جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے زندگی بھی بہت تیز چل رہی ہے،لوگوں کا طرزندگی،رہن سہن،خوراک بہت کچھ بدل گیا ہے،خوراک میں تبدیلی کے ساتھ بہت سی بیماریوں کا بھی آغاز ہوا ہے،ہماری جوان نسل کا فاسٹ فوڈ اور سوفٹ ڈرنک کی طرف رجحان بڑھ گیا ہے جس وجہ سے وہ معدے کے امراض میں مبتلا ہورہے ہیں،بہت سےریسٹورنٹ اور کیفے ایسے ہیں جو ایک فون کال پر ہمیں ہمارے گھر تک فوڈ مہیا کرتے ہیں،اور ہماری فون لسٹ میں ان کے نمبر بھی موجود ہوتے ہیں،لیکن کیا آپ نے سوچا ہے کہ اگر ہمیں خدانحواستہ کوئی مسئلہ پیش آتا ہے تو ہم کیا کریں،بھوک میں تو ہم آن لائن ڈلیوری منگوا لیتے ہیں لیکن ہم ایک فون کال کی مدد سے ڈاکٹرسے بھی رابطے میں آسکتے ہیں بہت سی ایپ ہمیں آن لائن فوڈ ڈلیور کرتی ہیں ،اسی طرح ایک ایپ مرہم۔پی۔کے اپنے فون میں رکھتے ہیں تو ہم اپنے پیاروں کی زندگی بچا سکتے ہیں۔ہم مرہم کی مدد سے مستند ڈاکٹر تک پہنچ سکتے ہیں۔
معدے کے مسائل-
معدے کے مسائل حل کرنے کے لئے ہم معدے کے ماہر ڈاکٹرز سے بات کر سکتے ہیں اب ان کے ماہر ڈاکٹر کون ہوتے ہیں،اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں تو یہ مضمون مدد گار ثابت ہوگا۔
معدے کا ڈاکٹر کونسے مسائل کا حل کرتا ہے؟-
ایک گیسٹرو انٹرولوجسٹ یعنی معدے کا ڈاکٹرجن بیماریوں کا علاج کرتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں؛
اینڈوسکوپی –
کلونوسکوپی –
ہیپا ٹائٹس –
یرقان –
معدے کے امراض –
امراض جگر –
ڈآئریا –
لاہورمیں معدے کے ماہر ڈاکٹرز کے نام-
ڈاکٹر مجاہد اسرار-
ڈاکٹر مجاہد اسرارعمر ہسپتال اور نیشنل ہسپتال لاہورمیں اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر کام کررہے ہیں۔یہ گیسٹرو کے ماہر ڈاکٹر ہیں ،ان کا اس فیلڈ میں 13 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے 96 فی صد مطمئن ہیں۔
قابلیت
Gastroenterologist,Liver specialist,
General Physcian,Internal Medicine
MBBS,FCPS(Gastroenterologist,Internal Medicine)
اوقات کار
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے ہفتہ
شام 9 بجے سے رات11بجے
کلینک
عمر ہسپتال،لاہور
پییرسے جمعہ
دوپہر1بجےسے 3بجے
فیس
وڈیو کنسلٹیشن ،2500 روپے
کیلنک،2500 روپے
ڈاکٹر سلمان جاوید-
ڈاکٹر سلمان جاویدحمید لطیف ہسپتال اورعمر ہسپتال لاہورمیں گیسٹرو کےاسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر کام کررہے ہیں۔یہ گیسٹرو کے ماہر ڈاکٹر ہیں ،ان کا اس فیلڈ میں 14 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے 91 فی صد مطمئن ہیں۔
قابلیت
Gastroenterologist
MBBS(PB),MD(USA),MACP(USA),FCPS(Gastro)
اوقات کار
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سےاتوار
صبح10 بجے سے رات11بجے
کلینک
پییرسے جمہ
حمید لطیف ہسپتال
رات 8بجےسے 9بجے
فیس
وڈیو کنسلٹیشن ،2500 روپے
کیلنک،2500 روپے
اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر مہرین زمان نیازی-
ڈاکٹر مہرین زمان نیازی چگتائی میڈیکل سنٹر لاہور میں گیسٹرو کےاسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر کام کررہی ہیں۔یہ گیسٹرو کے ماہر ڈاکٹر ہیں ،ان کا اس فیلڈ میں 9 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے 96 فی صد مطمئن ہیں۔
قابلیت
Gastroenterologist
MBBS,FCPS
اوقات کار
وڈیو کنسلٹیشن
پیر ,بدھ،جمعرات ،جمعہ
شام3:30سے5:30
کلینک
پیر ,بدھ،جمعرات ،جمعہ
چگتائی میڈیکل سنٹر
شام 6سے 8 بجے
فیس
وڈیو کنسلٹیشن 2000روپے
کیلنک،2000 روپے
اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمداویس عابد–
ڈاکٹرمحمداویس مڈ سٹی ہسپتال لاہور میں گیسٹرو کےاسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر کام کررہے ہیں۔یہ گیسٹرو کے ماہر ڈاکٹر ہیں ،ان کا اس فیلڈ میں 12سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے بہت مطمئن ہیں۔
قابلیت
Gastroenterologist,General physcian,Internal Medicine
MBBS,FCPS(Medicine) FCPS(Gastroenterologist)
اوقات کار
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے جمعہ
شام6 بجےسے8 بجے
کلینک
پیرسے ہفتہ
مڈسٹی ہسپتال
شام 6:00سے 9:00
فیس
وڈیو کنسلٹیشن 2000روپے
کیلنک،2000 روپے
ڈاکٹر خالد محمود خان-
ڈاکٹرخالد محمود خان ڈاکٹرز ہسپتال لاہور میں گیسٹرو کے کنسلٹنٹ ہیں ۔ کام کررہے ہیں۔یہ گیسٹرو کے ماہر ڈاکٹر ہیں۔ان کا اس فیلڈ میں24سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے 94 فی صد مطمئن ہیں۔
قابلیت
Gastroenterologist,General physcian,Internal Medicine
MBBS,FCPS,MRCP
اوقات کار
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سےہفتہ
رات 10 سے 11
کلینک
پیرسے ہفتہ
ڈاکٹرز ہسپتال۔لاہور
شام 5:00سے 7:30
فیس
وڈیو کنسلٹیشن 3000روپے
کیلنک،3000 روپے
مندرجہ بالا ڈاکٹر تربیت یافتہ ماہر ڈاکٹرز ہیں،ہم ان سے معدے کے مسائل سے متعلق ایک فون کال کی مدد سے مرہم۔پی۔کے کی ویب سائٹ سے ڈاکٹر کی اپائنمنٹ حاصل کر سکتے ہیں،اس کے علاوہ ہم ان سے آن لائن یا اس نمبر پر 03111222398 پر وڈویو کنسلٹیشن بھی لے سکتے ہیں۔
پیٹ کے ساتھ اپنی صحت کا بھی خیال رکھیں۔