ہاتھوں اور پیروں پر بننے والے سیاہ دھبے عام ہیں ان لوگوں میں زیادہ تر جن کی جلد کا رنگ سیاہ ہوتا ہے تاہم یہ دھبے کسی بھی جلد پر بن سکتے ہیں۔ یہ علامات عام طور پر بے ضرر ہوتی ہیں لیکن بعض اوقات یہ صحت کی بنیادی حالت کی نشاندہی ہو سکتے ہے جلد کے سیاہ دھبے اکثر ہائپر پگمینٹیشن کی وجہ سے ہوتے ہیں جو اس وقت ہوتا ہے جب جلد معمول سے زیادہ میلانین پیدا کرتی ہے ، میلانین وہ روغن ہے جو جلد کو رنگ دیتا ہے بعض اوقات ہاتھوں اور پیروں پر بننے والے…
Author: Farzeen Jawad
آجکل ایک جملہ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مزاح کا مرکز بنا ہوا ہے، کانپیں ٹانگ رہی ہیں چند روز قبل اپنے ایک جلسے میں تقریر کے دوران بلاول بھٹو کی زبان کے پھسلنے کی وجہ سے ادا ہونے والے جملے نے دھوم مچا دی،اور سوشل میڈیا کے ہر پیج پر ان کا ادا کیا ہوا یہ جملہ کانپیں ٹانگ رہی ہیں مزاق کا نشانہ بنتا رہا ۔ سب نے اسے ایک مزاق سمجھا، زبان کا پھسلنا سمجھا، ادائیگی کی غلطی مانا لیکن کیا آپ میں سے کسی نے کبھی سوچا کہ ایسا کیوں ہوا؟ اس غلط ادائیگی کے پیچھے…
پری مینسٹرول ڈیسفورک ڈس آرڈر ، ماہواری کی خرابی کی بیماری ہے جسکا سامنا ہر عورت کو بڑھتی عمر کے ساتھ کرنا پڑتا ہے۔ اپنی پوری زندگی ماہواری سے قبل ہر عورت کو تھوڑا مختلف محسوس ہوتا ہے کبھی چڑ چڑا پن، افسردگی یا کمزوری محسوس ہوتی ہے اور بڑھتی عمر کے ساتھ یہ علامات مزید شدت اختیار کر لیتی ہیں جس کی وجوہات سے زیادہ تر خواتین لاعلم ہوتی ہیں ایسی ہی ایک اپنی روداد ایک خاتون نے شیئر کی جس میں وہ کہتی ہیں کہ اپنی پوری زندگی میں نے اس بات کو قبول کیا کہ ماہواری شروع…
اندام نہانی میں خارش تکلیف دہ ہو سکتی ہے اور بعض اوقات باعث شرم میں لیکن اس کے پیچھے مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ آپ کی اندام نہانی اور مقام نہانی( لیبیا اورکلیٹورس سمیت بیرونی جننانگ کا حصہ) انتہائی حساس ہوتے ہیں جس کی وجہ سے وہ جلد متاثر ہو جاتے ہیں اور جلن اور خارش کا باعث بنتے ہیں جس کی علامات میں شامل ہوتے ہیں غیر معمولی مادہ، جلن یا لالی وغیرہ اس کی وجہ حساسیت سے لیکر ایس آئی ٹی تک کچھ بھی ہو سکتا ہے لہذا اس مسئلے کے مناسب علاج کے لئے وجہ کی…
نوجوانی میں مہاسوں کا شکار ہو کوئی ہوتا ہے یہ ایک عام سی بات ہے لیکن یہی مہاسے آپ کوخودکشی کرنے پر مجبور کر دیں یہ ایک حیرانی کی بات ہو سکتی ہے ایسا ہی الینوائے کی ایک نوجوان لڑکی کے ساتھ ہوا جس نے شدید مہاسوں سے تنگ آکر خودکشی کی کوشش کی ، لیکن پھر وہ اس کا علاج ڈھوںدنے میں کامیاب ہوئی جانئے کیسے نوجوان لڑکی میں مہاسوں کی ابتداء ازابیلا ملر نے اپنی ابتدائی نو عمری میں ہی شدید مہاسوں کے ساتھ جدوجہد کرنا شروع کر دی۔ 20 سالہ یہ نوجوان لڑکی 2014 میں ہی شدید…
گردن کے تناؤ کو اکثر وہپلیش کہا جاتا ہے ۔ یہ عام طور پر کار حادثات سے منسلک پوتا ہے لیکن کوئی بھی دھچکا جو اپ کے سر کو آگے یا پیچھے جھٹکنے کا باعث بنتا ہے گردن میں تناؤ کا سبب بن سکتا ہے اچانک لگنے والی قوت آپ کی گردن میں موجود پٹھوں کو کھینچتی اور پھاڑدیتی ہے گردن کا تناؤ بہت سے کھلاڑیوں کو متاثر کرتا ہے زیادہ تر ٖفٹ بال کے کھلاڑی وہپلیش کا شکار ہوتے ہیں وہپلیش اور موچ میں فرق بہت سے لوگ گردن کے تناؤ (وہپلیش) اور موچ میں الجھ جاتے ہیں۔جبکہ یہ…
سیپٹوپلاسٹی سرجری کا ایک طریقہ کار ہے جو ٹیڑھے ناک کے سیپٹم کو ٹھیک کرنے کے لئے کی جاتی ہے ، یہ ناک کے ذریعے ہوا کے بہتر بہاؤ کی اجازت دیتی ہے اور سانس لینے میں بہتری لا سکتی ہے ۔ سیپٹم وہ کارٹیلیج ہے جو ناک کے نتھنوں کو دو حصوں میں تقسیم کرتا ہے یہ ایک آسان طریقہ کار ہے جس کے بعد زیادہ تر مریض سرجری کے دن ہی گھر جا سکتے ہیں۔ سیپٹوپلاسٹی کیا ہے؟ سیپٹوپلاسٹی ناک کے اندر سرجری ہے جس سے ٹیڑھے سیپٹم کو سیدھا کیا جاتا ہے ۔ سیپٹم ، بالغوں میں…
پروجیسٹرون ایک ہارمون ہے جو ہمارے جسم میں قدرتی طور پر پایا جاتا ہے لیکن اسے لیبارٹری میں بھی بنایا جاتا ہے ۔ عام طور پر پروجیسٹرون ٹیبلٹس کا استعمال خواتین سے جڑے بعض مسائل کے علاج میں کیا جاتا ہے جیسے غیر متوقع طور پر بند ہو جانے والی ماہواری،ہارمونل عدم توازن کی بدولت غیرمعمولی خون آنا،اور قبل از ماہواری سنڈروم کی شدید علامات اس کے علاوہ پروجیسٹرون کو ہارمون ایسٹروجن کے ساتھ ملا کر ایسٹروجن کے خلاف ہارمون ریپلیسمنٹ تھراپی کے حصے کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے ، اگر ایسٹروجن کو پروجیسٹرون کے بغیر استعمال…
انٹرایوٹرن انسی مینیشن ( آئی یو آئی) ایک زرخیزی کا علاج ہے جس میں سپرم کو براہ راست عورت کے رحم میں رکھا جاتا ہے قدرتی حمل کے دوران ، سپرم کو اندام نہانی سے گریوا کے ذریعے بچہ دانی میں اور فیلوپین ٹیوب میں جانا پڑتا ہے جبکہ انٹرایوٹرن انسی مینینشن میں سپرم کو مرتکز کیا جاتا ہے اور بچہ دانی میں براہ راست رکھا جاتا ہے جہاں وہ انڈے کے بالکل قریب ہوتا ہے۔ یہ طریقہ کار ان جوڑوں میں حمل کے امکانات کو بڑھا سکتا ہے جنہیں حمل پانے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے انٹرایوٹرن…
الٹراساونڈ اسکین ایک ٹیسٹ ہے جو حمل کے دوران کیا جاتا ہے ، یہ بچہ دانی کے اندر جینن کو دیکھنے اور جانچنے میں مدد کرتا ہے کہ یہ صحیح طریقے سے نشونما کررہا ہے ۔ ایک حاملہ کے لئے اور خاص طور پر پہلی مرتبہ حاملہ ہونے والی خاتون کے لئے ایک بہت تجسس کا لمحہ ہوتا ہے جب وہ پہلی بار اپنے بچے کے دل کی دھڑکن سن سکتی ہے اور اپنے بچے کو بنا ہوا دیکھ سکتی ہے الٹراساونڈ کیا ہے؟ قبل از پیدائش الٹراساونڈ ایک بنا درد کے امیجننگ ٹیسٹ ہے جو بچہ دانی کے اندر جینن…