Author: Dania Irfan

Dania Irfan is a distinguished Urdu writer with a prolific portfolio of blogs and articles that delve into the intricacies of language and culture. With years of experience in the field, her expertise is sought after by readers and institutions alike.

 آپ اپنی ناف کے ذریعے اپنی جسم کو صحت مند رکھ سکتے ہیں ۔یہ جسم میں خون کی گردش کو بہتر بنا سکتا ہے اور قوت مدافعت کو بہتر بنا سکتا ہے۔اس کے علاوہ جلد کی بیماریوں کا علاج کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کے دماغ اور جسم کو پرسکون رکھ سکتا ہے۔ ناف درحقیقت کیا ہے؟ ناف بظاہر پیدائش کے بعد نال کی طرف سے پیچھے رہ جانے والے نشان کے علاوہ کچھ نہیں ہے لیکن یہ جسم کے مختلف حصوں سے  جڑی 72 ہزار سے زیادہ رگوں کا ایک گھنا نیٹ ورک ہے ۔ آیورویدک متن میں یہ…

Read More

ذوالقعد کا چاند نظر آنے کے بعد پاکستان میں عیدالاضحی 2024 کی ممکنہ تاریخ کے حوالے سے پیشگوئی کی گئی ہے۔ تاہم تاریخوں کا اعلان ذوالحج کا چاند نظر آنے کے بعد ہی کیا جائے گا۔ میٹ آفس کے مطابق، اگر پاکستان میں ذوالقعد 29 دنوں پر مشتمل ہے، تو ذوالحج 8 جون 2024 کو شروع ہو جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی پاکستان میں عید الاضحی 17 جون 2024 (پیر) کو منائی جائے گی۔ دوسرا منظر نامہ یہ ہے کہ اگر ذوالقعد 30 دن کی ہے تو ذوالحج 9 جون 2024 کو شروع ہوگا اور پاکستان میں عید الاضحی…

Read More

موڈ خراب ہونا ایک فطری عمل ہے۔ بعض اوقات انسان خوش ہوتا ہے کبھی اداس کبھی غصہ تو کبھی شرارتی۔ موڈخراب کے پیچھے بہت سی وجوہات بھی ہوتی ہیں۔ لیکن اس کی وجہ سے ہم وہ بہت سے لمحات کو ضائع کردیتے ہیں جن میں ہمیں خوش ہونا چاہیے تھا۔ پھر بعد میں موڈ خراب کی وجہ سے ہم نقصان اٹھاتے ہیں۔ آپ اپنا موڈ خراب بھی بہت سے طریقوں سے ٹھیک کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کوئی لمحات ضائع نہیں کرنا چاہتے تو اپنا خراب موڈ ٹھیک کرنے کے کچھ طریقے اپنائیں اور اس بلاگ کو آخر تک پڑھیں۔ اس…

Read More

پپیتا ایک صحت بخش پھل ہے۔ پپیتا صرف ذائقے کی دنیا میں ایک ذائقہ دار پھل نہیں ہے بلکہ یہ غذائی اجزاء سے بھی بھرا ہوا ہوتا ہے اور صحت کے بے شمار فوائد کا حامل ہے۔ صحت مند غذا کا انتخاب آپ کی جسمانی حالت پر بہت اچھا اثر ڈال سکتی ہے اگر آپ اپنی غذا میں مختلف چیزوں کو شامل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں آپ کو زیادہ پپیتا کیوں کھانا چاہئے کیونکہ اس میں موجود تمام غذائی اجزاء آپ کی صحت کے لیئے مفید ہوتے ہیں۔ یہ نہ صرف ایک پھل ہے بلکہ بہت سی بیماریوں کا…

Read More

پنجاب بھر میں ہیٹ ویو یعنی شدید گرمی شدت اختیار کرگئی ہے۔ یہ ہیٹ اسٹروک، پانی کی کمی اور دیگر متعلقہ مسائل کا باعث بن سکتا ہے۔ تاہم گرمی کی لہر شروع ہوتے ہی پنجاب کے صوبائی وزیر تعلیم  نے تمام سرکاری اور نجی سکولوں اور کالجوں میں موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں گزشتہ سال کی طرح توقع کی جارہی ہے۔ پنجاب 2024 میں موسم گرما کی تعطیلات 2 ماہ پر محیط ہونے کا امکان ہے۔ پنجاب کے وزیر تعلیم نے مزید کہا کہ پنجاب…

Read More

شدید گرمی کی تھکاوٹ اس وقت ہوتی ہے جب آپ کا جسم زیادہ گرم ہوتا ہے اور خود کو ٹھنڈا نہیں کر سکتا۔ یہ عام طور پر گرم موسم میں جسمانی سرگرمی کے نتیجے میں ہوتا ہے۔ علامات میں چکر آنا، الجھن اور متلی شامل ہیں۔ یہ عام طور پر پانی پینے اور ٹھنڈی جگہ پر آرام کرنے سے بہتر ہوتے ہیں اور بروقت علاج نہ ہونے کی وجہ سے گرمی کی تھکاوٹ ہیٹ اسٹروک کا باعث بن سکتی ہے جو ایک جان لیوا حالت بھی ہوسکتی ہے۔ شدید گرمی کی تھکاوٹ ایک ایسی حالت ہے جس کی علامات میں…

Read More

جسم کی گرمی ایک عام صورتحال ہے۔ پوری دنیا کے لوگوں کو اس مسئلے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اسےعام طور پر گرمی کا دباؤ کہا جاتا ہے۔ کچھ لوگوں میں جسم کی گرمی کی وجہ سے دل کی شرح  متاثر ہوتی ہے اس میں دل کی دھڑکن کا تیز ہوجانا شامل ہے۔ جسم کی گرمی کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں۔جس میں پانی کی کمی کے علاوہ، انتہائی درجہ حرارت والی جگہ پر رہائش پذیر بھی ہونا ہے۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ جسمانی گرمی کو کیسے دور کیا جائے تو یہ جاننے کے لئے یہ بلاگ لازمی پڑھیں۔ جسمانی…

Read More

آجکل معاشرہ جس طرف جارہا ہے، مجھےچھوٹے بچوں سے لیکر بوڑھوں تک سارا معاشرہ بیمار لگ رہا ہے،بہت سے اشوز اٹھتے ہیں میڈیا کا ہاٹ ٹاپک بنتے ہیں اور کچھ نیا مل جانے پر وہ ایشوز کلوز کر دیے جاتے ہیں ۔بہت سی چیزوں کا نقصان جاننے کے باوجود انسان وہ کام کرتا رہتا ہے۔ اب ایک مثال اپنی صحت کی ہی لے لیں اگر ہم اچھی صحت کے لئے اچھی چیزوں کا استعمال کرتے ہیں ساتھ ہی ساتھ کہیں نہ کہیں ہم کوئی کوتاہی بھی کرتے ہیں۔جس وجہ سے ہمارا خود کا نقصان ہوتا ہے نہ کہ کسی دوسرے…

Read More

نومولود بچوں کا مساج یا مالش آپ کے بچے اور آپ کے  تعلق کو مضبوطی عطا کرتا ہے یہ ایک طرح کی اسٹروکنگ ہوتی ہے جس میں آپ اپنے ہاتھوں کا استعمال کرتے ہوئے اپنے بچے کے جسم کی نرم جلد پر بہت ہی نرمی سے تیل ملتے ہیں ۔ مساج کی وجہ سے بچوں کے ٹخنے، کلائیوں اور انگلیوں کی نرم ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔ بچے کی مالش کے کیا فوائد ہوتے ہیں؟ نوزائیدہ وارڈز میں تقریباً 30 سال قبل بیبی مساج متعارف کرایا گیا تھا۔ یہ مساج انتہائی نگہداشت کے یونٹوں میں قبل از وقت پیدا ہونے والے…

Read More

کمر پر دانے اور پھنیساں بننا گرمیوں کا ایک عام مسئلہ ہے۔بہت سے لوگ اس مسئلے دوچار ہوتے ہیں۔بعض اوقات یہ ہمیں پریشان بھی کرسکتا ہے کیونکہ اس کے باعث ہمیں جلن کا احساس ہوتا ہے۔ بہت سے افراد ایسے بھی ہیں جو سردیوں کے موسم میں بھی ان دانوں کا شکار ہوتے ہیں۔اس کی ایک وجہ زیادہ مصالحہ دار چیزوں کا استعمال بھی ہوسکتا ہے. ہم کیسے ان دانوں سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں تو یہ بلاگ لازمی پڑھیں اور مزید معلومات اور علاج کے مشورے کے لیے ڈاکٹر سے 03111222398 پہ رجوع کریں۔…

Read More