Author: Sehrish

She is pharmacist by profession and has worked with several health care setups.She began her career as health and lifestyle writer.She is adept in writing and editing informative articles for both consumer and scientific audiences,as well as patient education materials.

Are you planning to starve to lose weight within days? Do you think fasting and starving are the only options to lose weight fast? And you want to search for the easiest tips to shed your weight in a healthy way. It is not impossible to lose weight, but the important thing is to stay healthy while losing weight! It’s a common myth that starving can help you lose inches and pounds, whereas the reality is another way round avoiding a healthy diet will get you nowhere near losing weight. There are a number of factors and principles that you…

Read More

درد اور معمولی تھکن کوئی فکر کی بات نہیں،ہم سب ہی کبھی نہ کبھی اس کا شکار ہو جاتے ہیں مگر کچھ علامات خطرے کی گھنٹی ہیں۔اس بارے میں معلومات رکھنا اور ایسی علامات کی موجودگی میں معالج سے فوری رابطہ ضروری ہے۔اگر آپ درج ذیل کسی علامت سے متاثر ہیں تو اس سے لاپرواہی برتنا صحت اور زندگی کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتا ہے۔ ٹانگوں اور بازوؤں میں کمزوری محسوس کرنا اگر آپ کو ٹانگ، بازو یا چہرے کے پٹھوں میں کمزوری یا سن ہو جانے کی کیفیت محسوس ہو رہی ہے تو یہ سٹروک کی علامات…

Read More

اگر آپ محو فکر ہیں کہ کیا آپ یا آپ کے خاندان کا کوئی فرد الزائمر یا کسی دوسرے دماغی کمزوری اور بھولنے کے مرض میں مبتلا ہیں تو نیچے دی گئی علامات کا مشاہدہ کریں اور اگر کوئی ان میں سے ایک یا زیادہ سے متاثر ہے تو اس کے بارے میں فوری اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ یہ علامات کسی اور بیماری کی بھی ہو سکتی ہیں۔ جلد تشخیص اور مناسب علاج سے مستقبل کی کسی بڑی پریشانی سے بچا جا سکتا ہے۔ Read Also: 3 memory tricks to help you remember everything الزائمر کی چند ابتدائی علامات یہ…

Read More

آدھے سر کا درد آپ کے لیے روزمرہ زندگی کے معمولات کو جاری رکھنے میں مشکلات پیدا کر سکتا ہے۔جب کوئی آدھے سر کے درد کا شکار ہوتا ہے تو قے یا متلی کی شکایت بھی پیدا ہو جاتی ہے۔اس درد میں تیز روشنی اور آوازیں ناگوار لگتی ہیں اور نگاہ کے سامنے روشنی کے جھماکے ہونے لگتے ہیں۔درج ذیل پانچ تجاویز پر عمل کر کے آپ اس درد کے علاج سے بہتر نتائج حاصل کر سکتے ہیں۔ Read Also: Don’t skip breakfast if you want a good day ahead صحت بخش عادات اپنائیے جہاں آدھے سر کے درد کی وجوہات…

Read More

اگر آپ قوت سماعت سے محروم یا اونچا سننے والے کسی فرد کے تیماردار ہیں تو آپ کو اس سلسلے میں مریض کی بہتر مدد کرنے کے طریقوں کے علاوہ اپنا ذہنی دباؤ کم کرنے کے طریقوں کے بارے میں بھی جاننا چاہیے۔ ذیل میں ایسے مسائل کا ذکر ہے جو ایسے مریضوں کی تیمارداری کے دوران پیش آ سکتے ہیں۔ Read Also: حج کے دوران ذیابیطس کے مریضوں کے لئے اہم تدابیر قوت سماعت سے محروم افراد سے گفتگو اور رابطہ ۔ حالات کے مطابق بنیادی اشاروں کی زبان سیکھنا اور اس کا استعمال رابطے کی صورتحال کو بہتر بنا…

Read More

ہمارے ہاں گورا رنگ خوبصورتی کی علامت سمجھا جاتا ہے اور اس کے حصول کی کوششوں میں لوگ ایسی ایسی حرکتیں کر بیٹھتے ہیں جس سے نہ صرف ان کی جلد غیر صحت مند ہو جاتی ہے بلکہ بعض اوقات وہ اپنی جلد کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا بیٹھتے ہیں۔ انسانی جلد کے رنگ کا انحصار جلد میں پائے جانے والے مادے میلانن پر ہوتا ہے۔ یہ جلد میں موجود ان خلیوں میں ہوتا ہے جنہیں ملانو سائٹس کہا جاتا ہے۔انسانی جلد کے مختلف رنگ میلانن کی مقدار میں کمی یا اضافے کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ جلد کے رنگ پر…

Read More

چمکتے سفید دانت نہ صرف آپ کی مسکراہٹ کو خوبصورت بناتے ہیں بلکہ یہ آپ کی شخصیت کے مجموعی تاثر کو بہتر بنانے میں بھی اہم ہیں۔ اکثر اوقات ہم دیکھتے ہیں کہ دانتوں پر پڑ جانے والے بدنما نشانات سے لوگ پریشان نظر آتے ہیں اور اس سلسلے میں نت نئے ٹوتھ پیسٹ اور علاج معالجے کی سہولیات بھی سامنے آتی رہتی ہیں۔ حقیقتت یہ ہے کہ روزمرہ استعمال کی بہت سی چیزیں ایسی ہیں جو آپ کی کے دانتوں کی رنگت اور صحت کو متاثر کر سکتی ہیں اور اس معاملے میں تھوڑی سی احتیاط ہمیں پریشانی کے…

Read More

کیا آپ سلیپ اپنیا کا شکار ہیں؟ سلیپ اپنیا کیا ہے؟ سلیپ اپنیا نیند کے دوران سانس ہموار نہ رہنے کی بیماری ہے۔اس مرض میں مریض کو نیند کے دوران سانس لینے میں دشواری ہوتی جس کی وجہ سے متاثرہ شخص لا شعوری طور پر بار بار بیدار ہوتا ہے اور سو جاتا ہے۔اس مرض میں دماغ اور باقی جسم کو آکسیجن کی فراہمی کم ہو جاتی ہے۔ سلیپ اپینا کی اقسام سلیپ اپنیا دو طرح کا ہوتا ہے۔ ابسٹریکٹیو سلیپ اپنیا یہ سلیپ اپنیا کی سب سے عام قسم ہے جو سانس کی نالی میں رکاوٹ کی وجہ سے…

Read More

آج کل بچوں کے رونے یا ضد کرنے پر والدین کا فوری ردعمل کیا ہوتا ہے؟ اکثر بچوں کو ایک موبائل یا آئی پیڈ تھما دیا جاتا ہے ۔لیجیے اب بچہ مصروف اور والدین بے فکر۔ اگرچہ یہ بچوں کا دھیان بٹانے کا بہت کارگر اور آسان سا طریقہ لگتا ہے مگر تحقیق سے اس کے بہت سے مضر اثرات سامنے آئے ہیں۔ ۔ایک تحقیق کے مطابق جدید دور کے بچوں میں مقبول و معروف چیز،آئی پیڈ، بچوں کےلیے نقصان کا باعث ہے۔اس تحقیق میں شامل ماہرین نے جائزہ لیا کہ آئی پیڈ کی سکرین پر زیادہ دیر تک…

Read More

ہائی بلڈپریشرکو خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے۔ایک تازہ تحقیق سے پتا چلا ہے کہ دنیا میں ہائی بلڈ پریشر سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھنے کے ساتھ اس مرض سے ہونے والی اموات کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ نو ملین افراد پر ہونے والے ایک بین الاقوامی تجزیے سے پتہ چلا ہےکہ اس مرض کا رجحان گزشتہ بیس سالوں میں تیزی سے بڑھا ہے۔واشنگٹن یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق دنیا میں اس وقت تقریباً نوسو ملین افراد ہائی بلڈپریشر کا شکار ہیں اور یہ قبل از وقت اموات اور معذوری کی بڑی وجوہات میں سے ایک…

Read More