آئی اسپشلسٹ ڈاکٹر ایک جانب تو بینائی سے جڑے مسائل اور بیماریوں کا علاج کرتے ہیں ۔ آنکھیں انسانی جسم کا نازک اور اہم ترین عضو ہوتی ہیں ۔ ان کے کسی بھی مسلے کی صورت میں ایک جانب تو بینائی کے متاثر ہونے کا خدشہ ہوتا ہے. تو دوسری جانب نظر کی کمزوری انسان کو معذور اور محتاج بھی بنا سکتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ آنکھوں کی کسی بھی تکلیف کی صورت میں کسی غیر مستند فرد سے رجوع کرنے کے بجاۓ ,کسی ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹر سے علاج ہی ان کے تحفظ کی گارنٹی ہوتی ہے ۔
لاہور جیسے شہر مین جہاں ابن الوقت جیسے لوگ لوگوں کی صحت سے کھیلنےکے لیۓ تیار ہوتے ہیں. وہاں کسی مستند اور تجربہ کار شخص کی تلاش جوۓ شیر لانے کےمترادف ہوتا ہے .آج ہم آپ کو لاہور کے ایسے آئی اسپلشٹ کے بارے میں بتائيں گے. جو کہ تجربہ کار ہونے کے ساتھ ساتھ قابل اعتبار بھی ہیں
پروفیسر ڈاکٹر ہما کیانی
پروفیسر ڈاکٹر ہما کیانی کا شمار لاہور کے مستند اور تجربہ کار ترین آئی اسپشلسٹ مین ہوتا ہے۔وہ ایم بی بی ایس ہیں .اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے آنکھوں کے شعبے میں ہی ایم سی پی ایس ، ایف آر سی ایس کر چکی ہیں ۔ اس وقت وہ گنگا رام ہسپتال میں بطور پروفیسر اپنے فرائض انجام دے رہی ہیں۔پروفیسر ڈاکٹر ہما اپنے کلینک میں بھی مریضوں کا معائنہ کرتی ہیں. اس کے ساتھ ساتھ وہ آن لائن بھی مشورہ دیتی ہیں ۔ ان کے مریضوں کا ان پر اعتماد کا لیول 95 فی صد ہے
پروفیسر ڈاکٹر محمد سہیل سرور
پروفیسر ڈاکٹر محمد سہیل سرور گزشتہ 35 سالوں سے بطور آئی اسپشلسٹ خدمات انجام دے رہیے ہیں ۔ انہوں نے ایم بی بی ایس کےساتھ ساتھ ایم ایس کر رکھا ہے ۔وہ مایو ہسپتال کے انسٹیٹیوٹ آف آپتھامولوجی میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ڈاکٹر محمد سہیل آنکھوں کے جملہ امراض کے علاج میں خصوصی مہارت رکھتے ہیں ۔اور ان کے علاج کیۓ ہوۓ مریض کا ان پر اعتماد سو فی صد ہے جو کہ ان کی کامیابی کی ایک دلیل ہے
ڈاکٹر فرخ جمیل
ڈاکٹر فرخ جمیل گزشتہ چھ سالوں سے لاہور میں بطور آئی اسپشلسٹ اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ انہوں نے ایم بی بی ایس کے ساتھ ساتھ ایف سی پی ایس کی ڈگری بھی حاصل کر رکھی ہے ۔ وہ حمیدہ میموریل ہسپتال میں بطور آئی کنسلٹنٹ کے طور پر کام انجام دے رہے ہیں اور ان کے اوپر ان کے مریضوں پر اعتماد کی شرح 98 فی صد ہے ۔
آئی اسپشلسٹ ڈاکٹر نبیل اقبال
ڈاکٹر نبیل اقبال گزشتہ چھ سالوں سے بطور آئی اسپشلسٹ فرائض انجام دے رہے ہیں ۔انہوں نے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ ایف ےی پی ایس کے ساتھ ساتھ ایم آر سی ایس کی ڈگری حاصل کی ہے ۔ حمید لطیف ہسپتال میں بطور آئی اسپشلسٹ فرائض انجام دے رہے ہیں اس کے علاوہ ویڈیو لنک پر بھی وہ مریضوں کو مشورے دیتے ہیں اور آنکھ کے جملہ امراض کا علاج کرتے ہیں ۔ ان پر مریضوں کے اعتماد کی شرح 98 فی صد ہے
اسسٹنٹ پروفیسر ڈآکٹر سیدعبداللہ مظہر
اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سید عبداللہ مظہر لاہور کے مستند آئی اسپشلسٹ اور سرجن ہیں ۔ وہ گزشتہ آٹھ سالوں سے اس شعبے میں اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ انہوں نے ایم بی بی ایس کیا ہوا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ ایف سی پی ایس اور ایم آر سی ایس کی ڈگری بھی حاصل کر رکھی ہے ۔ وہ الروف کلینک اور سید پولی کلینک میں بطور آئی اسپشلسٹ اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں اس کے ساتھ ساتھ وہ آن لائن بھی مریضوں کا علاج کرتے ہیں ۔ اور راشد لطیف میڈیکل کالج میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں ان پر ان کے مریضوں کے اعتماد کی شرح سو فی صد ہے ۔
آنکھوں کے امراض کے حوالے سے کسی بھی قسم کے علاج اور مشورے کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کےکی ایپ ڈاون لوڈ کریں یا پھر 03111222398 پر رابطہ کیں