آپ کی نیند اور آپ کی آنتوں کی صحت کا اپس میں گہرا تعلق ہےا اس بات کا اپ کو اندازہ بھی نہیں ہوگا۔صل میں سونے سے پہلے آپ کیا کھاتے ہیں سے لیکر آپ کے سونے کے انداز تک کہ ایا آپ پیٹ کے بل سوتے ہیں یا پیٹھ کے بل۔ یہ سب آپ کی نیند اور آپ کی آنتوں کی صحت پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ نیند کے ماہر اور امریکن سلیپ اینڈبریتھنگ اکیڈمی کے صدرڈاکٹر کینٹ اسمتھ کے مطابق کوئی بھی نیند کی عادت جو آپ کے جسم کی فطری نیند اور جاگنے کے چکر کو…
Author: Farzeen Jawad
یوٹرائن فائبرائڈز ایک عام حالت ہے جس میں بچہ دانی میں ٹھوس ٹیومر بنتے ہیں۔یہ کینسر نہیں ہیں اور رحم کے کینسر کا خطرہ بھی نہیں بڑھاتے۔اب تک یہ معلوم نہیں کیا جا سکا کہ فائبرائڈز کیوں ہوتے ہیں لیکن پتہ یہ چلتا ہے کہ جینات اور طویل عرصے تک ایسٹروجن کی نمائش فائبرائڈز کے خطرے کو بڑھاتی ہے۔ فائبرائڈز کیا ہیں؟ فائبرائڈز ہموار پٹھوں کے خلیات اور ریشے دار مربوط بافتوں سے بنی ہوئی نشونما ہیں۔اس کی افزائش بچہ دانی میں ہوتی ہے۔ یہ اکیلے یا گروہوں میں ظاہر ہوتی ہیں۔ان کا سائز چاول کے دانے سے لیکر خربوزے…
روٹ کینال دانتوں کے اس طریقہ کار کا نام ہے جو آپ کے دانتوں کے گودےاور جڑ میں موجود سڑن کو صاف کرتا ہےآپ کے دانتوں میں باہر کی طرف ایک تامچینی کی تہہ ہے،دوسری تہہ ڈینٹین اور ایک اندر کی نرم تہہ جو آپ کے جبڑے کی ہڈی میں جڑ تک پھیلی ہوئی ہے۔کور میں انتون کا گودا ہوتا ہےجس میں اعصآب، خون کی نالیاں اور جوڑنے والی بافتیں ہوتی ہیں۔ جب دانتوں کی سڑن نرم کور میں آجاتی ہےتو گودا متاثر ہو سکتا ہے اور سوجن کا یا بعض اوقات دانت کے مرنے کا باعث بھی بن سکتا…
حالیہ تحقیق کے مطابق اومیکرون، ڈیلٹا ویریںٹ کے مقابلے میں کم نقصان دہ اور جان لیوا ثابت ہو رہا ہے۔اس کے علاوہ مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ اس ویرینٹ سے متاثر افراد کا ہسپتال جانے اور اس سے جان جانے کا امکان بھی بہت کم ہے تاہم یہ تحقیق ابھی ابتدائی مراحل میں ہے اس سے متعلق معلومات جمع کرنے کے لئے ابھی مزید مطالعہ کرنے کی ضرورت ہے۔ اومیکرون بمقابلہ ڈیلٹا ویرینٹ مارچ 2021 سے کرونا وائرس کے انے والے ویرینٹ ڈیلٹا وائرس نے اتے ہی پوری دنیا مین تباہی مچا دی تھی حالنکہ اس وقت ویکسینیشن کا…
پروبائوٹک اجزا سے مراد وہ چھوٹے مائکروسکوپک جرثومے ہیں جن کی موجودگی اس کے میزبان کی صحت پر مثبت اثرات مرتب کریں ہمارا جسم صحت کو برقرار رکھنے کے لیۓ کئي قسم کے جرثوموں پر انحصار کرتے ہیں اور ان میں پروبائوٹک کا اہم کردار ہوتا ہے یہ وہ مفید بیکٹیریا ہوتے ہیں جو ہمارے جسم پر اچھے اثرات مرتب کرتے ہیں یہ منہ سے لے کر ہاضمی نالی کے افعال کو بہتر بناتے ہیں اور جسم کو نقصان پہنچانے والے جراثیموں کا خاتمہ کرتے ہیں ھوسرے لفظوں میں کہا جاتا ہے کہ ان کی موجودگی ہاضمے کے عمل کو…
ہڈیوں اور جوڑوں میں عمر کے بڑھنے سے وہ جسمانی تبدیلیاں آتی ہیں جو انسان کے جسم میں بالغ ہونے سے شروع ہوکر موت پر ختم ہوتی ہیں۔ ان تبدیلیوں میں روز مرہ کے کام کاج اور روٹین کا متاثر ہونا شامل ہے، اور اس کے ساتھ نفسیاتی، طرز عمل اور دیگر تبدیلیاں بھی شامل ہیں۔ ان میں سے کچھ جسمانی تبدیلیاں بالکل واضح نظرآتی ہیں۔ تقریبا تیس سال کی عمر سے مردوں اور عورتوں میں ہڈیوں اور جوڑوں میں موجود معدنیات کی مقدار کم ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ ہڈیوں کی کثافت کا یہ نقصان سن یاس کے بعد…
ویکسین لگوانے والے افراد کے اندر اومی کرون کی علامات کی شدت کم ہونے کے اسباب اومی کرون کی علامات کے حوالے سے اگر ڈاکٹر اس کی علامات کی شدت کو کچھ افراد میں کم قرار دے رہے ہیں تواس کا مطلب یہ ہے کہ اس کی شدت کے سبب ایسے افراد کو ہسپتال میں داخلے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی ہے اور کچھ وقت کے ساتھ وہ اس مرض کا مقابلہ کر کے صحت یاب ہو جاتے ہیں اومی کرون کی کم شدت کی علامات اومی کرون کی بیماری کے سبب جو کم شدت کی علامات دیکھنے میں آرہی…
دل کا دورہ پڑنے کا خیال خوفناک ہو سکتا ہے، دل کے دورے کو الجھانے کے لئے بہت سی خرافات موجود ہیں اور دل کے دورے سے بچنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ دل کے دورے سے متعلق علامات کو اچھی طرح سے جان لیں۔ دل کے دورے سے بچنے یا اس کے فوری علاج کے لئے ضروری ہے کہ آپ کے پاس دل کے دورے کی نشانیوں یا علامات سے متعلق زیادہ سے زیادہ معلومات موجود ہو دل کے دورے سے متعلق خرافات دل کے دورے کو بوڑھے لوگوں کی بیماری سمجھا جاتا ہے یا یہ خیال کیا…
ہسٹریکٹومی عورت کی بچہ دانی کو ہٹانے کا جراحی طریقہ ہے۔ بچہ دانی جسے رحم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے وہ جگہ جہاں عورت کے حاملہ ہونے پر بچہ بڑھتا ہے اور یوٹیرن استرماہواری کے خون کا ذریعہ بنتا ہے۔ ہسٹریکٹومی کیا ہے؟ ہسٹریکٹومی ایک جراحی طریقہ علاج ہے جس کے ذریعے عورت کی بچہ دانی کو مکمل یا جزوی طور ہر جسم سے نکال دیا جاتا ہے۔ اس طریقہ کار میں زیادہ تر پوری بچہ دانی کو ہٹا دیا جاتا ہےاس طریقہ کار کے دوران ڈاکٹر بیضہ دانی اور فیلوپین ٹیوبوں کو بھی ہٹا سکتا ہے۔ایک عورت…
اینڈومیٹریال ایبلیشن ایک ایسا طریقہ کار ہے جس پر آپ کا ڈاکٹر اس صورت میں غور کر سکتا ہے جب آپ کی ماہواری کے دوران انے والے خون کا بہاؤ حد سے زیادہ ہو اور ماہواری کا دورانیہ بھی زیادہ ہویعنی ماہواری لمبا عرصہ چلتی ہو۔ اگر اس معاملے میں دوا کام نہ کر رہی ہو تو آپ کا ڈاکٹراینڈومیٹریال کو ختم کرنے کا مشورہ دے سکتا ہے۔ اینڈومیٹریال ایبلیشن کیا ہے؟ اینڈومیٹریال ایبلیشن یا اینڈومیٹریال خاتمہ ایک ایسا طریقہ کار ہے جو جراحی سے آپ کی بچہدانی( اینڈومیٹریم) کے استر کو تباہ کر دیتا ہے۔ اس کا مقصد ماہواری…