Author: Farzeen Jawad

I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

 پیشاب کی نالی کا انفیکشن( یو ٹی آئی) کی ایک قسم ہے جو عام طور پر آپ کے پیشاب کی نالی یا مثانے میں شروع ہوتی ہے اور آپ کے ایک یا دونوں گردوں تک جاتی ہے گردے کے انفیکشن کو فوری طبی امداد کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر مناسب طریقے سے علاج نہ کیا جائے تو، گردے کا انفیکشن آپ کے گردوں کو مستقل طور پر نقصان پہنچا سکتا ہے یا بیکٹیریا آپ کے خون میں پھیل کر جان لیوا انفیکشن کا سبب بن سکتا ہے۔ گردے کے انفیکشن کا علاج، جس میں عام طور پر اینٹی بائیوٹکس شامل…

Read More

  تشنج ایک طبی ایمرجنسی ہے جس کے لئے ہسپتال میں فوری علاج کی ضرورت ہوتی ہے ۔ تشنج کا انفیکشن بغیر علاج کے جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے تقریبا 10 سے 20 فیصد یہ انفیکشن جان لیوا ہو سکتا ہے لیکن خوش قسمتی سے ٹیٹنس کو ویکسین کے ذریعے روکا جا سکتا ہے۔ تشنج یا ٹیٹنس ہے کیا؟  پٹھوں کو سخت کرنے کا سبب بنتا ہے اسے لاکجا بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ گردن اور جبڑے کے پٹھوں کے سکڑنے کا سبب بنتا ہے اور جسم کے دوسرے حصوں میں بھی پھیل سکتا ہے۔ تشنج کے اسباب…

Read More

ایچ آئی وی ( ہیومون امیونو وائرس) ایک ایسا وائرس ہے جو جسم کے مدافعتی نظام پر حملہ کرتا ہے۔ اگر اس کا علاج نہ کیا جائے تو یہ ایڈز (ایکوائرڈ امیونو سنڈروم) کا باعث بن سکتا ہے۔ ایچ آئی وی کے بارے میں بنیادی معلومات کا ہونا  اس کی منتقلی کو روک سکتا ہے ایچ آئی وی کیا ہے؟ ایچ آئی وی ایک ایسا وائرس ہے جو جسم کے مدافعتی نظام کو متاثر کرتا ہے اور علاج نہ کئے جانے پر ایڈز میں تبدیل ہو سکتا ہے ۔ فیالحال اس کا کوئی مؤثر علاج موجود نہیں ہے جن کو…

Read More

اگر آپ کو پرفیوم لگانے کا شوق ہے، تو آپ یہ بھی جانتے ہوں گے کہ ایک اعلی کوالٹی کے پرفیوم کا انتخاب کس قدر مشکل ہوتا ہےسوائے اس وقت جب آپ کسی مخصوص برانڈ کا پرفیوم استعمال نہ کرتے ہوں سو جب اپ کوئی نیا پرفیوم خریدنے جائیں تو  آپ کو چند باتوں کے متعلق علم ہونا ضروری ہے۔ پرفیوم کی خوشبو کا ارتکاز کسی بھی پرفیوم کی خوشبو میں خوشبو کے تیل کا ارتکاز اس بات کا فیصلہ کرتا ہے کہ وہ جلد پر کتنی دیر رہے گا۔مختلف برانڈز اپنے معیار کے مطابق اسے اپنے پراڈکٹس  میں شامل…

Read More

جونک تھراپی کی تاریخ تقریبا ہزاروں سال پرانی ہے۔ مصریوں نے اس طریقہ علاج کا استعمال 3500 سال قبل کیا تھا۔قدیم زمانے میں جونک تھراپی کا استعمال سر درد سے لیکر کان درد سے لیکر بواسیر تک ہر چیز  کے علاج کے لئے کیا جاتا تھا۔ تاہم اب ماڈرن سائنس بھی بہت سے علاجوں کے لئے جونک تھراپی کی جانب راغب ہو رہی ہے۔ جونک تھراپی کا صحت کے لئے  ماضی میں کردار دواؤں کی جونک کی تاریخ کافی دلچسپ ہے قدیم زمانے میں پلینی دی ایلڈر نے فلیبائٹس اوربواسیر کے علاج کے لئے جونکوں کی سفارش کی تھی جبکہ…

Read More

سسٹک فائبروسس ایک سنگین جنیاتی حالت ہے جو سانس اور نظام انہضام کو شدید نقصان پہنچاتی ہے یہ نقصان اکثر اعضاء میں موٹی اور چپچپی بلغم کے جمع ہونے سے ہوتا ہے۔ سسٹک فائبروسس کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے اعضاء میں شامل ہیں پھیپھڑے، لبلبہ، جگر،آنتیں سسٹک فائبروسس کیا ہے؟ سسٹک فائبروسس ایک جنیاتی بیماری ہے جوان خلیات کو متاثر کرتی ہے جو پسینہ، بلغم اور ہاضمے کے خامرے پیدا کرتے ہیں۔ عام طور پر یہ یہ سیال زیتون کے تیل کی  طرح پتلے اور ہموار ہوتے ہیں۔ یہ آپ کے اعضاء اور بافتوں کو چکنا…

Read More

ممکن ہے آپ کے بچوں کی چھٹیاں ہونے والی ہوں اور اس سلسلے میں آپ کے بچے بہت خوش ہوں اور کہیں گھومنے جانے کی پلاننگ کر رہے ہوں۔لیکن آپ کے  بچے اس بات سے ناواقف ہیں کہ  ان چھٹیوں کو لیکر آپ کیا سوچتی ہیں۔ بچوں کی چھٹیاں اور مائیں اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان کو اس کی روزمرہ کی روٹین سے بریک ملنے کی ضرورت ہوتی ہے ایسے ہی بچوں کو بھی ان کی روٹین سے بریک چھٹیوں کی صورت میں ملتا ہے جس کو لیکر وہ بہت زیادہ خوش اور بےقرار ہوتے ہیں۔ اپنی…

Read More

سرد موسم بھی موسم گرما کی طرح  بالوں کے لئے مشکل حالات پیدا کر سکتا ہے ۔باہر کئ منجمد درجہ حرارت اور انڈور ہیٹنگ کے درمیان سرد موسم میں بالوں پیں سختی پیداہو سکتی ہےاور یہ بالوں کے کمزور ہونے اور ٹوٹنے کی وجہ بن سکتا ہے۔ سرد موسم بالوں کے بالوں پر اثرات مارک ڈی بولٹ جو کہ نیویارک کے ایک مشہور کلرسٹ اور ہیئر سیلون کے مالک ہیں بتاتے ہیں کہ سرد موسم موسم ہوا میں خشکی کو بڑھاتا ہے جس طرح سردیوں میں آپ کی جلد خشک ہو جاتی ہے اسی طرح ہوا میں نمی کی کمی…

Read More

اسمارٹ فون اور ٹیبلیٹ آجکل بچوں کے سیکھنے کے لئے لازمی زریعہ بن رہے ہیں اور آجکل کے دور میں بچوں کو ان لائن اسکرین سے دور رکھنا والدین کے لئے ایک بہت بڑا چیلنج بنتا جا رہا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ میڈیا کا استعمال فائدہ مند ہے لیکن یہ بچوں کے لئے ایک لت بنتا جا رہا ہے اور بچے کی نشونما پر نا خشگوار اثرات مرتب کر سکتا ہے اسمارٹ فون کے منفی  اثرات ایک  مطالعے کے مطابق نوجوان دن میں 9 گھنٹے اور بچے 6 گھنٹے اسکرین کے سامنے گزارتے ہیں۔ بچوں  پر اسمارٹ…

Read More

 آپ اپنے شوہر کا موڈ خوشگوار بنانا چاہتی ہیں کیونکہ اپ ان سے بے حد پیار کرتی ہیں اور ان کی فکر کرتی ہیں، آپ ان کے چہرے پر مسکراہٹ لانا چاہتی ہیں اگر آپ  چاہتی ہیں کہ آپ اور اپ کے شوہر کے درمیان تعلقات مضبوط رہیں تو اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ اپنی خوشی کے ساتھ ساتھ اپنے شوہر کی خوشی کا بھی خیال رکھیں شوہر کا موڈ خشگوار بنانے کے طریقے آپ مختلف طریقوں سے اپنے شوہر کا موڈ بہتر بنا سکتی ہیں، اور ایک بیوی کی سب سے بری کامیابی ہی یہی ہوتی کہ…

Read More