“ایڈز ” یہ نام سنتے ہی انسانی دماغ میں ایک ہی خیال آتا ہے اوروہ ہے” جان لیوہ بیماری”۔ ایڈز ایک جان لیوہ بیماری ہے جس کا بروقت اور بااثر علاج کرنا بہت ضروری ہے کیونکہ یہ مرض مریض کو چند دنوں میں موت کی طرف گھسیٹتا ہے۔ ایڈز کا علاج اور ویکسینیشن اب آسانی سے میسر ہیں۔ لیکن اس مرض کا مستقل علاج ابھی تک ممکن نہیں ۔ تاہم یہ مرض جان لیوہ اور خطرناک ہے۔
ایڈز کی جہاں بہت وجوہات ہیں وہی اس کے لئے سائنس دان تحقیقاتی کا م میں بھی مصروف ہیں۔ تمام دیگر بیماریوں کے لئے پاکستان بھر میں بہترین ڈاکڑ کے ساتھ اپانٹمنٹ بُک کروانے کے لئے ابھی مرہم ویب سائٹ وزٹ کریں۔
ایڈز کی وجوہات
ایڈز ایک ایسا مرض ہے جس کی وجوہات کا شعور حاصل کرنا بے حد ضروری ہے۔اس مرض کے پھیلنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اکثر لوگوں میں شعور کی کمی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد خطرناک حد تک بھڑتی جا رہی ہے۔ ایڈز کی چند اہم وجوہات درج ذیل ہیں۔
مرد اور عورت کے غیر محفوظ جنسی تعلقات۔
استعمال شدہ سرنج کا دوبارہ استعمال۔
ایڈز سے متاثرہ عورتیں سے حمل کے دوران بچوں میں مرض کی منتقلی ۔
ایڈزکے علامات
ایڈز ایک علامات مختلف لوگوں میں مختلف طریقے سے پائی جاتی ہیں۔ عام طور پر یہ مدافعتی نظام کو کمزور کر کے جسم میں بیماریوں سے لڑنے کی تعاقت کو متاثر کرتا ہے۔ تاہم انسانی جسم میں بیماریوں سے لڑنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے۔ ایڈز کی علامات درج ذیل ہیں۔
بخار،دست
جسم کا کامپنااور سردی لگنا
پسینہ آنا
وزن کی کمی
کھانسی اور سانس میں کمی
سردرد اور دھندلاہٹ
مستقل تھکاوٹ
ایڈزکا علاج
سائنس کی تحقیقات کے باوجود ایڈز کا مستقل علاج موجود نہیں۔ خواہ DNAویکسین کا تجربہ خاصہ کامیاب رہا ہے۔ اب تک تمام تحقیقات کے باوجود ایڈزوراثتی معالجہ کے زمرے میں آتاہے۔ تاہم امید ہے کہ جلد مکمل علاج موجود ہو گا