کسی بھی شہر یا علاقے کی جو چیز مشہور ہوگی ہم اسی کو لینا پسند کریں گے،کیونکہ اس کی شہرت کی وجہ ہی یہ ہوتی ہے کہ لوگ اس کے بارے مثبت رویہ رکھتے ہیں اور اس چیز کو پسند کرتے ہیں۔کھانے پینے کی چیز ہو یا کچھ اور ہو ہم شہرت یافتہ چیز لینا پسند کرتے ہیں،تو خدانخواستہ اگر ہمیں کوئی صحت سے متعلق کوئی مسائل پیش ہو توکیوں نہ ہم مستند اور ماہر ڈاکٹر کا انتخاب کریں جو ہماری درست طریقے سے راہنمائی کریں ۔آج کے دور میں مشہور اور ماہر ڈاکٹر کا پتہ لگوانا بہت آسان ہوگیا ہے،ہم گھر بیٹھے ایک ایپ مرہم۔پی۔کے جس کے ذریعے یہ پتہ کر سکتے ہیں کہ کس ڈاکٹر کے پاس کتنا تجربہ اور علم ہے۔ساتھ ہی ساتھ ہم یہ بھی معلوم کر سکتے ہیں کہ مریض ان کے بارے کیا رائے رکھتے ہیں کیونکہ ہر معاملے میں لوگوں کی رائے بہت اہم ہے۔تو دل کے ڈآکٹر تک پہنچنے کے لئے دماغ سے کام لیں۔کیونکہ پیاراور صحت دو الگ مسئلے ہیں صحت میں دماغ اور پیار میں دل کام آتا ہے۔
کارڈیالوجسٹ کون ہوتے ہیں؟-
کارڈیالوجسٹ دل کے ڈاکٹر ہوتے ہیں،یہ دل سے متعلق تمام مسائل کا حل کرتے ہیں۔دل کے ماہر ڈاکٹر کن بیماریوں کا علاج کرتے ہیں اور لاہور میں کونسے مشہور ڈاکٹرز ہیں؟ یہ جاننے کے لئے یہ مضمون آپ کے لئے مدد گار ثابت ہوگا۔
دل کے ماہر ڈاکٹر کن بیماریوں کا علاج کرتے ہیں؟-
دل کے ماہر ڈاکٹر جن بیماریوں کا علاج کرتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں؛
انجیوگرافی
انجیوپلاسٹی
کارڈیولوجی
آنکولوجی
وینگرام
قلبی سرجری
ایکوکارڈیوگرافی
دل کے مسائل کا علاج
ہائی بلڈ پریشر
کارڈیک سٹی اسکین
شریان کی بیماری
اس کے علاوہ دل کے تمام مسائل جیسے ہارٹ بیٹ کا مسئلہ بھی دل کے ڈاکٹر دیکھتے ہیں۔
دل کے ماہر ڈاکٹرز-
ڈاکٹر گوہر سعید-
ڈاکٹرگوہر سعید نیشنل ہسپتال اینڈ میڈیکل سنٹر لاہور میں بطورِ کارڈیولوجی کے کنسلٹنٹ کام کر رہے ہیں ۔ ان کا اس فیلڈ میں 20سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے 91 فیصد مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Cardiologist
MD,FACC
FSCAI
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے ہفتہ
صبح10بجے سے شام 6 بجے
کلینک
نیشنل ہسپتال اینڈ میڈیکل سنٹر
پییرسے ہفتہ
صبح10 بجے سے رات 12 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،2500 روپے
کیلنک،2500 روپے
ڈآکٹرجنید ظفر-
ڈاکٹر جنید ظفرحمید لطیف ہسپتال میں کارڈیولوجی کے کنسلٹنٹ کے طور پر کام کررہے ہیں۔ ان کا س فیلڈ میں 19 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے بہت مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Cardiologist
MBBS,FCPS
MCPS,FESC
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے ہفتہ
صبح9بجے سے رات 10 بجے تک
کلینک
حمید لطیف ہسپتال
پییرسے ہفتہ
شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،2500 روپے
کیلنک،2500 روپے
پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود ملک-
ڈاکٹر طارق محمود ایڈوانسڈ میڈیکل سنٹر لاہور میں کارڈیولوجی کے پروفیسر ہیں۔ان کا اس فیلڈ میں 39 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے
بہت مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Cardiologist,Internal Medicine
MBBS,Diplomate American Board of Internal Medicine,
Diplomate American Board of Cadiovascular Disease
Certification Board off Nuclear Cardiology
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیش
پیر سے اتوار
دوپہر 12 بجے سے رات بجے تک
کلینک
ایڈوانسڈ میڈیکل سنڑ
پییرسے ہفتہ
صبح11:30سے دوپہر 3 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،2500 روپے
کیلنک،3000 روپے
ڈاکٹر محمد نبیل اکبر چوہدری-
ڈاکٹر محمد نبیل اکبر چوہدری پنجاب انسیٹیوٹ آف کارڈیولوجی میں بطورِ کنسلٹنٹ کے کام کررہے ہیں۔ان کے پاس اس فیلڈ میں 14 سال کا تجربہ ہے،ان کے مریض ان سے 97 فیصد مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Interventional Cardiologist,Cardiologist
MBBS,FCPS(Cardiology)
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیش
پیر سے اتوار
شام 5 بجے سے رات10:30 بجے تک
کلینک
اپنجاب انسیٹیوٹ آف کارڈیولوجی ہسپتال لاہور
بدھ
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،2000 روپے
کیلنک،2000 روپے
ڈاکٹر سہیل راشد-
ڈاکٹر سہیل راشدالنور پولی کلینک لاہور میں کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ ہیں،ان کے پاس 8 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے بہت مطمن ہیں۔
قابلیت-
Interventional Cardiologist,Cardiologist
MBBS,FCPS, Cardiolgy
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیش
پیر سے اتوار
دوپہر 2 بجے سے رات 10 بجے تک
کلینک
النور پولی کلینک
پیر سے جمعہ
شام 7 بجے سےرات 9:30 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،500 روپے
کیلنک،1500 روپے
دل کا معاملہ بہت نازک معاملہ ہے اکثر لوگ تب چیک اپ کرواتے ہیں،جب ان کا دل کا مسئلہ ہوتا ہے،لیکن جو شوگر اور بلڈ پریشر کے مریض ہیں ان کو وقت پر ڈاکٹر سے معائنہ کرنا چاہیے تاکہ سنگین صورتحال سے بچ سکیں،اس کے لئے ہم گھر بیٹھے مرہم ۔پی کی ویب سائٹ سے ڈاکٹر کی اپائنمنٹ بک کروا سکتے ہیں۔ہم آن لائن کنسلٹیشن بھی لے سکتے ہیں۔