پانچ بچوں کو جنم دینا کوئی آسان کام نہیں ہے لیکن یہ کام ایک 23 سالہ لڑکی نے کیا جس کا تعلق جمہوریا چیک سے ہے۔ جو یورپ کے سینٹر میں واقع ہے۔ انہوں نے پانچ بچوں کو 2013 میں جنم دیا۔ ایسے واقعات بہت کم سننے کو ملتے ہیں کیونکہ یہ بہت کم رونما ہوتے ہیں۔
اس جوڑے کو نہیں معلوم تھا کہ وہ دنیا میں ریکارڈ قائم کرنے جارہے ہیں، جس لڑکی نے یہ ریکارڈ قائم کیا اس کا نام الیگزنڈرا کنوا اور ان کے شوہر کا نام اینتونین تھا یہ دونوں نہیں جانتے تھے کہ تاریخ رقم کرنے جارہے ہیں۔ لیکن انہوں نے ایسا کردیا اور ورلڈ ریکارڈ قائم کیا کیونکہ ایسا بہت کم ہوتا ہے۔
الیگزینڈرا کے بارے میں
اس جوڑے کا ایک بیٹا تھا اور یہ زیادہ بچوں کے خواہش مند تھے اور ان کے ساتھ ایسا ہی ہوا کے ان کی یہ خواہش ایک ہی بار میں پوری ہوئی اور ان کو زیادہ بچے ملے جو ان کے خواب و خیال میں بھی نہیں ہو گا کہ ان کے گھر بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش ہو گی ۔
یہ بات سننے میں حیران کن بھی لگتی ہے لیکن یہ ہی حقیقت ہے۔ کہ اس عورت نے زیادہ بچوں کو جنم دیا۔ ان کے ہاں ایک بیٹے کے بعد جب الیگزینڈرا دوبارہ حاملہ ہوئیں تو ان کے گھر خوشی کی لہر دوڑ گئی اور وہ ننھے مہمان کا استقبال کرنے کے لئے بے تاب تھے۔
الٹرا ساونڈ
جب اس جوڑے کو علم ہوا کے ان کے گھر ننھا مہمان آنے والا ہے تو وہ الٹراساونڈ کروانے کے لئے ہسپتال پہنچے۔ جب ڈآکٹر نے الیگزینڈرا کا الٹراساونڈ کیا تو ڈاکٹر نے ان کو بتایا کہ ان کے ہاں ایک نہیں بلکہ جڑواں بچے ہوں گے یہ سننے کی دیر تھی کہ ان کے چہرے خوشی سے اتر گئے۔
جب انہوں نے دو بچوں کا سنا تو ان کے چہرے پر مسکراہٹ تھی لیکن وہ نہیں جانتے تھے کہ ان کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش ہو گی جو ایک معمولی بات نہ تھی۔
آپ کسی بھی پچیدگی کی صورت میں اپنا ٹیسٹ لازمی کروائیں اور ٹیسٹوں پر ڈسکاونٹ حاصل کرنے کے لئے مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ پر جائیں۔ جہاں سے آپ کو ڈسکاونٹ ملے گا۔
دوسرا الٹرا ساونڈ
جب دوسرے الٹرا ساونڈ کی باری آئی تو ان کے ڈاکٹر نے ان کو اور بھی زیادہ حیرت میں ڈال دیا۔ کیونکہ اس وقت الٹراساونڈ کرنے کے بعد ڈاکٹر نے ان کو بتایا کہ وہ جڑواں بچوں کی نہیں بلکہ چار بچوں کی ماں بننے والی ہیں ڈاکٹر کی یہ بات سن کر دونوں دنگ رہ گئے۔
انہوں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ ان کے ہاں 4 بچوں کی بھی پیدائش ہو سکتی ہے۔ وہ نہیں جانتے تھے کہ وہ پانچ بچوں کے والدین بننے والے ہیں ایسا لگتا تھا مزید اور کوئی خبر آئے کی جو انہیں حیران کر دے گی۔
الیگزینڈرا کا پیٹ اتنا بڑا تھا کہ جب بھی وہ باہر جاتی تھیں تو بہت سے لوگ انہیں گھورنے لگتے تھے۔ کیونکہ ان کے پیٹ کی جسامت بہت بڑی ہوگئی تھی۔
تیسرا الٹرا ساونڈ
جب اگلے دورے کے لئے وہ ڈاکٹر کے پاس گئیں تو ڈاکٹر نے ان کو اور بھی حیران کردیا یہ ان کے لئے بہت ہی زبردست چیز تھی اس بات نے ان سب وٓکو حیرانی میں مبتلا کر دیا اور اور دنگ رہ گئے۔ بہت سے میگزین والے ان کی کہانی کے بارے میں سوچ رہے تھے۔ کیونکہ وہ پانچ بچوں کو جن دینے والی تھی،
ہسپتال کا عملہ
جس دن الیگزینڈرا کی ڈیلیوری تھی اس وقت ہسپتال کے عملہ میں سے 40 ڈاکٹر ان کے کمرے میں موجود تھے وہ بچوں کی جنس دیکھنے کے لئے وہاں موجود تھے۔ ایک سنیر ڈاکٹر نے بتایا کہ کیس میں کوئی پچیدگی نہیں ہے۔ الیگزینڈرا نے پانچ بچوں کو جنم دیا جس میں سے 4 لڑکے اور 1 لڑکی تھی۔
اس وقت والدین چاند پر تھے اور خوشی کے آنسو رو رہے تھے۔ کیونکہ یہ خوشی والی بات تھی وہ خوشی سے پھولے نہیں سما رہے تھے۔
سی سیکشن
اس ماں نے سی سیکشن کے ذریعے بچوں کو جنم دیا۔ یہ جمہوریا چیک کی پہلی خاتون تھیں جنہوں نے پانچ بچوں کو جنم دیا ریکارڈ قائم کیا۔ لیکن بچوں کے والد اس لمحے کو گنوا بیٹھے وہ ٹریفک میں پھنس گئے لیکن خوش قسمتی سے وہ وقت پر پہنچ گئے تھے۔
انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں دن گزارنے کے بعد یہ جوڑا گھر جانے کے لئے تیار تھا۔ خصوصی بیان کے بعد یہاں کے ڈاکٹر الینا نے بتایا کہ وہ 1949 سے لے کر اب تک پیدائش کے اعداوشمار کا ریکارڈ کر رہے ہیں ایسا بہت کم ہو تا ہے کہ ایک ماں اتنے بچوں کو جنم دے۔
ایسا الگزینڈرا کے ساتھ ہوا کہ انہوں نے بیک وقت پانچ بچوں جنم دیا جو سب کو حیران کرگیا۔ اور انہوں نے ریکارڈ قائم کیا مزید انہوں نے کہا کہ ایسا 480 سالوں میں ایک کیس ایسا ہوتا کہ ماں پانچ بچوں کو جنم دے۔ اگر آپ بھی ماں بننے والی ہے تو بچوں کی نشوونما جاننے کے لئے مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں۔