ہر شہر اپنی کسی نہ کسی سوغات کی وجہ سے مشہور ہوتا ہے لاہور بھی اپنی بہت سی خصوصیات کی وجہ سے مشہور ہےاسی طرح ملتان شہر کے بارے میں سنا ہے کہ یہاں کا سوہن حلوہ پورے پاکستان میں مشہور ہے۔لوگ ہمیشہ اس چیز کو لینا پسند کرتے ہیں جس نے شہرت پائی ہو،جس طرح ہم کھانا کھانے کے لئے کسی نامور ہوٹل کا رخ کرتے ہیں اس طرح ہمیں اپنی صحت سے متعلق مسائل کے حل کے لئے ایک مستنداور اچھے ڈاکٹر کا انتخاب کرنا چاہیے جو بہتر طریقے سے ہماری راہنمائی کر سکے۔
ای۔این۔ٹی کون ہوتے ہیں؟-
ای۔این۔ٹی ایک ایسا ڈاکٹر ہے ،جو ناک کان اور گلے کے علاوہ سر اور گردن کو بھی متاثر کرنے والی بیماریوں کا بھی علاج کرنے کی مہارت رکھتے ہیں۔یہ ناک ،کان اور گلے کے تمام مسائل کو دیکھتے ہیں۔
ای۔این۔ٹی کن بیماریوں کا علاج کرتے ہیں؟
ای۔این۔ٹی جن بیماریوں کا علاج کرتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں؛
کان میں درد
سماعت میں کمی
نگلنے کی خرابی
سراور گردن کے مسائل
آواز کا مسئلہ
نیند کی بیماری
کان کا انفیکشن
چکر آنا
توازن کی خرابی
الرجی
ای۔این۔ٹی ناک کان اور گلے کے تمام مسائل کا علاج کرتے ہیں۔
ای۔این۔ٹی سپیشلسٹ-
ڈاکٹر محمد حسن نثار-
ڈاکٹر محمد حسن نثار ملتان میں سینیر رجسٹرار کے طور پر پریکٹس کر رہے ہیں ان کے پاس اس فیلڈ میں 10 سال کا تجربہ ہے،ان کے مریض ان سے بہت مطمئن ہیں۔
قابلیت-
ENT Specialist,ENT Surgeon
MBBS,FCPS (ENT)
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سےہفتہ
صبح9بجے سے رات 10 بجے تک
کلینک
چگتائی میڈیکل سنٹر ملتان،نشتر روڈملتان
پیر سےہفتہ
دوپہر 2 بجے سے شام 7 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،1000 روپے
کلینک ، 1000روپے
ڈاکٹر محمد سلیم شیخ-
ڈاکٹر محمد سلیم شیخ ملتان میں جناح ہسپتال میں بطورِ ای این ٹی پریکٹس کررہے ہیں۔ان کے مریض ان سےبہت مطمئن ہیں،
قابلیت-
ENT Specialist,
MBBS,FCPS
اوقات کار-
کلینک
جناح ہسپتال ملتان
پیر سےاتوار
شام 5 بجے سے 8 بجے تک
فیس-
کلینک ، 1500روپے
ڈاکٹر شریف شاہد-
ڈاکٹر شریف شاہد ملتان میں بطورِ ای این ٹی پریکٹس کررہے ہیں،ان کے پاس اس فیلڈ میں8 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے بہت مطمئن ہیں۔
قابلیت-
ENT Specialist,
MBBS,FCPS (ENT)
اوقات کار-
کلینک
الخالق ہسپتال ملتان
پیر سے جعہ
شام 6 بجے سے رات 9 بجے تک
فیس-
کلینک ، 1000روپے
آپ کو ناک کان یا گلے کا کوئی بھی مسئلہ ہو آپ مرہم۔پی۔کے کی ایپ کی مدد سے ایک مستند ڈاکٹر کے بارے میں جان سکتے ہیں۔ اور اس ایپ کی مدد سے یا ایک فون کرکے آپ ڈاکٹر کی اپائنمنٹ بھی بک کروا سکتے ہیں،اس کے علاوہ یہ بھی آسان حل ہے آپ وڈیو کنسلٹیشن یا اس نمبر پر 03111222398 آن لائن کنسلٹیشن لے سکتے ہیں۔