Author: Sehrish

She is pharmacist by profession and has worked with several health care setups.She began her career as health and lifestyle writer.She is adept in writing and editing informative articles for both consumer and scientific audiences,as well as patient education materials.

DDLC, a clinical set up with all the modern diagnostic services in an economical range and a patient-centered approach to management. Upon a subsequent encouraging invitation from Dr. Zahid Asgahr, the Marham team visited DDLC and witnessed a lot of professional diversity among staff, a wide range of diagnostic tests, and techniques. They observed the staff following international standards of safety, sterility, and professionalism. A feeling of generosity and civility pervaded Marham’s DDLC experience. The environment was open and friendly regarding patient comfort. It exuded an air of professional competence and service to humanity. Through dedication, collaboration, and excellence, DDLC…

Read More

دانتوں کے معائنےمیں منہ کے کینسر کی علامات بھی دیکھی جاتی ہیں۔ دانتوں کے سالانہ معائنے کے موقعے پر نہ صرف آپ کے دانتوں مسوڑوں کی صحت کا جائزہ لیا جاتا ہے بلکہ منہ کے کینسر کی علامات کو دیکھنا بھی اس معائنے کا اہم حصہ ہے۔ منہ کا کینسر پھیل کر گلے اور ہونٹوں کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔اس انتہائی خطرناک بیماری کا علاج اور اس سے نجات اسی صورت میں ممکن ہے جب اس کی تشخیص جلد ہو جائے۔ مسوڑوں کی بیماریاں مسوڑوں کی بیماریاں بالغ افراد میں دانت گرنے کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ اس…

Read More

دمہ ایک تکلیف دہ بیماری ہے اور اس پر قابو پانا آسان نہیں ہے لیکن اس کے بارے میں درست معلومات رکھنے سے اور اپنے معالج کی ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ بھی صحت مند لوگوں کی طرح زندگی گزار سکتے ہیں۔ اس بیماری کے ساتھ اچھی زندگی گزارنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنے مرض سے آگاہ رہیں اور اس سلسلے میں بر وقت اقدامات سے اپنی صحت قائم رکھیں۔ دمہ پر قابو پانے کا ایکشن پلان ترتیب دیجیے دمہ کے ساتھ بہتر زندگی گزارنے کے لیے اس مرض پر قابو پانے کا ایک ایکشن پلان ترتیب…

Read More

Cancer is uncontrolled and abnormal division pattern of cells. These cells then start proliferating other parts of body and may form tumors, some of these are benign tumors others are malignant. Malignant tumors are called cancer. Cancerous cells affect the body in a number of ways and because these cells are not under regular check and control of body their proliferation starts a number of signs and symptoms in healthy individuals. Here are some early signs and symptoms that a person may experience in the early stages of cancer. Early diagnosis of cancer is crucial to cure of this disease.…

Read More

ہم میں سے اکثر لوگ فلو سے متاثر ہونے پر کئی دن تک تھکن، سر درد، جسم کا درد، ٹھنڈ لگنے اور بخار جیسی علامات کا شکار رہتے ہیں۔بہت سے لوگ کچھ ہی دن میں صحت یاب ہو جاتے ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں خاص طور پر بچے، بڑی عمر کے لوگ اور دمہ کے مریض جن کے لیے فلو سے متعلق پیچیدگیوں کا شکار ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ فلو انفلوئنزا وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے جو کہ ایک سے دوسرے فرد میں بہت جلدی منتقل ہوتا ہے۔ خوش قسمتی سے موسمی فلو سے بچنے…

Read More

کریمین کانگو ہیمریجک فیور ایک وائرل بیماری ہے جو کہ پالتو اور جنگلی جانوروں کو متاثر کرتی ہے۔ جانوروں میں یہ بیماری کانگو وائرس سے متاثرہ چچڑیوں کے کاٹنے سے پھیلتی ہے۔ کانگو ہیمریجک فیور دنیا کے کئ ممالک میں پایا جاتا ہے جن میں افریقہ، ایشیا اور یورپ کے ممالک شامل ہیں۔ اگرچہ یہ بیماری انسانوں کو بہت کم متاثر کرتی ہے لیکن اس بیماری کی وجہ سے شرح اموات بہت زیادہ ہے۔ کانگو وائرس انسانوں کو کیسے متاثر کرتا ہے کانگو وائرس انسانوں میں متاثرہ جانور کے خون اور گوشت کے ذریعے منتقل ہو سکتا ہے۔ کانگو وائرس…

Read More

نومولود کے لیے ماں کا دودھ قدرت کا انمول تحفہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ اس بات کو تحقیق سے ثابت کیا جا چکا ہے۔ ماں کا دودھ ایک مکمل غذا ہے اور اس میں بچے کی تمام غذائی ضروریات پوری کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ کم علمی کی بنا پر بعض مائیں ذرا سی مشکل اور دقت پیش آنے پر بچوں کو دودھ پلانا بند کر دیتی ہیں حالانکہ ماں کا دودھ ڈبے کے دودھ کی نسبت جلد ہضم ہو جاتا ہے اور اس سے بچے کی قوت مدافعت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ بچے کی پیدائش…

Read More

انسان کو ازل سے ہی اپنی ذات میں دلچسپی رہی ہے اور خود کو پہچاننے کے اس سفر میں وہ بہت سے راز جانتا گیا اور بہت سے علوم اس کی اسی کوشش کے باعث ظہور پذیر ہوئے ہیں۔ برصغیر کے انسانوں نے ہزاروں سال پہلے ہی اپنا مطالعہ کچھ اس طرح کیا کہ نہ صرف جسمانی بلکہ روحانی طور پر بھی اپنی ذات کے بارے میں بہت سی معلومات حاسل کیں۔ان ہی معلومات کی روشنی میں یوگا جیسے عظیم علم کی بنیاد رکھی گئی ۔ یوگا میں انسان کے ذہنی ، جسمانی اور روحانی افکار اور حرکات کا مطالعہ…

Read More

پراگندہ ذہنی کا مطلب شدید دماغی خلل ہے۔اس بیماری میں دماغ میں انتشار اور پیچیدگیاں پیدا ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے مریض کو دوسروں کی بات سمجھنے میں اور اپنی بات دوسروں کو سمجھانے میں دشواری پیش آنے لگتی ہے اور وہ اپنی ذات اور جذبات کا صحیح اظہار نہیں کر پاتا۔اس مرض میں مریض واہموں میں اور فریب خیال میں گرفتار ہو جاتا ہے۔ اس کو مغالطے ہونے لگتے ہیں اور نامعلوم آوازیں سنائی دینے لگتی ہیں۔ خیالات کی رفتار تیز ہو جاتی ہے اور مریض کی ہمت جواب دے جاتی ہے اور وہ دوسروں سے لاتعلق…

Read More

پروجیریا کیا ہے ؟ یہ ایک ایسا عجیب و غریب مرض ہے، جس میں مبتلا بچے بچپن میں ہی بوڑھے ہو جاتے ہیں۔یہ ایک جینیاتی مرض ہے۔ اس کا شکار بچے کی جسمانی نشونما بہت تیزی سے بڑھتی ہے اور وہ وقت سے پہلے بڑھاپے کی دہلیز پار کر جاتا ہے۔ جسمانی نشونما کی تیزی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پانچ برس کا بچہ پچاس برس کے فرد جتنا دکھنے لگتا ہے۔ اس مرض کا شکار بچے بمشکل ہی تیرہ برس سے زیادہ جیتے ہیں۔ یہ مرض ہر نسل سے تعلق رکھنے والے بچے اور…

Read More