Author: Farzeen Jawad

I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

ذیابیطس  جسی عام طور پر شوگر کے نام سے جانا جاتا ہے دنیا میں انتہائی تیزی سے بڑھتی ہوئی ایک حالت ہے جو عمر، سائز یا جنس سے قطع نظر کسی کو بھی ہو سکتی ہے اور ہماری کچھ پسندیدہ شخصیات بھی شوگر سے متاثر ہیں جن کے متعلق آپ نہیں جانتے کہ انہوں نے کیسے اس بیماری پر قابو پایا ہے ذیابیطس سے متاثر مشہور شخصیات    ذیابیطس ایک ایسی بیماری ہے جس سے بہت زیادہ لوگ متاثر ہوتے جا رہے ہین حتٰی کہ اس بیماری سے مشہور اور ہماری پسندیدہ شخصیات بھی نہیں بچ سکیں ہیں لیکن ذیابیطس…

Read More

برین لمفوما میں مبتلا ایک باہمت خاتون کی کہانی جس کی  ہمت اور بروقت صحیح فیصلے نے  اسے موت کے منہ میں جانے سے بچا لیا۔ سٹیم سیل ٹرانسپلانٹ کا یہ پہلا تجربہ تھا جو کہ 58 سالہ نورین محمود پر کیا جانا تھا ۔جس کے کیمو میں کیڑے مار دوا کا استعمال کیا جانا تھا۔  لمفوما کیا ہے؟ لمفوما ایک نایاب قسم کا کینسر ہے جو لمفیٹک نظام میں شروع ہوتا ہے ۔ چونکہ لیمفیٹک نظام آپ کے پورے جسم میں چلتا ہے ، آپ کو دماغ اور ریڑھ کی ہڈی سمیت تقریبا کہیں بھی لمفوما ہو سکتا ہے۔…

Read More

اگر آپ کو دل کا دورہ پڑا ہے تو انجیوپلاسٹی آپ کے زندہ رہنے کے امکان کو خون پتلا کرنے والی دوائی کے مقابلے میں بڑھا سکتی ہے ۔زیادہ تر معاملات میں، انجیوپلاسٹی کے بعد کورونری شریانوں کے ذریعے خون کا بہاؤ بہتر ہوجاتا ہے۔ انجیوپلاسٹی کیا ہے؟ انجیوپلاسٹی  خون کی نالیوں کو کھولنے کا ایک جراحی طریقہ ہے جو آپ کے دل کے پٹھوں کو خون فراہم کرتی ہیں ۔ خون کی نالیوں کو کورونری شریانیں بھی کہا جاتا ہے، یہ عمل اکثر دل کا دورہ پڑنے کے فورا بعد کیا جاتا ہے۔ بہت سے معاملات میں ڈاکٹر انجیوپلاسٹی…

Read More

ڈپچھلے سال، چارلسٹن، جنوبی لیرولینا کی ایک نو زائیدہ لڑکی جو کہ  ڈیپروسوپس میں مبتلا ہونے کی وجہ سےدوسرے منہ کے ساتھ پیدا ہوئی تھی ، یعنی اس کے منہ کے ساتھ دوسرا منہ  جڑا تھا ، اس کی کامیاب سرجری کی گئ اور بنا کسی نقصان کے اس کے دوسرے منہ کو اس کے چہرے سے جدا کر دیا گیا۔ دوسرے منہ کے ساتھ پیدا ہونے کی وجہ یہ بچی جو دوسرے منہ کے ساتھ پیدا ہوئی تھی اس کی وجہ ایک خاص قسم کی بیماری بتائی جاتی ہے جسکا نام ہے ڈیپروسوپس۔ جس کی وجہ سے انسان چہرے…

Read More

دنیا بھرمیں ابارشن یعنی اسقاط حمل قانونی ہے لیکن قوانین مختلف ہیں زیادہ تر یورپی ممالک بغیر کسی پابندی کے   ابرشن کی اجازت دیتے ہیں۔ بعض ممالک میں ابارشن  حمل کی دوسری اور تیسری سہ ماہی میں کروانا غیر قانونی ہے لیکن ہمارے ملک  کے قانون کے مطابق اور دین اسلام کی تعلیمات کے مطابق اسقاط حمل غیر قانونی اور حرام ہے۔ ابارشن کیا ہے؟ عام لفظوں میں ابارشن سے مراد حمل کا خاتمہ ہے جو مختلف وجوہات کی بنا پر ہو سکتا ہے مثال کے طور پر ذاتی وجوہات کی بنا پر، طبی وجوہات کی بنا پر یا مالی…

Read More

ایک عورت کی زندگی میں ماں بننے سے بڑھ کر خوشی کا احساس نہیں ہو سکتا اس معاملے میں بہترین گائنا کالوجسٹ کا انتخاب ایک بہت پیچیدہ اور توجہ طلب عمل ہے۔ آپ کے  لئۓ ضروری ہےکہ گائنا کالوجسٹ کا انتخاب کرتے ہوئے  چندباتوں کا خیال رکھیں۔ گائنا کالوجسٹ کیسے کام کرتی ہے؟ ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا علاج بہترین گائنا کالوجسٹ کرے کیونکہ گائنا کالوجسٹ نہ صرف آپ کی ڈیلیوری میں آپ کی مدد کرتی ہے بلکہ وہ آپ کے جسم کے انتہائی اہم اور پرائیویٹ  حصوں کا قریبی معائنہ کرتی ہے اور ان مشاہدات…

Read More

آنکھوں کا بھینگا پن زیادہ تر بچوں میں دیکھا جاتا ہے ، لیکن یہ زندگی کے کسی بھی حصے میں  اپ کو میں متاثر کر سکتا ہے۔ بڑی عمر کے بچوں یا افراد مین بھینگا پن مختلف طبی حالتوں کی وجہ سے ہو سکتا ہےجیسے کہ دماغی  فالج یا جسمانی فاجج وغیرہ۔ بھینگا پن یا کراس آنکھیں کیا ہیں؟ بھینگا پن یا کراس آنکھیں جنہیں سٹرابزم بھی کہا جاتا ہے ایک ایسی حالت ہے جس میں اپ کی انکھیں ایک لائن پر نہیں ہوتیں۔ اگر اپ کی یہ حالت ہے تو اپ کی آنکھیں مختلف سمتوں میں نظر آتی ہیں…

Read More

خودکشی اپنی جان لینے کا ایک عمل ہے۔ امریکن فاؤنڈیشن  فار سوسائیڈ پریوینشن کے مطابق، خودکشی موت کی 10ویں بڑی وجہ ہےجو ہر سال لاکھوں لوگوں کی موت کا سبب بنتی ہے۔ خودکشی کا رویہ اپنانے سے کیا مراد ہے؟ خود کشی  کے رویے سے مراد اپنی زندگی کو ختم کرنے سے متعلق بات کرنا یا کوشش کرنا ہے ۔ خوکشی کے خیالات اور طرز عمل کو نفسیاتی ایمرجنسی سمجھا جاتا ہے۔ اگر آپ یا آپ کا کوئی جاننے والا اس کی نمائش کر رہا ہے ،تو آپ کو فوری طور پر کسی قابل ماہر نفسیات سے رابطے کی ضرورت…

Read More

 امنیٹک سیال کی حمل کے لئے پائی جانے والی اہمیت سے بہت کم لوگ ہی واقف ہیں ،حمل کے دوران آپ  صحت مند بچہ پانے کے لئے بہت کچھ کرتے ہیں اچھا سوچتے ، اچھا کھاتے ہیں ورزش کرتے ہیں خوش رہنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن ایک چیز جس سے  بہت سے لوگ ناواقف ہیں وہ ہے امنیٹک سیال۔ اس کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنے کی ضرورت ہے اس کی کمی بچے کی جان کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔ امنیٹک سیال کیا ہے؟ امنیٹک سیال جینن کی نشونما کا ایک اہم حصہ ہے یہ وہ سیال ہے…

Read More

 چھبیس نومبر 2021کو ڈبلیو ایچ او نے ایک  کرونا وائرس کی نئی قسم  کا اعلان  کیا جس کا نام ڈبلیو ایچ او کے ایڈوائزری گروپ نےاومی کرون تجویز کیا کرونا وائرس کی نئی شکل میں بہت متغیرات پائے جاتے ہیں جن کا  اثر اس بات پر پڑ سکتا ہے کہ یہ کیسے انسانی صحت پر اثر انداز ہوتا ہے۔ اومی کرون سے متعلق معلومات   اومی کرون سے متعلق معلومات جمع کرنے کے لئے  جنوبی افریقہ اور دنیا بھر کے محققین مطالعات کر رہے ہیں اور ان مطالعات کے دستیاب ہونے پر ہی کرونا وائرس کی نئی شکل سے متعلق…

Read More