Author: Farzeen Jawad

I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

تلبینہ ایک عربی ڈش ہے جو دلیہ کی شکل میں جو،دودھ اور شہد کے ساتھ تیار کی جاتی ہے جو کہ جو کے خشک پاؤڈر میں دودھ اور شہد ملا کر بنائی جاتی ہے۔ یہ لفظ عربی لظف لابن سے آیا ہے جس کے معنی ہیں دیی( خمیر شدہ چھلکا ہوا دودھ) ۔اس کی مشابہت دہی جیسی ہوتی ہے کیونکہ یہ سفید اور نرم ہوتا ہے تلبیںہ کیسے پکائیں؟ ویسے تو تلبینہ بنانے کی بہت سی ترکیبیں ہیں پر آج ہم آسان ترکیب آپ کے ساتھ شیئر کر رہئے ہیں۔ اجزاء: جو : 125 گرام (رات کو بھگو دیں) دودھ:…

Read More

ہمارا موجودہ طرز زندگی اور خوراک کا انداز ہماری صحت پر مضر اثرات مرتب کر رہا ہے۔ جس میں بیٹھ کر کھانا، ورزش کی کمی، باہر کا کھانا، اور سوڈے والے مشروبات کا استعمال انسانوں میں بہت سی تکالیف پیدا کرنے کا باعث بنتا جا رہا ہے۔ یورک ایسڈ خون کی ایسی بیماری کا نام ہے جو کہ کھانے میں موجود پیورین کو ہضم کرنے کے دوران پیدا ہونے والا فاضل مادہ ہے جو کہ گردوں کے ذریعے صاف ہوتا ہے اور اگر یورک ایسڈ جسم سے صاف نہ ہو تو یہ جسم میں گاؤٹ کا باعث بنتا ہے جو…

Read More

کڑی پتہ یا تیز پات نسل در نسل اپنی دواؤں اور ذائقے دار خصوصیات کے لئے استعمال میں ہے۔ کڑی پتہ اپنے ناقابل فہم فوائد کی وجہ سے کسی تعارف کا محتاج نہیں ہر کسی کو کڑی پتے کی خوشبو اور ذائقہ پسند ہےاور ایشیائی کھانوں کا تقریبا لازمی جز ہے۔جیسے کہ بریانی، پلاؤ، نہاری، دال وغیرہ۔ پر کڑی پتہ کھانوں میں ذائقہ دینے کے علاوہ صحت کے لئے بھی مفید ہے۔ کڑی پتہ یا تیز پات کے فوائد کڑی پتہ اینٹی بیکٹیریل ، اینٹی کینسراور اینٹی آکسیدینٹ خصوصیات کا حامل ہے۔ ہم کڑی پتے کی چند خصوصیات کوتفصیل سے…

Read More