ایکیو پریشر وزن گھٹانے کا ایک قدیمی طریقہ کار ہیں جو قدیم چین میں صدیوں سے چلتا آرہا ہے ۔ ایکیوپریشر کیسے میٹابولزم میں اضافہ کرتا ہے اور وزن گھٹانے میں مدد کرتا ہے اس سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ ایکیوپریشر کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے۔ ایکیوپریشر کیا ہے؟ روایتی چینی طب کے مطابق ایکیوپریشر توانائی کے بہاؤ میں مدد کے لئے آپ کے جسم پر مالش کی ایک قدیم شکل ہے۔اس سے آپ اپنے جسم میں انرجی کے بہاؤ کو تیز بنا سکتے ہیں اور جسم کہ صحیح طریقے سے کام کرنے…
Author: Farzeen Jawad
چاہے آپ شوقیہ پکاتے ہوں یا کھانا پکانے کے ماہر آپ کے کچن میں چکن کیوبز کا استعمال لازمی ہوتا ہو گا ، چکن کیوبز سوپ، سٹو میں ذائقہ شامل کرنے کے علاوہ آپ کے دال ، پلاؤ میں بھی آسانی سے استعمال کیا جاتا ہے۔ آپ اسے بآسانی اپنے کچن میں استعمال کر رہئے ہیں یہ جانے بغیر کہ چکن کیوبز کیا ہیں ؟ یہ کیسے بنتے ہیں؟اس کے صحت پر کیا اثرات ہوتے ہیں؟ چکن کیوبز کیا ہیں؟ چکن کیوب ایک ایسا جز ہے جو پانی کی کمی والی چکن اسٹاک ۔ پانی کی کمی والی سبزیوں چکنائی…
جلد کو ہلکا کرنے والی کریمیں استعمال کرنا یا جلد کو بلیچ کرنا ایک کاسمیٹک طریقہ کار ہے جس کا مقصد جلد کے سیاہ علاقوں کو ہلکا کرنا ہے یا عام طور پر ہلکی جلد حاصل کرنا ہوتا ہے۔ جلد کو ہلکا کرنے کےطریقہ کار جلد میں موجود میلانین کی پیداوار کو کم کر نے کا کام کرتے ہیں۔ میلانین وہ روغن ہے جو جلد کو اس کا رنگ دیتا ہے اور سورج سے اس کی حفاظت کرتا ہے۔ جلد کو ہلکا کرنے والی کریمیں کیا ہیں؟ جلد کو ہلکا کرنے والی کریمیں جلد کو بلیچ اور ہلکا کرنے…
بچوں کی پیدائش میں وقفہ ماں اور بچے دونوں کی صحت کے لئے ضروری ہے۔ایک سے زیادہ بچے پیدا کرنے کے لئے صبر، لچک اور حس مزاح کی ضرورت ہوتی ہے اس میں اس سوال کا جواب ڈھونڈنا بھی ضروری ہے کہ آیا کب اور کیسے اپنے خاندان آگے بڑھانا ہے؟ وقفہ کاری کے ہر ممکنہ فائدے اور نقصانات ہیں ۔ لیکن یہ ایک ایسا فیصلہ ہے جو آپ کے خاندان کی صحت کے لئے کام کرتا ہے ۔ لہذا کھلے ذہن کے ساتھ بچوں کے درمیان فاصلہ قائم کرنا ہی ایک بہترین فیصلہ ثابت ہوگا۔ بچوں کی پیدائش میں…
بدبودار پاؤں یا بروموڈوسس ایک بہت عام طبی بیماری ہے۔یہ پسینے جمع ہونے کی وجہ سے ہوتی ہےجس کے نتیجے میں جلد پر بیکٹیریا کی افزائش ہوتی ہے ۔ یہ بیکٹیریا بدبو کا باعث بنتے ہیں۔پاؤں میں ہونے والے فنگل انفیکشن بھی بروموڈوسس کا باعث بن سکتے ہیں اچھی خبر یہ ہے کہ بروماڈوسس کا علاج آسان ، تیز اور سستا ہے بدبودار پاؤں کا گھریلو علاج بدبودار پاؤں سے نجات پانےکے بہت سے گھریلو طریقے ہیں ۔یہ کوئی ایسی بیماری نہیں جس کا علاج ممکن نہیں بس ذرا سی احتیاط اور توجہ سے آپ اس تکلیف سے…
جیون ساتھی کی صحت کے متعلق معلومات ہونا آج کے دور میں ہر شادی کی کامیابی کے لئے ایک ضروری جز بنتا جا رہا ہے۔شادی مرد اور عورت کے درمیان ایک قانونی،سماجی طور پر منظور شدہ اتحاد کا نام ہے جو قوانین،قواعد،رسوم،عقائد اوررویوں کے ذریعے منضبط ہوتا ہےاور شراکت داروں کے حقوق و فرائض کوبیان کرتا ہے۔ شادی کے اس خوبصورت رشتے میں منسلک ہونے سے پہلے ہر لڑکا اور لڑکی کا حق ہے کہ جیون ساتھی کی صحت سے متعلق شادی سے پہلےجان لے تاکہ شادی کے بعد کسی کے بھی جزبات مجروح نہ ہوں۔ جب دو…
ڈینگی بخار ایک جان لیوا بیماری ثابت ہو سکتی ہے جو مچھر کے ذریعے پھیلنے والے چار وائرسز سے ہوتی ہے۔ ایک بار جب آپ ڈینگی وائرس میں سے کسی ایک کا شکار ہو جاتے ہیں تو پھر آپ میں زندگی بھر کے لئے اس وائرس کے خلاف قوت مدافعت پیدا ہو جاتی ہے لیکن آپ باقی تین وائرسوں کا شکار اب بھی ہو سکتے ہیں۔لہذا یہ ممکن ہے کہ آپ پوری زندگی میں ڈینگی کے چاروں وائرسوں سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ وہ وائرس جو ڈینگی بخار کا سبب بنتے ہیں ان کا تعلق ان لوگوں سے ہے جو…
او سی ڈی یعنی جنونی مجبوری عارضہ عکاسی کرتا ہے او سی ڈی جنون دماغ کی وہ بیماری ہے جس میں نا پسندیدہ خیالات اور خوف جنون کی شکل اختیار کر لیتے ہیں جو آپ کو بار بار ایک ہی رویہ اختیارکرنے پر مجبور کرتے ہیں۔یہ مجبوریاں روزمرہ کی سرگرمیوں میں مداخلت کرتی ہیں اور اہم پریشانی کا باعث بنتی ہیں۔ او سی ڈی جنون یا پرفیکشنزم او۔ سی۔ڈی جنون یا پرفیکشنزم کے درمیان کی ایک کیفیت کا نام ہے جس میں آپ پرفیکشن کے نام پر پائے جانے والے اپنے جنون کو نظر انداز کرنے یا بار بار روکنے…
زیادہ تر مثانے کا کینسر اپنی ابتدائی مراحل میں ہی شناخت ہو جاتا ہے جب کینسر انتہائی قابل علاج ہوتا ہے ۔لیکن مثانے کا کینسر کامیاب علاج کے بعد بھی واپس آجاتا ہے لہذا مثانے کے کینسر کا علاج کرانے کے بعد بھی مریض کو فالو اپ ٹیسٹوں کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ یہ چیک کیا جا سکے کہ کہیں مثانے کا کینسر دوبارہ تو نہیں ہو رہا۔ مثانے کا کینسر مردوں اور عورتوں میں یکساں طور پر پایا جاتا ہے ۔اس کی بروقت شناخت اور علاج کے لئے یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ اس کی علامات کیا…
سارا اناج ہزاروں سالوں سے انسانی خوراک کا حصہ رہا ہے ۔ لیکن جدیدغذا کے بہت سے حامی ، جیسے پیلیو ڈائٹ ، دعوٰی کرتے ہیں کہ اناج کھانا آپ کی صحت کے لئے برا ہے۔ اگرچہ اناج کی زیادہ مقدارصحت کے مسائل جیسے موٹاپے، اور سوزش سے منسلک ہے ۔ لیکن سارا اناج کی کہانی کچھ الگ ہے۔ درحقیقت سارا اناج کا تعلق صحت کے مختلف فوائد سے ہے، جن میں ذیابیطس، دل کی بیماری اور ہائی بلڈ پریشر کے خطرے کو کم کرنا شامل ہے۔ سارا اناج کیا ہے؟ اناج گھاس نما پودوں کے بیج…