خواتین موٹاپے یا وزن میں کمی کا شکار مردوں کی بہ نسبت زیادہ ہوتی ہیں جو ایک قابل تشویش بات ہے۔خواتین موٹاپے یا وزن میں کمی کا شکار کسی بھی عمر میں ہو سکتی ہیں۔ ۔ ان کے پیچھے مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں پر موٹاپا اور پتلا پن درحقٰیقت بہت سی بیماریوں کی وجہ ہو سکتے ہیں۔ خواتین موٹاپے یا وزن میں کمی شکار۔۔ وجہ کیا ہے؟ خواتین موٹاپے یا وزن میں کمی کا شکار کیوں ہیں یہ جاننے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ موٹاپا اور پتلا پن کیا ہے؟ موٹاپا: موٹاپا ایک پیچیدہ بیماری…
Author: Farzeen Jawad
یہ کہنا کہ اخروٹ ایک صحت مند غذا ہے کچھ غلط نہ ہوگا۔ اخروٹ صحت مند چربی، معدنیات،فائبر ، وٹامن مہیا کرتے ہیں اور آپ کو صحت مند رکھتے ہیں۔ دراصل اخروٹ ایک ایسا نٹ ہے جس پر پچھلے 50 سالوں سے سائنسدان اور صنعت کار ہر سال یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں اکھٹے ھوتے اور اخروٹ پر کی گئی تحقیق پر نبادلہ خیال کرتے ہیں۔انگریزی اخروٹ پر سب سے زیادہ تحقیق کی جاتی ہے اخروٹ اینٹی آکسیڈینٹس سے بھرپور غذا اخروٹ میں اینٹی آکسیڈینٹ خصوصیات باقی نٹس کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہیں۔ یہ خصوصیت اسے وٹامن ای،میلانوں اور پودوں…
دانت کا سڑنا یا دانت میں کیڑا لگنا ، اس کی بھت سے وجوہات ہو سکتی ہیں۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب آپ کے منہ میں سڑنے والے بیکٹیریا تیزاب بناتے ہیں جو دانتوں کی سطح اور انیمل پر حملہ آور ہوتے ہیں۔اس کی وجہ سے دانت میں یک سوراخ سا بن جتا ہے جسے گہا کہا جاتا ہے۔اگر داتوں کی خرابی کا علاج نا کیا جائے تو یہ دانت درد،انفیکشن اور بعض اوقات دانت کے نقصان کا بھی سبب بن سکتے ہیں کسی بھی عمر کے افراد دانت کی خرابی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ چھوٹی عمر …
انسان کے چہرے پر سب سےاہم اور غور کی جانے والی چیز ناک ہے اور پتلی ناک انسان کی خوبصورتی کو مزید بڑھا دیتی ہے ۔ اور اس دنیا میں شاید ہی کوئی انسان ہو گا جو خوبصورت اور جاذب نظر لگنا نہ چاہتا ہواور خوبصورت اور پتلی ناک ہر انسان کا خواب ہوتی ہے ۔ ناک کو پتلا کرنے کے لئے ہر انسان تگ و دو میں لگا رہتا ہے۔ لوگوں کا ناک کی شکل بدلنے یا ناک کو پتلا بنانے کا عام طریقہ سرجری ہےجسے زیئنو پلاسٹی کہا جاتا ہے امریکن سوسئٹی آف پلاسٹک سرجنز کے مطابق207000 …
حمل کے دوران دانت درد ایک پیچیدہ اور تکلیف دہ مسئل ہے جو ماں بننے کے خوبصورت احساس کو تکلیفدہ بنا دیتا ہے۔حمل ایک عورت کی زندگی کا ایک خوبصورت وقت ہوتا ہے اور اس وقت کو صحت مند بنانے کے لئے ہر عورت پوری طرح یقینی کوشش کرتی ہے ۔ اس میں پیدائش سے قبل مناسب دیکھ بھال ، صحت مند غذا، ورزش کرنا اور بہت سی بری عادات کو ترک کرنا بھی شامل ہے۔حمل کے دوران دانت درد کی شکایت عام طور پر حاملہ خواتین کو بہت زیادہ ہو جاتی ہے جس سے بچنے کے لئےباقی تمام باتوں کے…
ذیابیطس ایک دائمی حالت ہے جس میں جسم یا تو کافی انسولین نہیں بنا پاتا یا انسولین کا صحیح نہیں کر پاتا۔ اس سے ذیابیطس کی سطح معمول سے زیادہ ہو سکتی ہے۔ ذیابیطس کیوں ھوتی ہے؟ سائنسدان یہ تو نہیں جانتے کہ ذیابیطس کی اصل وجہ کیا ہے لیکن ان کا خیال ہے کہ شاید ایسا جنیاتی اثر کی وجہ سے ہوتا ہے یا کسی وائرل انفیکشن کی وجہ سے لبلبے میں انسولین بنانے والے خلئے خراب ہو جاتے ہیں۔ ذیابیطس کے مریضوں کا 10 فیصد ٹائپ ون کا شکار ہیں۔ ٹائپ 2 ذیابیطس میں لبلبہ یا…
جنات اورجنات کے اثرات کا تصورمسلم مریضوں میں مصیبت کی ایک تعریف ہو سکتی ہے۔ جو کہ ذہنی صحت کے مسائل کی وجہ بن سکتے ہیں خصوصا ان لوگوں میں جو زندگی میں دھوکہ کھائے ہوں، ناکام ہوئے ہوں یا توجہ کے متلاشی ہوں۔ جنات کیا ہیں؟ اسلامی عقائد کے مطابق جنات بغیر دھواں والی آگ سے بنی مخلوق ہیں جو انسانوں کے ساتھ ساتھ یا الگ الگ متوازی دنیا میں ریتے ہیں۔ جن کا ذکر قرآن پاک میں 32 بار آیا ہے۔جنوں کی اصلیت قبل از اسلام عرب معاشروں میں موجود ہے۔جہاں جنوں کو آسیب نما مخلوق سمجھا جاتا…
جڑواں حمل یا جڑواں بچوں کا خیال لوگوں کو پورلرائز کرتا ہے ۔کچھ جوڑوں کا کہنا ہے کہ وہ دو بچوں کے والدین بننا پسند کریں گے جبکہ کچھ اس سے مختلف ردعمل کا اظہار کریں گے۔اگر آپ جڑواں بھن بھائی ہیں ، تو حقیقت میں آپ کا تصور کسی ایسے شخص سے مختلف ہو گا جس کا کسی ایک وقت میں ایک سے زیادہ بچے کے ساتھ کوئی تعلق نہیں تھا۔ کیا جڑواں بچے عام ہیں؟ بہت سے تولیدی ماہرین کا ماننا ہے کہ انسان ہونے کہ ناطے شاید ہمارے ہاں جڑواں حمل ہماری سوچ سے زیادہ ہوتے ہیں۔تکنیکی…
سیب کےسرکہ کے استعمال سےگھریلو علاج ممکن ہے ۔ صدیوں سے سیب کے سرکہ کو کھانوں میں اور ادویات میں استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ہم ہمیشہ سے یہ سنتے آرہے ہیں کہ یہ بہت سے صحت کے مسائل کو حل کر سکتا ہے۔لیکن اب تو جدید تحقیق بھی اس بات کی تائید کرتی ہے۔ سیب کے سرکہ میں مختلف صحت مند خصوصیات موجود ہیں بشمول اینٹی مائیکروبیل اور اینٹی آکسیڈینٹ۔ اس کے علاوہ سیب کے سرکہ کے استعمال کرنے سے صحت کے بہت سے مسائل کا حل پا سکتے ہیں۔جیسے کہ وزن کم کرنے میں مدد،کولیسٹرول میں کمی،بلڈ شوگر کی…
پیشاب کا نظام آپ کے فضلے کو ریگولیٹ کرنے،اور ختم کرنے کے لئے سخت محنت کرتا ہے۔ اس میں متعدد حرکت پذیر حصے شامل ہیں۔ جیسے آپ کے گردے، مثانہ، پیشاب کی نالی ۔ آپ کے جسم کے دیگر اعضاء کی طرح اس کے نظام میں بھی مسائل پیدا ہو سکتے ہیٰ یہ مسائل عام طور پر یورولوجک مسائل کہلاتے ہیں۔عمر، جنس، یا نسل سے قطع نظر یورولوجک مسائل سے کوئی بھی دوچار ہو سکتاہے ۔ مرد اور عورت دونوں کو یورولوجک مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے مردوں میں یورولوجک مسائل تولیدی اعضاء کو بھی متاثر کر سکتے…