وزن کم کرنے کے بہت سے طریقے ہیں۔ ان میں کئی ایسے ہیں جن کی مدد سے بہت زیادہ بڑھا ہوا وزن بھی کم کیا جا سکتا ہے۔ لیکن اس سب کے تسلی بخش نتائج کے لیے آہنی عزم اور لگاتار کوشش درکار ہے۔ بہت سے لوگ ایسے ہیں جو ان طریقوں کا باقاعدگی سے استعمال کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔ اگر آپ بھی وزن کم کرنے کا ایک آسان اور زوداثر طریقہ جاننا چاہتے ہیں تو ہمارے ساتھ رہیے ہم آج ایک ایسے ہی طریقے کے بارے میں بتانے والے ہیں۔ اس تین نکاتی طریقے سے وزن کم کرنا…
Author: Sehrish
میری بہن مجھ سے زیادہ خوبصورت ہے۔ میرا دوست مجھ سے اچھی نوکری پر ہے۔ اور ایسی ہی کئی باتیں اور سوچیں ان لوگوں کو جکڑے رکھتی ہیں جو احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں۔ نفسیاتی بیماریاں بھی جسمانی بیماریوں کی طرح علاج اور توجہ چاہتی ہیں۔ ان ہی میں سے ایک احساس کمتری بھی ہے۔ احساس کمتری کا شکار افراد خود کو دوسروں سے کمتر سمجھتے ہیں اور اس کشمکش میں ان کی پوری شخصیت داوٗ پر لگ جاتی ہے۔ اس نفسیاتی عارضے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں بچپن کی ناخوشگواریاں، والدین کا ناروا سلوک، تعلیمی…
سردی کے موسم کی آمد بہت سی ہر دل عزیز سوغات کے ساتھ ہوتی ہے ۔ خشک میوہ جات اور رسیلے پھلوں کا یہ موسم کچھ ہی عرصے کا مہمان ہوتا ہے۔اس موسم کے پھلوں میں سنگترہ بھی شامل ہے جو کہ خوش ذائقہ ہونے کے ساتھ ساتھ بہت سے فوائد کے بھی حامل ہے۔اس پھل میں موجود وٹامن سی آپ کو سرد موسم کی سختی سی بھی بچاتی ہے اور آپ کی صحت کی حفاظت بھی کرتی ہے۔ آج ہم آپ کو سنگترے کے کچھ صحت بخش فوائد کے بارے میں بتا رہے ہیں۔ :خوبصورت اور صحت مند جلد…
Criteria: Most reviewed profiles on Marham Do you know why suicide attempts and frustration is so common these days? Life in today’s world is fast-paced. Not only does technology and gadgets are evolving every day but so are the problems arising affecting the physical and mental health of masses. It’s a stigma that today we get prompt attention for a bleeding wound but nobody cares to tend to a mentally upset person. To help all those in need of someone to caress their wounded soul and brain we have enlisted top 10 best psychologists in Islamabad. You can also consult…
گھٹنوں میں درد کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ وزن میں اضافہ، بڑھتی عمر، ہڈیوں کی کمزوری یا بیماریوں کی وجہ سے گھٹنوں کے درد کی شکایت ہو سکتی ہے۔ اکثر چوٹ لگنے کی وجہ سے بھی گھٹنوں میں درد ہونے لگتا ہے۔ یہ صورتحال خواتین میں زیادہ دیکھنے میں آتی ہے۔ سن یاس اور کیلشیئم کی کمی سے گھٹنوں میں درد کی شکایات بڑھ جاتی ہیں۔ یہاں ہم آپ کو کچھ ایسے اقدامات کے بارے میں بتانے والے ہیں جو گھٹنوں کے درد میں کمی کر کے روزمرہ معمولات میں آسانی پیدا کریں گے۔ گھٹنوں کی سوزش کا علاج…
دل جسم کو خون کے ذریعے توانائی اور آکسیجن فراہم کرتا ہے۔ خون کو جسم کے ہر حصے تک پہنچانے کے لئے دل اس کو ایک خاص رفتار اور پریشر سے پمپ کرتا ہے۔ شریانوں پر خون کا یہ دبائو بلڈپریشر یا فشار خون کہلاتا ہے۔ ایک خاص حد تک یہ پریشر انسان کی زندگی کے لئے ضروری ہے جب کہ اس کا کم یا زیادہ ہو جانا بیماری کا باعث بنتا ہے اور صحت کے لئے نامناسب ہے۔ بلند فشار خون صحت کے لئے بہت سے مسائل کا آغاز بن سکتا ہے جن میں سر فہرست دل کا عارضہ…
شیزوفرینیا کی علامات کو اکثر لوگ لاعلمی کی بنیاد پر جنات کا اثر یا جادو ٹونے کا نتیجہ سمجھ لیتے ہیں۔ اس معاملے میں آگاہی سے نہ صرف مریض کو تکلیف سے بچایا جا سکتا ہے بلکہ اس کے گرد رہنے والے لوگوں کے لئے بھی آسانی پیدا ہو سکتی ہے۔ پاکستان میں ہر دوسرا فرد کسی نہ کسی قسم کے دماغی عارضے میں مبتلا ہے۔ ماہرین نفسیات کے مطابق ہمارے ملک کی پچاس فیصد آبادی ڈپریشن یا دیگر دماغی عوارض سے نبرد آزما ہے۔ شیزوفرینیا دیگر دماغی بیماریوں کی طرح عام نہیں ہے لیکن تحقیق سے ثابت ہوا ہے…
دل کا دورہ پرنے سے پہلے آپ کا جسم آپ کو خبردار کرتا ہے۔ جسم کی طرف سے دیے جانے والے یہ اشارے آپ کو اس صورتحال کا سدباب کرنے کی طرف متوجہ کرتے ہیں۔ لیکن بہت سے افراد ان علامتوں سے بے خبری کے باعث مناسب علاج اور احتیاط کا بندوبست نہیں کرتے اور نتتیجہ دل کے دورے کی صورت میں سامنے آتا ہے۔ مرہم کے فورم پر موجود ماہر امراض قلب سے جب اس بارے میں بات کی گئی تو انہوں نے دل کے دورے کی درج ذیل ابتدائی علامات سے محتاط رہنے کے پرزور سفارش کی۔ سینے…
آپ کے گھر میں موجود عام استعمال کی بہت سی چیزیں ایسی ہیں جو بانجھ پن کی وجہ بن سکتی ہیں۔ آج کے دور میں بانجھ پن ایک عام مسئلہ بن چکا ہے۔ ہر چھ میں سے ایک شادی شدہ جوڑا اس مسئلے سے دوچار ہے۔ اس کی بہت بڑی وجہ ہمارے ماحول میں کیمیائی مادوں کا اضافہ ہے۔ یہ کیمیکل آپ کے بستر اور قالین سے لے کر آپ کے کھانا پکانے والے برتنوں تک میں شامل ہوتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ ان سے بچاؤ کی کوئی راہ نہیں۔ لیکن خطرے سے آگاہ ہونا ان سے بچاؤ کی…
موجودہ دور کی ترقی اور تحقیق نے بہت سے ایجادات اور آسانیوں کو متعارف کروایا ہے۔ بلا شبہ بہت سی ایجادات ایک نعمت غیر مترقبہ کا درجہ رکھتی ہیں اور ان کے بنا زندگی کا تصور ممکن نہیں ہے۔ لیکن کچھ مصنوعات ایسی بھی ہیں جن کا فائدہ اور نقصان ابھی مزید جانچنے کی ضرورت ہے۔ انہی مین سے ایک چھوٹے بچوں کی غذا کے طور پردیے جانے والے ڈبہ بند خشک دودھ ہیں۔ ماں کے دودھ کے متبادل کے طور پر متعارف کروائے گئے یہ دودھ کیا واقعی ماں کے دودھ کاایک درست متبادل ہیں؟ بہت سے لوگ اس…