ماہر نفسیات کے بارے میں ایک غلط فہمی جو عام طور پر اکثر افراد کو ہوتی ہے ۔کہ وہ صرف پاگلوں کا علاج کرتے ہیں ۔ جب کہ ان کے بارے میں یہ ضرور کہا جا سکتا ہے۔ کہ یہ وہ لوگ ہوتےہیں جو انسان کو پاگل ہونے سے بچا سکتے ہیں ۔ مختلف نفسیاتی مسائل کا اگر بروقت علاج نہ کیا جاۓ ۔تو وہ پاگل پن میں بھی تبدیل ہو سکتے ہیں ۔ اس وجہ سے ماہر نفسیات سے رجوع کرنے کا قطعی یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ پاگل پن کا شکار ہیں
لاہور کے ماہر نفسیات ڈاکٹر
ڈاکٹر عائشہ شاہد شیخ
ڈاکٹر عائشہ شاہد شیخ نے ایم ایس سائکالوجی کی ڈگری کے ساتھ ساتھ پی ایچ ڈی بھی کر رکھی ہے ۔ گزشتہ پانچ سالوں سے لاہور میں بطور ماہر نفسیات اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں ۔ ان کا شمار لاہور کی بہترین ترین کنسلٹنٹ میں ہوتا ہے ۔ اور حمید لطیف ہسپتال میں پریکٹس کر رہی ہیں اس کے علاوہ ان سے آن لائن بھی مشورہ کیا جا سکتا ہے ۔ وہ آٹزم ڈس آرڈر ، سوشل انزائٹی ڈس آرڈر ،اور پرسنل گرومنگ میں خاص شہرت رکھتی ہیں
صمد خان
صمد خان لاہور کے مشہور ماہر نفسیات ہیں انہوں نے کاونسلنگ کا ڈپلوما یو کے سے حاصل کیا اس کے ساتھ ساتھ امریکہ سے ہپنوسز میں بھی کورس کر رکھا ہوا ہے ۔ اور جنٹل کئیر ہسپتال میں بطور ماہر نفسیات اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ وہ آٹزم ڈس آرڈر ، سوشل انزائٹی ڈس آرڈر ،اور پرسنل گرومنگ کے ستھ ساتھ نشے کی عادت کو چھڑوانے کے علاج میں خصوصی شہرت رکھتے ہیں
صدف عنایت
صدف عنایت گزشتہ چھ سالوں سے ولنگ وے پرائیویٹ لمیٹڈ میں کنسلٹنٹ سائيکا ٹرسٹ کے طور پر اپنے فرائض انجام دے رہی ہیں ۔ انہوں نے بی ایس اور نفسیات میں ایم ایس کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے ۔وہ آٹزم ڈس آرڈر ، سوشل انزائٹی ڈس آرڈر ،اور پرسنل گرومنگ کے علاج میں چصوصی مہارت کی حامل ہیں
ماہر نفسیات فاریہ رحمان
فاریہ رحمان نے نفسیات میں ایم ایس کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے ۔ اعجاز ترین کلینک لاہور میں گزشتہ تیرہ سالوں سے بطور کنسلٹنٹ اپن فرائض انجام دے رہی ہیں۔وہ آٹزم ڈس آرڈر ، سوشل انزائٹی ڈس آرڈر ،اور پرسنل گرومنگ کے مریضوں کے علاج میں کافی شہرت رکھتی ہیں ۔ وہ کلینک میں مریضوں کو ٹائم دینے کے ساتھ ساتھ آن لائن بھی مریضوں کو مشورے دیتی ہیں
ائیر کموڈور ریٹائڑ ممتاز حسین
ائیر کموڈور ممتاز حسین گزشتہ تیس سالوں سے نفسیات کے شعبے سے منسلک ہیں ۔ انہوں نے سائیکالوجی میں ایم ایس سی کے ساتھ ساتھ پمز ہسپتال سے کلینیکل سائیکالوجی میں بھی ڈپلوما کیا ہوا ہے ۔ وہ انٹر سروسز بورڈ گجرانوالہ اور کوہاٹ میں سینئیر ماہر نفسیات کے طور پر کام کر رہے ہین اس سے قبل پاکستان ائير فورس کالج سرگودھا میں بھی بطور ماہر نفسیات کام کرچکے ہیں ۔ وہ آٹزم ڈس آرڈر ، سوشل انزائٹی ڈس آرڈر ،اور پرسنل گرومنگ کے علاوہ دیگر نفسیاتی عارضوں کا علاج بہت کامیابی سے کرتے ہیں ۔
ماہر امراض سے رابطے کے لیۓ کلینک جانے کے بجاۓ آن لائن مشورہ بھی کیا جا سکتا ہے ۔ اس کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ایپ ڈاون لوڈ کریں یا پھر 03111222398 پر رابطہ کریں