’ہمارے علاقے کی ایک عورت جو حاملہ تھی، ایک دن اس کی طبیعت اچانک خراب ہوئی اور اس کا بہت زیادہ خون بھی بہہ رہا تھا لیکن گاؤ ں میں مرہم کا علم اور علاج کی نا کافی سہولیات کے باعث اس کے گھر والے اس کو کوئٹہ کے ہسپتال لے جا رہے تھے لیکن وہ کوئٹہ بھی نہ پہنچ سکی۔‘ اور زیادہ خون بہنے کے باعث وہ جان کی بازی ہار گئی
’میں یہ سب دیکھ کر بہت ڈر گئی تھی کیونکہ میں بھی حاملہ تھی کہ جب میرا وقت آئے گا تو میرے ساتھ کیا ہو گا کیونکہ یہاں ٹیلی ہیلتھ سروس یاا آنلائن طبی امدادجیسی کوئی سہولیات نہیں تھیں لیکن اب مرہم کی ٹیلی ہیلتھ سروس کی وجہ سےہم بہت مطمئن ہو گئے ہیں
یہ الفاظ ہیں شادی کے چھ سال بعد پہلی بار ماں بننے کے مرحلے سے گزرنے والی 22 برس کی لڑکی کے جو پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کی دور دراز اور پسماندہ تحصیل کردگاپ کی رہائشی ہیں۔
مرہم کا ڈاکٹر اور مریض کے درمیان کا فاصلہ ختم کرنے میں کردار
وہ کہتی ہیں ہم سکرین پر ڈاکٹروں سے ملتے ہیں۔ ہمیں یہ بھی فائدہ ہوا کہ خاتون سٹاف موجود ہوتا ہے جن سے ہم اپنی ہر بیماری آسانی سے بلا جھجک کہہ سکتے ہیں۔‘ اور کہیں دور بھی نہیں جانا پڑتا
وہ بلوچستان کی ان لاکھوں خواتین میں سے ایک ہیں جنھیں اس علاقے کی پسماندگی کے باعث صحت کی بنیادی سہولیات سے محرومی کا بچپن سے ہی سامنا رہا ہے
شادی کے بعد جب انھیں حمل ٹھہرنے میں پریشانی کا سامنا رہا تو انھیں مستند اور ماہر ڈاکٹر سے علاج کے لیے شوہر کے ساتھ کوئٹہ شہر کے ہسپتال جانا پڑا تھا لیکن دو گھنٹے سے زیادہ کی مسافت نہ ان کے لیے آسان تھی اور نہ ہی ہر ماہ سو کلومیٹر کا طویل سفر کرنا سہل تھا۔
وہ بتاتی ہیں کہ ’ہمارا علاقہ پسماندہ ہے اور اگر کوئی بیمار پڑتا ہے تو علاج کروانے کے لیے بہت دور جانا پڑتا ہے یعنی کوئٹہ یا مستونگ جو یہاں سے دو سے تین گھنٹے کا سفر ہے۔ اگر کوئی بیمار ہوتا ہے اور بروقت گاڑی نہ ملے تو کبھی مریض راستے میں وفات پا جاتے ہیں اور اگر ہمارے مرد ساتھ نہیں ہوتے پھر سفر بھی نہیں کر سکتے۔
مرہم کی ایپ کے فوائد
لیکن وہ ایک پڑھی لڑکی تھی اور جب سوشل میڈیا کے ذریعے اس کو مرہم کی آنلآئن سروس اور مرہم کی ایپ کا پتہ چلا اور اسنے اس سے فائدہ اٹھانے کا سوچا اور بے حد ماہر ڈاکٹر سے آنلائن علاج کرایا اور صحت مند بیٹے کو جنم دیا اور اپنے ماہانہ چیک اپ آنلائن کراکر صرف بچے کی پیدائش کے لئے ہی ہسپتال جانا پڑا
اور مرہم کی ادویات کی خریداری اور لیب ٹیسٹ کی سروس نے تو باقی ماندہ مسائل بھی حل کردئے اور وہ اب اپنے بیٹے کے طبی مسائل کے لئے بھی آنلائن مرہم کی ایپ سے مدد لیتی ہے
’اس طرح بہت سی خواتین میں بچے کی پیدائش سے قبل یا بعد میں ہونے والے ایسے چھوٹے مسائل ،جو نظر انداز کر دیے جانے کے باعث بعد میں پیچیدہ ہو سکتے ہیں، ان (آن لائن) او پی ڈیز میں سامنے آ جاتے ہیں جس سے یقینی طور پر خواتین کی تولیدی صحت میں بتدریج بہتری آ رہی ہے۔‘ اور اس لڑکی نے دورسری عورتوں اور لوگوں کو بھی اس حوالے سے باخبر کیا
مرہم کا آنلائن سروسز دے کر شہروں میں بھی انسانی جانیں بچانے میں کردار
مرہم ایک ایسا آنلائن ادارہ ہے جو آن لائن علاج اور مشورے کی سہولت فراہم کرتا ہے
مستند اور ماہر ڈاکٹرز
اس پلیٹ فارم پر 16،000 اپنے شعبے کے ماہرین ڈاکٹرز موجود ہیں جن میں دل کے امراض جلدی امراض ،ہر طرح کے ماہر سرجن ،ماہر غذائیت دماغی امراض، جنرل فیزیشن غرض ہر شعبے کے ماہرین موجود ہیں جو وڈیو آڈیو ہر طرح سے آپ کے مسائل کو سن کر اس کا علاج کم خرچ میں تجويز کرتے ہیں
اور آپ کو آنلائن اپائمنٹ کی سہولت بھی دیتے ہیں جس کی وجہ سے دوردراز کے علاقوں سے آنے والے مریضوں کا قیمتی وقت بچتا ہے
ہسپتال
مرہم کا ادارہ بہترین ہسپتالوں کے ماہر ڈاکٹروں سے رابطے کا پل ہے اور صرف سائٹ وزٹ کرکے چند کلکس میں آپ اپنے علاقے کے قریبی ہسپتال کے ماہر ڈاکٹروں سے رابطہ کرسکتے ہیں
لیب ٹیسٹ
مرہم لیب ٹیسٹ کی سہولت بھی دیتا ہے اور وہ یہ سروس بے حد اچھے ڈسکاؤنٹ کے ساتھ دیتا ہے اور آپ کو ٹیسٹ کے لئے لیب جانے کی ضرورت بھی نہیں ہوتی ہے بلکہ نمائندہ گھر آکر ٹیسٹ کرلیتا ہے اور رپورٹ آنلائن آجاتی ہے
ادویات
مرہم آنلائن ادویات کی خریداری مناسب قیمتوں میں کرنے کی آسانی دیتا ہے اور ہوم ڈلیوری کی سہولت بھی دیتا ہے اور اس وجہ سے ہر روز سینکڑوں جانیں بچاتا ہے
کورونا کے دوران مرہم کا کردار
کورونا وائرس کے دوران تمام تر سرگرمیاں محدود ہوگئی تھیں اور خاص طور پر بڑوں اور بچوں کو گھر پر رہنے کی ہدایت کی جاتی تھی کیونکہ ان کی قوت مدافعت کمزور ہوتی ہے اور وائرس کا خطرہ ان کو زیادہ ہوتا ہے اور ان کے بیمار ہونے کی صورت میں ان کو ہسپتال لے جانا بھی خطرے کا باعث ہوتا ہے مرہم نے اس مشکل وقت میں گھر پر رہ کر علاج کی سہولت متعارف کراکر سب کے لئے بہت آسانی پیدا کی ہے
آجکل کے دور میں علاج کے لئے گھر سے نکلنا کسی بھی طور خطرے سے خالی نہیں ہوتا ہے کیونکہ ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کے کلینک میں ڈینگی کورونا جیسی وباؤں سے متاثر مریض بھرے ہوتے ہیں اور جراثیم لگنے کا ڈر ہوتا ہے مرہم آن لائن اپائمننٹ کنسلٹیشن، لیب ٹیسٹ ادویات کی خریداری جیسی سہولیات دیتا ہے جو اس وبائی دور میں ایک اہم ضرورت ہے
اس لئے کسی بھی بیماری کے علاج کے لئے مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں