Author: Farzeen Jawad

I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

ہر ماں یہی چاہتی ہے کہ اس کا پیدا ہونے والا بچہ خوبصورت اور صحت مند ہو اور نیا آنے والا خاندان کے کسی فرد سےمشابہت رکھتا ہو لیکن ہنگری میں برف کے سفید بالوں کے ساتھ پیدا ہو کر ایک ننھے بینس نے سب کو حیران کر دیا برف کے سفید بالوں کے ساتھ بچے کی پیدائش ہنگری سے تعلق رکھنے والے ننھے بچے بینس نے 2015 میں اس دنیا میں قدم رکھا۔ لیکن وہ  زیادہ تر بچوں کی طرح نہیں تھا۔ سویٹ بینس کی پیدائش برف کے سفید بالوں کے ساتھ ہوئی اس لئے ڈاکٹروں اور نرسوں نے…

Read More

حمل کے دوران ماں کی بچہ دانی میں جنین کی نشونما ہوتی ہےحمل کی مدت 9 ماہ ہوتی ہے اور اسے 3 سہ ماہیوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔ حمل کچھ پیچیدگیوں  کے ساتھ آسکتا ہے جو بعض ماؤں میں حمل کا دورانیہ زیادہ پیچیدہ اور بعض اوقات جان لیوا بھی ہو سکتا ہے بعض اوقات حمل کے دوران عام اور جانلیوا علامات کے درمیان فرق پہچاننا مشکل ہو سکتا ہے جو ماں اور بچے کی صحت کو متاثر کر سکتی ہیں جبکہ بعض حمل بغیر کسی پیچیدگی اور علامات کے گزر جاتے ہیں حمل کے دوران ہونے  والی…

Read More

حمل حاصل کرنے کی جدوجہد کرنے والی خواتین اس حقیقت سے بخوبی واقف ہیں کہ زرخیزی حاصل کرنے کا علاج کس قدر سخت اور مشکل  ہوتا ہے۔ اس سلسلے میں ایک بہترین آپشن آپ کی خوراک یا دواؤں کے ذریعے ملنے والے مائیکرونیوٹرینٹس ہو سکتے ہیں جو آپ کو بآسانی ہیلتھ فوڈ سٹور پر مل سکتے ہیں تاہم ضروری ہے کہ اس سلسلے میں آپ اپنے ڈاکٹر کے مشورے پر عمل کریں۔ زرخیزی میں مائیکرونیوٹرینٹس کا کردار اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ قبل از وقت پیدائش وٹامنز کا باقعدہ استعمال حمل کے دوران ماں اور بچے دونوں کو…

Read More

مثانے کی پتھری اس وقت ہوتی ہے جب مثانے میں معدنیات جمع ہو کر  چھوٹی پتھری بن جاتی ہیں۔یہ زیادہ تر بوڑھے مردوں کو پریشان کرتی ہے مثانے کی پتھری تکلیف دہ ہو سکتی ہے لیکن اس کے بہت سے طریقہ علاج موجود ہیں۔ مثانے کی پتھری کیا ہے؟ مثانے کی پتھری دراصل مثانے میں معدنیات جمع ہو جانے کی وجہ سے ہوتی ہے، اگر پیشاب کرنے کے بعد مثانہ صحیح طور پر خالی نہ ہو سکے تو یہ ہوتی ہےکیونکہ بچا ہوا پیشاب مرتکز ہو جاتا ہے اور مائع کے اندر موجود معدنیات کرسٹلز بن جاتے ہیں اور پتھر…

Read More

چکن گونیا ایک ایسی بیماری ہے جس سے بہت کم لوگ ہی واقف ہیں۔ اس کا پہلا کیس دسمبر 2016 میں کراچی میں رپورٹ ہوا ، تب سے اب تک یہ وائرس 1000 سے زیادہ افراد کو متاثر کر چکا ہے اور حکومتی سطح پر اس سے بچاؤ کے لئے کافی اقدامات کئے جانے کے باوجود گرمی کے موسم میں ناقص صفائی کی وجہ سے یہ اس وائرس پر چکن گونیا کے پھلاؤ پر قابو پانا مشکل ہو جاتا ہے۔ چکن گونیا کے نقصانات اگرچہ عمر رسیدہ افراد کے علاوہ یہ بیماری جانلیوا نہیں ہے لیکن اگر علاج میں تاخیر…

Read More

مینوپاز کے بعد بہت سی خواتین کا وزن  بڑھنے لگتا ہے خاص طور پر  درمیانی عمر کی خواتین کا،اگر اس وقت فوری طور پر بڑھتے وزن کو نہ روکا جائے تو یہ پریشان کن حد تک بڑھ سکتا ہے جو باوجود کوشش کے بھی کم نہیں کیا جا سکتا لہذا ہم آپ سے شیئرکریں گے مینوپاز کی وجہ سے بڑھتے وزن کو کنٹرول کرنے کے طریقے مینوپاز کب ہوتا ہے؟ مینوپاز جسے رجونورتی بھی کہا جاتا ہے ، یہ وہ وقرت ہے جو آپ کی ماہواری کے اختتام کی نشاندہی کرتا ہے۔ اس کی تشخیص آپ کے ماہواری کے بغیر…

Read More

 کرسٹن ڈی اینڈریڈ، اچانڈروپلاسیا یعنی بونے قد کے ساتھ پیدا ہوئ تھی جبکہ ان کے دونوں والدین کا قد اوسط تھا اور ان کے بھائی کا قد بھی 6 فٹ سے زیادہ تھا لیکن جنیاتی آسامانیتا کی وجہ سے اسے ایک انوکھی جسامت کا سامنا کرنا پڑا۔ اچانڈروپلاسیا کیا ہے؟ اچاندڑوپلاسیا چھوٹے اعضاء والے بونے پن کی ایک شکل ہے اچانڈروپلاسیا کا لفظی مطلب ہے کارٹیلج کی تشکیل کے بغیر۔ کارٹیلج ایک سخت ٹشو ہوتا ہے جس سے ابتدائی ڈھانچے کا زیادہ تر حصہ بنتا ہے ۔اچانڈروپلاسیا دراصل ڈھانچہ کی خرابی  ہے جسے ہائپوچانڈروپلاسیا کہا جاتا ہے۔ بونے قد کا…

Read More

حمل کی  دوسری سہ ماہی تک کا وقت ماں اور بچے کے لئے بہت  اہم ہوتا ہے ۔ اس دوران ماں صحت کے مختلف مراحل سے گزرتی ہے تو بچہ اپنی تکمیل کے مراحل طے کر رہا ہوتا ہے لہذا اس دوران کچھ ایسے کام ہیں جن سے ایک حاملہ عورت کو دور رہنا چاہئے۔ حمل کی دوسری  سہ ماہی تک  نہ کرنے والے کام حمل کی  دوسری سہ ماہی  تک  حاملہ خاتون کو کچھ احتیاطیں برتنے کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ یہ وقت بچے کے تکمیل کا ہوتا ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ بہت نازک دورانیہ ہوتا ہے…

Read More

شادی شدہ زندگی کا احساس  ہی بہت خوبصورت ہے ، خاص طور پر جیون ساتھی وہ ہو جس سے آپ محبت کرتے ہیں لیکن اکثر لوگوں کے لئے سسرال والوں کے ساتھ گھل مل جانا مشکل ہوتا ہے ۔ سسرال والوں کو نظر انداز کرنا آسان ہوتا ہے، لیکن یہ طریقہ کار نئے خاندان کے ساتھ تعلقات بنانے کا صحیح طریقہ نہیں ہے۔ بہتر تعلقات بنانے کے لئے سمجھنا، نظر انداز کرنے کے مقابلے زیادہ مفید ہو سکتا ہے۔  سسرال والوں کے ساتھ تعلقات بنانے کے چند اہم اور مفید   طریقے شادی کے بعد ایک لڑکی کے لئے سب سے…

Read More

پیدائشی دل کی بیماری یا پیدائشی دل کی خرابی کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ پیدائش کے وقت کسی کے دل کے ساتھ کوئی مسئلہ ہو۔ کسی کے دل میں چھوٹا سا سوراخ ہو سکتا ہے یا اس سے  بھی زیادہ کوئی مسئلہ۔ اس کو کئی طریقوں سے حل کی جا سکتا ہے لیکن سنگین صورت میں سرجری  کی جاتی ہے پیدائشی دل کی بیماری کے اسباب ڈاکٹر ہمیشہ نہیں جانتے کہ پیدائشی دل کی بیماری یا دل کی خرابی  کیوں ہوتی ہے ، ان کا رحجان خاندانوں میں چلتا ہے اور اگر والدین میں کوئی خرابی ہو تو…

Read More