کچھ صحت سے جڑی خرافات ایسی ہیں جو نسل در نسل منتقل ہو رہی ہیں چاہے ان کے منتقل ہونے کا ذریعہ کوئی بھی ہو ایسی خرافات میں کوئی حقیقت چھپی ہوئی نہیں ہے یا ان باتوں کا آپ کی صحت سے کوئی تعلق نہیں ہے جیسے کہ دن میں کم از کم آٹھ گلاس پانی پینا لازمی ہے، کم روشنی میں پڑھنا آنکھوں کے لئے نقصآن دہ ہے،یا سرد موسم آپ کو بیمار کرتا ہے اگر چہ ان باتوں میں کوئی خاص حقیقت موجود نہیں ہے لیکن پھر بھی ہم سالوں سے اس قسم کی بہت سے خرافات جو…
Author: Farzeen Jawad
اگر حمل کو روکنے کے لئے آپ زبانی مانع حمل استعمال کرتی ہیں تو آپ اکیلی نہیں ہیں ، مانع حمل گولی پیدائش پر قابو پانے کے سب سے عام طریقوں میں سے ایک ہے اور اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ حمل کو روکنے کا یہ ایک سادہ اور عام طریقہ ہے ۔ اگر یہ گولی مکمل طور پر صحیح طریقے سے استعمال کی جائے تو یہ 99 فیصد تک مؤثر ثابت ہو سکتی ہے لیکن بعض اوقات آپ سے گولی کی ایک خوراک چھوٹ جاتی ہے جس کی وجہ سے حمل روکنے کی اوسط تاثیر 93 سے…
یہ جانتے ہیں کہ انہوں نے اپنے بچوں کو بہتر طرز زندگی کیسے دینا ہے ، اپنے بچوں کو گھر،بہتر خوراک، کپڑے اور بہترین مستقبل مہیا کرنا والدین کی ذمہ داری ہے۔ یہ ہر بچے کا حق ہے کہ اسے بہتر طرز زندگی ملے۔ اگرچہ بہت سے والدین اس بات سے ناواقف ہیں کہ جسمانی ضروریات کے ساتھ ساتھ بچوں کی کچھ جذباتی ضروریات بھی ہیں جن کی دیکھ بھال کرنا بھی والدین کی ذمہ داری ہے ایسا کہنا ٹھیک ہوگا کہ والدین بچوں کی جسمانی ضرویات کو پورا کرنے میں اپنی پوری طاقت لگا دیتے ہیں لیکن وہ ان…
بلیمیا نرووسا ، زیادہ کھانے کی بیماری جو نفسیاتی خرابی کی وجہ سے ہوتی ہے اور اس بیماری نے صرف عام لوگوں کو ہی متاثر نہیں کیا بلکہ بہت سی مشہور شخصیات بھی اس بیماری کا نشانہ بنیں جن میں سے ایک نام جس کی چرچا آجکل نیٹ فلکس پر چلنے والی سیریز “دی کراؤن ” کی بدولت بہت زیادہ ہو رہا ہے وہ ہیں برطانیہ کے شاہی خاندان کی بہو لیڈی ڈیانا لیڈی ڈیانا کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے ۔ برطانیہ کے شاہی خاندان کی بہو اور شہزادہ چارلس کی بیگم شہزادی ڈیانا پوری دنیا میں…
آپ کے گرم مصالحوں کا ایک اہم جز جاوتری کا باقاعدگی سے استعمال آپ کی صحت کو طویل مدتی فائدہ پہنچا سکتا ہے جائفل کے پودے کا خول اور اس کے اندر کا بیج دونوں ہی صحت کے لئے مفید ہوتے ہیں جاوتری کے صحت بخش حقائق جاوتری کے پودے سے حاصل کئے گئے بیجوں کو ایشیائی ثقافتوں میں اسہال، درد، متلی، اور ہاضمے کے مسائل کے علاج کے لئے استعمال کیا جاتا ہے،اس کے علاوہ اس کے بیج کینسر، گردے کی بیماری، ماہواری کے بہاؤ میں اضافہ کے لئے بھی استعمال کئے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس کے…
انسانی جسم میں بہت سے حقائق اور راز پوشیدہ ہیں جن سے ہم ناواقف ہیں ۔ ہمارا جسم ایک حیرت انگیز مشین ہے جو انتہائی پیچیدہ افعال انجام دینے کے لئے بنائی گئی ہے، یہ خود کو تخلیق کر سکتی ہےاور ہمیں محفوظ رکھنے کے لئے انتہائی حد تک بھی جا سکتی ہے اس کے علاوہ یہ ایک نئی زندگی کو بھی تخلیق کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جیسے جیسے سائنسی تحقیقات آگے بڑھتی جا رہی ہیں یا اس میں جدت آتی جا رہی ہے انسانی جسم سے متعلق رازوں پر سے پردہ اٹھتا جا رہا ہے اور نئے نئے…
یوٹیرن پولپس وہ نمو ہیں جو بچہ دانی کی اندرونی استر (اینڈومیٹریم) میں ہوتی ہیں یہ ایک چوڑی ڈنٹھل کے ذریعے اینڈومیٹریم سے جڑے ہوتے ہیں اور بچہ دانی میں اندر کی جانب نشونما پاتے ہیں ۔ بچہ دانی کے پولپس عام طور پر غیر کینسر کے ہوتے ہیں لیکن یہ ماہواری یا زرخیزی کے ساتھ مسائل پیدا کر سکتے ہیں یوٹیرن پولپس کیا ہیں؟ یوٹیرن پولپس اینڈیومیٹرین کے اندر بڑھنے والے گوشت نما حصے کو کہا جاتا ہے یہ عام طور پر بچہ دانی کے اندرونی استر(وہ عضو جہاں جینن کی نشونما ہوتی ہے) میں ہوتے ہیں اسی وجہ…
جنسیت ایک سپیکٹرم ہے اور جنسیت کا سپیکٹرم بہت وسیع ہے جیسے کہ گرے سیکسولٹی، غیر جنسیت کے سپیکٹرم کے اندر آتی ہے ۔ ممکن ہے کہ آپ میں سے بہت سے لوگ پہلی مرتبہ سرمئی جن پرستی کا نام سن رہے ہوں گے یا وہ گرے سیکسول کیا ہے اس بارے میں نہیں جانتے ہوں گے۔ یہاں ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے وہ کون سے لوگ ہیں جنہیں سرمئی جنس پرست کے طور پر شناخت کیا جاتا ہے گرے سیکسول ہونے کا کیا مطلب ہے؟ گرے سیکسول افراد جنہیں گرے اے یا گرے ایس بھی کہا جاتا…
مانع حمل اپنانے کے باوجود حاملہ ہونا اسقدر ہی آسان ہے جتنا کہ اسکے بغیر۔ اسے فطرت کہیں، حیاتیاتی ضرورت کہیں یا ستم ظریفی لیکن یہ سچ ہے کہ آپ کا جسم عام طور پر حاملہ ہونا چاہتا ہےچاہئے آپ کی مرضی ہو کہ نہ ہو بہر حال ہم اکثر اپنے تولیدی سال حاملہ نہ ہونے کی کوشش میں ہی گزرتے ہیں اور ہم عام طور پر اس میں کامیاب بھی ہو جاتے ہیں، کیونکہ ہمیں بتایا جاتا ہے کہ حمل سے بچنے کے لئے کونسا برتھ کنٹرول ہمارے لئے بہتر ہے اور ہمیں اس کے بہتر نتائج سے متعلق…
اگر آپ روزانہ کے معمولات میں اسٹریچنگ کو شامل کرتے ہیں تو یہ آپ کو دن بھر توانائی بخشنے میں مدد کر سکتا ہے ۔ اس کا مطلب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ صبح تازہ دم ہونے کے لئے آپ کو کافی کی ضرورت نہیں پڑ سکتی۔ صبح کے وقت کی جانے والی اسٹریچنگ آپ کو اعتماد کے ساتھ دن بھر کے چیلنجوں کا سامنا کرنے میں مدد گار ثابت ہو سکتی ہے۔ صبح سویرے جاگنے کے بعد اسٹریچنگ کرنے کے لئے دس منٹ بھی کافی ہو سکتے ہیں یا آپ جتنی دیر چاہئے اس پوزیشن میں کچھ دیر…