ہائی بلڈ پریشر ایک ایسی چیز ہے جو آپ کو کسی بھی عمر میں کبھی بھی پہو سکتا ہے اگر آپ اس کی دوا استعمال نہیں کر رہے تو یہ آپ کو کسی بھی وقت اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے۔ممکن ہے کہ بعض اوقات آپ کو معلوم بھی نہ ہو کہ اپ کا بلڈ پریشر ہائی ہو گیا ہے ۔بعض لوگوں کو معلوم بھی نہیں ہو پاتا کہ انہیں یہ مسئلہ ہے ڈاکٹر اسے خاموش قاتل بھی کہتے ہیں کیونکہ اس کے نتائج کافی سنگین ہوتے ہیں،یہ مسئلہ آہستہ آہستہ پروان چڑھتا ہےاور بعض اوقات اس کے نتائج جان…
Author: Farzeen Jawad
انگرون بال عام طور اس وقت ہوتے ہیں جب یہ منڈوائے جاتے ہیں،ویکس کئے جاتی ہیں یا چمتے سے ہٹئے جاتے ہیں تو بال باہر بڑھنے کے بجائے واپس جلد مین گھل جاتے ہیں۔اس کے نتیجے میں سرخ رنگ کے تکلیف دہ دانے نکل سکتے ہیں جو گھریلو نگہداشت سے بھی صحیح ہوسکتے ہیں لیکن اگر انگرون بال کی مناسب دیکھ بھال نہ کی جائے تو یہ بال انفیکشن یا داغ کا باعث بن سکتے ہیں۔اس لئے ضروری ہے کہ جلد کے ڈاکٹر یا ڈرماٹالوجسٹ سے رابطہ کیا جائے انگرون بال کیا ہیں؟ انگرون بال وہ بال ہیں جو باہر…
ڈپریشن کی کوئی خاص وجہ نہیں ہو سکتی بعض لوگوں کو یہ ماحولیاتی،سماجی اور جنیاتی وجوہات کی بنا پر ہو سکتا ہے، ممکن ہو کہ آپ خود کو اس حالت میں بے اختیار محسوس کریں لیکن کچھ چیزیں ایسی ہیں جو ڈپریشن کو بڑھانے کی وجہ بن سکتی ہیں۔ لہذا اپنے ڈپریشن کو دور کرنے کے لئے اور اسے بڑھانے والے عوامل کے سدباب کے لئۓ اپ کا کسی ماہر معالج سے ملنا بہت ضروری ہے۔ ڈپریشن کیوں ہوتا ہے؟ ڈپریشن ہونے کے پیچھے کوئی خاص وجہ کا چھپا ہونا ضروری نہیں ہے یہ بعض اوقت کسی چھوٹی سی بات…
پام سرجری کا نیا رحجان جاپان اور کوریا میں قائم ہو رہا ہے،اس کا تعلق پامسٹری سے ہے، ہتھیلی کی لکیروں کو پڑھ کر مستقبل کی پیشن گوئی کرنے کا فن۔یہ فن جاپان مین بے حد مقبول ہے۔ پر اب ایک نیا رحضان پروان چڑھ رہا ہپے جس میں لوگ اپنی مرضی کے مطابق اپنے ہاتھوں کی لکیروں کو بنانے کے لئے پام سرجری کا سہارا لے رہے ہیں پامسٹری کیا ہے؟ پامسٹری جسے پام ریڈنگ کیرولوجی بھی کہا جاتا ہے، ہتھیلی کے مطالعے کے ذریعے قسمت کا حال بتانے کا عمل ہے ۔ یہ عمل پوری دنیا میں پایا…
پیریڈز کے حوالے سے ہر مہینے خواتین کا پریشان ہونا ایک فطری عمل ہے کچھ خوشنصیب لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے پیریڈز ہر مہینے مقررہ تاریخ پر آجاتے ہیں اور اس کے علاوہ ایک جیسے سائیکل کے مطابق مقررہ دنوں میں ہونے کے بعد ختم ہو جاتے ہیں لیکن زيادہ تر خواتین اس حوالے سے کسی نہ کسی مسلے کا شکار ہو جاتی ہیں پیریڈز کے کم آنے سے کیا مراد ہے ہر عورت کے اندر پیریڈز کا سائکل مختلف ہو سکتا ہے اسی طرح اس میں بہنے والے خون کی مقدار اور دورانیہ بھی دوسرے سے جدا ہو…
اپنے بچے کو بریسز لگوانے سے پہلے کچھ باتوں کو جاننا بہتر ہے،ٹیڑھے دانت ہونا، بچوں اور بڑوں میں عام ہیں۔ اگر آپ کے بچے کے دانت ٹیڑھے ہیں تو یہ کوئی پریشانی کی بات نہیں ہے اور ضروری نہیں کہ کہ آپ انہیں سیدھا کریں۔اگر آپ کےبچے کے دانت اسے تکلیف نہیں دیتے یا اس کی مسکراہٹ بری نہیں لگتی تو کوئی ضرورت نہیں کہ آپ انہیں سیدھا کروائیں لیکن اگر یہ دانت آپ کےبچے کے لئے تکلیف کا باعث بننے کے ساتھ ساتھ شرمندگی کی وجہ بنتے ہیں تو بریسز لگوانے سے قبل چند باتوں کو جان لینا…
انگوینل ہرنیا،پیٹ اور ران کے درمیان نالی کے علاقے کے قریب ہوتا ہے ۔لڑکوں کے ساتھ ، آپ اکثر اسکروٹم میں سوجن دیکھ سکتے ہیں۔ اگرچہ لڑکیوں کے خصیے نہیں ہوتے ہیں لیکن ان کے پاس انگوینل کینال ہوتی ہے اور انہیں ہرنیا بھی ہو سکتا ہے انگوینل ہرنیا کے ساتھ تقریبا 53 فیصد صحت مند بچے پیدا ہوتے ہیں۔ قبل از وقت نوزائیدہ بچوں میں اس قسم کے واقعات کافی حد تک زیادہ ہوتے ہیں اگر انگوینل ہرنیا کا علاج نہیں کیا جاتا تو یہ سنگین مسائل ہیدا کر سکتا ہے انگوینل ہرنیا کیا ہے؟ ہرنیا کی کہانی…
ممکن ہے کہ اکثر آپ اپنے بائیں جانب درد کا تجربہ کرتے ہوں یہ درد بائیں جانب اعضاء، پٹھوں یا ہڈیوں کے ڈھانچے میں پیدا ہو سکتا ہے، اس لئے یہ مختلف حالات کی نشاندہی کر سکتا ہے ۔یہ درد مدہم، تیز یا چھرا گھونپنے جیسا محسوس ہو سکتا ہے جو درد طویل عرصے تک جاری رہتا ہے وہ ایک دائمی بیماری کی نشاندہی کر سکتا ہے جیسے پیٹ کا السر جبکہ اچانک درد کا مطلب کسی شدید تکلیف کی جانب نشاندہی ہو سکتی ہے جیسے کہ گردے کی پتھری بائیں جانب پیٹ درد کی اقسام اور علامات آپ کے…
پیچیدہ غم ایک آفاقی تجربہ ہے۔ یہ سب سے سے مشکل جذباتی سفر میں سے ایک ہے۔ جب آپ شریک حیات کے طور پر اپنے کسی قریبی کو کھو دیتے ہیں تو وہ غم ناقابل تسخیر معلوم ہو سکتا ہے لیکن اس نقصآن کی تباہی کے باوجود بالآخر زندگی کی جانب دوپارہ لوٹ آنا معمول کی بات ہے۔ پیچیدہ غم ایک مشکل حالت ہے جو کچھ لوگوں کو اپنے پیاروں کے کھو جانے کے بعد ہوتا ہے، یہ بھی غم کی ایک حالت ہے لیکن غم تو وقت کے ساتھ ساتھ بدل جاتا ہے یا اس کے اثرات کم ہوتے…
بچہ پیدا کرنے کے سروگیٹ ماں کے استعمال کے بارے میں ابھی تک تنازعات موجود ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ قانونی پیچیدگیاں بھی موجود ہیں ۔ ان تمام پریشانیوں کے باوجود زرخیزی کے مسائل ہوں یا دیگر وجوہات ،سروگیسی اپ کی اور آپ کے ساتھی کے لئے ایک بہترین آپشن ہو سکتا ہے\ سروگیٹ ماں کیا ہے؟ سروگیٹ ماؤں کی دو قسمیں ہیں روایتی سروگیٹ: یہ وہ عورت ہے جسے باپ کے نطفے سے مصنوعی طور پر حمل کیا جاتا ہے۔ اس کے بعد وہ بچے کو لے جاتے ہیں اور اس بچے کی پرورش آپ اور آپ کا ساتھی کر…