اگر آپ بچے کو دودھ نہ پلانے پر غور کر رہی ہیں تو یہ آپ کا ذاتی فیصلہ ہو سکتا ہے لیکن شاید آپ دودھ پلانے کے فائدوں سے انجان ہیں۔ اس سے پہلے کہ آپ کوئی فیصلہ کریں آپ کے لئے کچھ باتوں کا جاننا ضروری ہے آپ کے لئے یہ جاننا ضروری ہے کہ آپ کا دودھ پلانا نہ صرف آپ کے بچے کے لئے بلکہ آپ کی صحت کے لئے بھی مفید ہے ماں کا دودھ بچوں کے لئے بہترین غذائیت فراہم کرتا ہے اس میں مناسب مقدار میں غذائی اجزاء موجود ہوتے ہیں جو نہ صرف…
Author: Farzeen Jawad
کیا آپ اپنا زیادہ تر وقت سوشل میڈیا پر بلاوجہ اسکرولنگ کرتے گزارتے ہیں؟ اگر ہم لوگوں سے یہ سوال پوچھیں تو زیادہ تر کا جواب ہاں میں ہی آئے گا۔ اس ڈیجیٹل دور میں سوشل میڈیا سے لاگ آف کرنے اور اسکرین ٹائم کو کم کرنے کے بارے میں کچھ ہدایات موجود ہیں لیکن اس پر ہم میں سے بہت کم لوگ ہی عمل کرتے پیں۔اس کی ایک بڑی وجہ آجکل تو کرونا وائرس کی وجہ سے الگ تھلگ رہنا بن چکی ہے۔ لاک ڈاؤن کی ابتداء ہوتے ہی ہمارے طرز زندگی میں بھی تبدیلیاں آنا شروع ہو گئیں…
بارڈر لائن ذیابیطس یا پری ڈائیبیٹیس والے شخص کے خون میں شکر کی سطح معمول سے زیادہ ہوتی ہے لیکن ابھی تک اس میں ٹائپ 2 ذیابیطس میں تشخیص نہیں ہوئی ہے۔ بارڈر لائن ذیابیطس ایک ایسی حالت ہے جو ٹائپ 2 ذیابیطس کا باعث بن سکتی ہے ۔ امریکن ذیابیطس ایسوسی ایشن کے مطابق ایک اندازے کے مطابق بارڈر لائن والی ذیابیطس والے 10 سے 23 فیصد لوگ 5 سال کے اندر ٹائپ 2 ذیابیطس کا شکار ہو جائیں گے اس کی وجوہات میں شامل ہو سکتے ہیں، انسولین کی مزاحمت،خراب گلوکوز کی مقدار،خالی پیٹ خراب گلوکوز ہم یہ…
نوکٹوریا، رات کے وقت بار بار پیشاب آنے کی طبی اصطلاح ہے۔ نیند کے دوران آپ کا جسم کم پیشاب پیدا کرتا ہے جو زیادہ مرتکز ہوتا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ زیادہ تر لوگوں کو رات میں پیشاب کے لئے اٹھنے کی ضرورت پیش نہیں آتی وہ آرام سے 6 سے 8 گھنٹوں تک بلا تعطل سو سکتے ہیں لیکن اگر آپ کو پیشاب کرنے کے لئے رات میں ایک یا دو مرتبہ یا اس سے بھی زیادہ جاگنے کی ضرورت پیش آتی ہے تو آپ کو نوکٹوریا ہو سکتا ہ یہ آپ کی نیند میں خلل…
تھائی رائیڈ گلینڈز اور آپ کی سیکس لائف ایک دوسرے سے جڑے ہو سکتے ہیں یہ آپ نے شاید کبھی سوچا بھی نہیں ہو گا لیکن یہ سچ ہے جب بھی کبھی آپ کو تھائی رائیڈز کے مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا آپ کی جنسی خواہش اور فعل متاثر ہوں گے۔ تھائی رائیڈ آپ کی گردن میں تتلی کی شکل کا ایک غدود ہے جو آپ کے جسم کے ہر خلئے کے توانائی کے استعمال کے طریقے کو کنٹرول کرتا ہے۔ جب یہ صحیح طریقے سے کام نہیں کر رہا ہو تو اس کے اثرات آپ کی جنسی زندگی…
نس بندی مردانہ پیدائشی کنٹرول کی ایک شکل ہے جو آپ کی منی کو سپرم کی فراہمی کو کم کرتی ہے۔ اس طریقہ کار میں سپرم لے جانے والے نلکوں کو کاٹ کر سیل کر دیا جاتا ہے ۔ نس بندی کروانے سے پہلے آپ کو یہ یقینی بنانا ہو گا کہ اب آپ کو مزید بچے نہیں چاہئے، اگر چہ نس بندی کو تبدیل کرنا ممکن ہے۔ لیکن پھر بھی نس بندی کو مردانہ پیدائشی کنٹرول کی ایک مستقل شکل سمجھا جاتا ہے نس بندی میں مسائل کا خطرہ کم ہوتا ہے اور اسے عام طور پر مقامی اینستھیزیا…
اپنے شیرخوار بچے کو ٹھوس غذا پر لانا بے شک دلچسپ تجربہ ہو سکتا ہے، اس وقت تک جب آپ کے بچے کی عمر 4 سے 6 ماہ تک پہنچ چکی ہوتی ہے آپ نے اسے دودھ پلانے میں بلاشبہ مہارت حاصل کر لی ہوگی لیکن اب آپ کے لئے ایک نیا سنگ میل تیار ہے اپنے بچے کو ٹھوس غذا دینا اب یہاں یہ سوال اٹھتا ہے کہ آپ اپنے بچے کو کیا دیں، کیسی غذا دیں جو اس کے لئے صحت بخش ہونےکے ساتھ ساتھ ذود ہضم بھی ہو اور بچے کو اس کا ذائقہ بھی پسند آئے۔آیا…
سوئس محققین کے تیار کردہ الیکٹروڈ ڈیوائس کی مدد سے ایک مفلوج شخص مشیل روکاٹی دوبارہ چلنے پھرنے کے قابل ہو گیا ہے اور یہ پہلا موقع ہے کہ کوئی شخص جس کی ریڑھ کی ہڈی مکمل طور پر ٹوٹ گئی ہو وہ آزادانہ طور پر چلنے پھرنے کے قابل ہو جائے مشیل روکاٹی کی اس حالت کا سبب مشیل روکاٹی 2017 میں ایک موٹر سائکل حادثے کے باعث مفلوج ہو گئے تھے۔ اس حادثے میں ان کی ٹانگوں کی حرکت کرنے اور محسوس کرنے کی صلاحیت ختم ہو گئی تھی کیونکہ ان کی ریڑھ کی ہڈی کو نقصآن پہنچا…
ممکن ہے کہ آپ کے بیٹھنے کی پوزیشن آپ کے کام کا تقاضا ہو یعنی اگر آپ کے کام کا تقاضا ہے کہ آپ پورا دن کمپیوٹر پر بیٹھ کر کام کریں تو آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ اس پوزیشن پر بیٹھے رہنے سے آپ کی پیٹھ ، گردن کلائیوں اور جسم کے باقی حصوں پر اثر پڑتا ہے۔ اگر آپ گھر سے کام کر رہے ہیں جیسا کہ آجکل ہو رہا ہے اور اپ کے پاس بیٹھنے کے لئے صحیح میز اور کرسی موجود نہیں ہے تو ایسے میں بیٹھ کر کام کرنا شدید درد کا باعث بن…
آجکل پیزا ہر کسی کی مرغوب غذا ہے،بہت سے لوگوں کے لئے یہ ایک آرام دہ اور پرسکون کھانا ہے خاص طور پر ان لوگوں کے لئے جنہیں کھانا پکانا پسند نہیں ہے یا وہ کھانا پکانا نہیں جانتے ہیں۔ لیکن اس حقیقت سے بھی کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ پیزا اب روزمرہ کی خوراک کا حصہ بنتا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ گھریلو پارٹیوں کے دوران،ویک اینڈز پر یا کسی بھی تہوار کے موقع پر سب سے زیادہ آرڈر کی جانے والی چیز پیزا ہی ہے۔ کیا آپ اس حقیقت سے آشنا ہیں کہ جو پیزا آپ…