Author: Farzeen Jawad

I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

انتقال خون جسم میں خون شامل کرنے کا طریقہ ہے ، جب کسی بیماری یا چوٹ کی وجہ سے آپ کے جسم میں خون کی کمی ہو جاتی ہے۔بعض اوقات جسم میں ایک یا زیادہ صحتمند اجزاء کی کمی ہو جاتی ہےجو انتقال خون کی وجہ سے دور کی جاسکتی ہیں۔ انتقال خون کے دوران کیا ہوتا ہے؟ آپ کا خون سرخ اور سفید خلیات ، پلازما اور پلیٹلیٹس سمیت کئی مختلف حصوں سے بنا  ہے پورا خون سے مراد وہ خون ہے جس میں یہ تمام اجزاءموجود ہیں۔ بعض صورتوں میں آپ کو پورے خون  کی ضرورت پڑ سکتی…

Read More

کینسر ایک پیچیدہ بیماری ہےجس کہ بہت سی مختلف اقسام ہیں اور کینسر کا باعث بننے والے بہت سے عوامل ہو سکتے ہیں بہت سے تو ایسے ہیں جن کے متعلق ہم صحیح طور پر جانتے بھی نہیں ہیں البتہ کچھ قدرتی عوامل بھی ہیں جو کہ کینسر کا سبب بنتے ہیں جیسے کہ جنیات اور خاندانی تاریخ، آب وہوا،آلودگی وغیرہ         لیکن اس کے علاوہ 80 سے 90 فیصد  بیرونی عوامل ہیں جو کینسر کی وجہ بنتے ہیں جن میں ہمارا طرز زندگی بھی شامل  ہے اور اس میں بھی سب سے اہم ہماری غذا ہے۔ تحقیق سے یہ…

Read More

ایلوویرا مختلف انداز سے ہماری صحت کے لئے فائدہ مند  ثابت ہوا ہے یہ ہماری اندرونی اور بیرونی  صحت کے لئے یکساں مفید ہے اور ایلوویرا کا جوس بہت سی بیماریوں میں علاج کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ ایلوویرا کا پودا ایلوویرا، ایلو کی ایک خوردنی شکل ہے ۔ ایلوویرا کے پودے کا تعلق جزیرہ نما عرب سے ہے لیکن یہ پودا پوری دنیا میں اگایا جاتا ہے اس جھاڑی دار پودے کو ہزاروں سال سے مفید اور آرام دہ جیل کے حصول کے لئے کاشت کیا جارہا ہے، ایلوویرا جیل صرف جلد کے مسائل کے حل کے…

Read More

قبل از وقت بڑھاپے کی وجوہات  حیران کن اور تکلیف دہ ہو سکتی ہیں، جیسے جیسے  کی عمر بڑھتی ہے آپ کے جسم کے اندرونی عمل، جلد کے خلیوں کے ٹرن اوور سے لیکر ورزش کرنے کی عادات تک میں تبدیلی آجاتی ہے لیکن یہ تبدیلیاں اس وقت زیادہ تکلیف دہ ہوتی ہیں جب یہ قبل از وقت بڑھاپے کی صورت میں آتی ہیں۔ قبل از وقت بڑھاپے کی علامات عمر بڑھنے کا عمل ہر انسان کے لئے مختلف ہو سکتا ہے، لیکن بڑھاپے کی کچھ نشانیاں جو آپ کو 35 سال سے قبل نظر آنا شروع ہو جائیں قبل…

Read More

ہکلانے کی شکایت اگر بچوں میں 5 سال سے کم عمرمیں ہو تو یہ کوئی پریشانی کی بات نہیں ہو سکتی کیونکہ یہ عمر کے ساتھ دور ہوجاتی ہے اور بچہ  عام طور پر روانی سے بات چیت کرنے لگتا ہے لیکن یہی ہکلانا اگربچوں میں  بڑھتی عمر  کے ساتھ بھی دور نہ ہو تو یہ قابل تشویش ہو سکتا ہے ہکلانا کیا ہے؟ ہکلانا جسے لڑکھڑانا یا بچپن سے شروع ہونے والی روانی کی خرابی بھی کہا جاتا ہے، تقریر کی ایک خرابی ہے جس میں عام روانی اور تقریر کے بہاؤ کے ساتھ بار بار کچھ مسائل پیش…

Read More

حمل  کے ضائع ہونے  کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں اگر کسی بھی شادی شدہ جوڑے کا بار بار قبل از وقت ضائع ہو جاۓ تو یہ چیز ان کو بہت محتاط اور حساس بنا دیتی ہے اور ان کو ہر بات پر یہ محسوس ہوتا ہے کہ جیسے انکا حمل ضائع ہو جاۓ گا اس وجہ  سے وہ کچھ ایسی علامات کولے کر بھی پریشان ہو جاتے ہیں جن کا حمل کے ضائع ہونے سے کوئي تعلق نہیں ہوتا ہے حمل کے ضائع ہونے کی جھوٹی علامات آج اس حوالے سے ہم آپ کو کچھ ایسی علامات کے…

Read More

روزہ  یا فاقہ انسانی تاریخ کے قدیم ترین طریقہ علاج میں سے ایک ہے۔ مثال کے طور پر، فاقےکا علاج کم از کم پانچویں صدی قبل مسیح کا ہے، جب یونانی طبیب ہپوکریٹس نے بیماریوں کی مخصوص علامات ظاہر کرنے والے مریضوں کے لیے اس کی سفارش کی تھی۔ روزہ یا فاقہ کے اثرات ایسی بہت سی بیماریاں ہیں جو ایک خاص مدت تک پانی کے علاوہ کچھ کھانے اور پینے سے پرہیز کرنے کا مشورہ دیتی ہیں۔ اور اب ہم یہ جاننا چاہتے ہیں کہ 3 دن  کچھ نہ کھانے پینے کے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں…

Read More

ذہنی تناؤ ایک عام رد عمل ہے جو جسم میں تبدیلیاں ہونے پر ہوتا ہے، جس کے نتیجے میں جسمانی، جذباتی اور فکری ردعمل ظاہر ہوتا ہے۔ جسمانی سرگرمی آپ کے محسوس کرنے والے اینڈورفنز اور دیگر قدرتی اعصابی کیمیکلز کو پمپ کر سکتی ہے جو آپ کی تندرستی کے احساس کو بڑھاتے ہیں۔ ورزش آپ کے دماغ کو ترو تازہ کر سکتی ہے، جو آپ کے مزاج کو بہتر بنا سکتی ہے اور دن کی تھکن اور چڑچڑاپن کو ختم کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔ چہل قدمی، جاگنگ، باغبانی، گھر کی صفائی، بائیک چلانا، تیراکی، ویٹ لفٹنگ یا…

Read More

فیٹ شیمنگ کے درد سے گزرنے والی کبریٰ خان کی کہانی سے ہر کوئی واقف ہے،ان کے مطابق وہ کووڈ کے دوران موٹاپے کا شکار ہوتی جا رہی تھیں جس کی وجہ سے وہ کافی پریشان تھیں وار رواں سال ماہ جنوری میں لندن جانے پر انہوں نے ڈاکٹر سے چیک اپ کروایاجس میں انہیں یہ انکشاف ہوا کہ ان کے جسم میں ایک گھٹلی ہے کبریٰ خان کی تکلیف کبریٰ خان کو ڈاکٹر نے بتایا کہ ان کے جسم میں ایک گھٹلی ہے جسے وہ آپریشن کے ذریعے نکالیں گےاور ابس بات کی جانچ کریں گے کہ یہ کہیں…

Read More

پلاسٹک سرجری کے حوالے سے عام طور پر اکثر افراد کا یہ خیال ہوتا تھا کہ یہ ایک ایسا عمل ہے جو جلنے کی صورت میں یا کسی ایکسیڈنٹ کی صورت میں جسم کے کسی عضو کے ضائع ہونے یا خراب ہونے کے سبب کروایا جاتا ہے مگر اب اس حوالے سے حدید ترین ترقی اور دریافتوں نے پلاسٹک سرجری کو صرف خراب اعضا کو درست کروانے کے بجاۓ خوبصورتی میں اضافے کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے پلاسٹک سرجری کا خوبصورتی میں اضافے کے لیۓ استعمال پلاسٹک سرجری کا حالیہ دنوں میں مختلف حوالوں سے استعمال کیا جا سکتا…

Read More