صحت کا مسئلہ کوئی بھی ہوخیال نہ کرنے پرسنگین صورت اختیارکرلیتا ہے،اور دانتوں کا مسئلہ ایسا ہے کہ ہم ان کے بغیر نعمتیں کھانے سے محروم ہوجاتے ہیں۔دانت خراب ہوں یا ان میں تکلیف ہویہ انسان کو بے چینی میں مبتلا کرتا ہے۔اکثر اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ جسم میں کسی وٹامنز کی کمی بھی دانتوں پر اثرانداز ہوسکتی ہےیہ ہمیں کوئی مستند ڈاکٹر ہی بتا سکتا ہے کہ ہمارے دانتوں کی صحت کیسی ہے اور ہمیں ان کی حفاظت کے لئے کیا کرنا چاہیے؟
دانتوں کے ڈاکٹرز کیا کرتے ہیں؟-
دانتوں کے ڈاکٹرزدانتوں کی بیماریوں کی تشخص اور علاج میں مہارت رکھتے ہیں۔اس کے علاوہ یہ دانتوں اور جبڑوں کی نشوونما پر بھی قابلیت رکھتے ہیں۔
دانتوں کے ڈآکٹرز کن بیماریوں کاعلاج کرتے ہیں؟-
دانتوں کے ڈآکٹرز جن مسائل اور بیماریوں کا حل کرتے ہیں،وہ مندرجہ ذیل ہیں؛
دانتوں کی حساسیت
دانتوں کا خاتمہ
ٹیتھ ریپلیسمنٹ
ٹیٹرھے دانتوں کا علاج
روٹ کنال
فیلنگ
کاسمیٹک دندان سازی
بلیچنگ
دانتوں کے ایکسرے
ڈینٹسٹ دانتوں سے متعلق تمام بیماریوں کا علاج کرتے ہیں۔
دانتوں کے ڈآکٹرز-
ڈاکٹر آصفہ اقبال-
ڈاکٹر آصفہ اقبال لاہور میں دانتوں کی کنسلٹنٹ کے طور پرکام کررہی ہیں۔ان کے پاس اس فیلڈ میں15 سال کا تجربہ ہے۔یہ آن لائن وڈیو کال پر بھی مریضوں کا چیک اپ کرتی ہیں۔ان کے مریض ان سے مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Dentist,Oral and Maxillofacial Surgeon
BDS,M.Phil Oral Pathology and Microbiology FCPS Oral and Maxillofacial Surgery(II)
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سےاتوار
صبح9بجےسےرات10 بجے تک
کلینک
اقبال کلینک،جوہر ٹاؤن لاہور
پیر سے ہفتہ
شام 5 بجے سے 8 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،1200 روپے
کلینک ، 1500روپے
ڈاکٹر علیم رحمان-
ڈاکٹر علیم رحمان لاہور میں ڈینٹسٹ کے طور پر کام کررہے ہیں،ان کے پاس اس فیلڈ میں6 سال کا تجربہ ہے،ان کے مریض ان سے بہت مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Dentist
BDS,BMSC (Switzerland) ,BPM (Harvard University)
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سےہفتہ
صبح11 بجے سے رات 11 بجے تک
کلینک
رحمان اینڈ رحمان دی پریمر کلینک مسلم ٹاؤن لاہور
پیر سے ہفتہ
صبح 11 بجے سے رات 11 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،1000 روپے
کلینک ، 2000روپے
ڈاکٹر سید منان اظہر-
ڈاکٹر سید منان اظہر لاہور میں جنرل پریکٹیشنر کے طور پر لاہور میں پریکٹس کررہے ہیں،ان کے پاس اس فیلڈ میں4سال کا تجربہ ہے۔
قابلیت-
Dentist
BDS,Implantologist
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سےاتوار
صبح9 بجے سے رات 10 بجے تک
کلینک
ڈاکٹر منان32ڈینٹل کیر اینڈ امپلانٹ سنٹر ماڈل ٹاؤن لاہور
پیر سے ہفتہ
دوپہر 12بجے سے رات 9 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،500 روپے
کلینک ، 1000روپے
ڈاکٹر عمران ضیاء-
ڈآکٹر عمران ضیاء لاہور میں ڈینٹسٹ کے کنسلٹنٹ کے طور پر کام کررہے ہیں۔ان کے پاس اس فیلڈ میں22 سال کا تجربہ ہے۔
قابلیت-
Dentist
BDS,(Pb), R.D.S, C- IMPLANTS (Korea)
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سےہفتہ
دوپہر 1 بجے سے 3 بجے تک
کلینک
مڈ سٹی ہسپتال لاہور
پیر سے ہفتہ
دوپہر 3 بجے سے رات 9 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،1000 روپے
کلینک ، 1000روپے
ڈاکٹر عمر فاروق احمد-
ڈاکٹر عمر فاروق لاہور میں ڈینٹسٹ کے کنسلٹنٹ کے طور پر کام کررہے ہیں۔ان کے پاس اس فیلڈ میں16 سال کا تجربہ ہے۔
قابلیت-
Dentist
BDS,F.I.C.D(USA),MSC (Periodontology) Dental Implantologist and Dental Surgeon, Media Speaker
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سےہفتہ
صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک
کلینک
ڈینٹل آرٹ ہسپتال علامہ اقبال ٹاؤن لاہور
پیر سے ہفتہ
شام4 بجےسے10:30 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،800 روپے
کلینک ، 800روپے
دانتوں کا مسئلہ بہت حساس ہے،اس معاملے میں ہر گز لاپرواہی نہ کریں اور فون کال کی مد د سے مرہم۔پی۔کے کی ویب سائٹ سے ڈاکٹر کی اپائنمنٹ لیں یا وڈیوکال یا اس نمبر پر 03111222398 ہر آن لائن کنسلٹیشن لیں۔