آج کل ڈیجیٹل ڈیوائسز کام کے علاوہ کھیلنے اور روزمرہ معلومات سے باخبر رہنے کے لیے بھی استعمال ہو رہی ہیں۔ اگر دن کے اختتام پر آپ کی آنکھیں خشک اور تھکی ہوئی ہوتی ہیں اور آپ سر، گردن اور کندھوں میں درد محسوس کرتے ہیں تو اس کی ایک وجہ الیکٹرونک سکرینز کا زیادہ استعمال ہو سکتا ہے۔ الیکٹرونک سکرینز آنکھوں کو کیوں متاثر کرتی ہیں ؟ عموماً ہم ایک منٹ میں پندرہ بار آنکھیں جھپکتے ہیں جس سے آنکھوں کی سطح پر آنسو پھیلے رہتے ہیں اور آنکھیں خشکی اور جلن سے محفوظ رہتی ہیں۔ لیکن پڑھتے ہوئے…
Author: Sehrish
We know excess of everything could prove to be detrimental same is the case with a very healthy activity EXERCISE. Yes, working out too much may not be very healthy for your body. Here are few of the adverse effects you may witness as you put yourself too much into a fitness regime. Injuries Those aching legs, hinky shoulder, back and pain on your lower spine are also sending you a crystal clear thought: Doing the same work out overly usually may result in an overuse injury. You are pushing the body perhaps not giving it the time to recoup,…
Word addiction usually relates to smoking, drugs or gambling, but you will be surprised to know how these things in everyday life can be addictive. Chapstick When you’ve ever sat with a buddy and watched as she or he applied chap-stick or any other type of lip balm time and again, there is a scientific basis for it. To begin with, the ingredients in some products can be super drying, and that prompt one to feel the need. In addition, the sensation to be having some texture on lips is addicting as well and when you don’t really possess the…
جدید معاشرے میں ادویات زندگی کا لازمی جزو بن چکی ہیں لیکن بہت سے عوامل ایسے ہیں جن کا اس سلسلے میں خیال رکھنا بہت ضروری ہے۔ یہ بات تو اکثر لوگوں کے علم میں ہے کہ کچھ مخصوص ادویات ایک ساتھ لینا مناسب نہیں ہے لیکن ہماری غذا میں شامل بہت سی چیزیں بھی ادویات کے اثر کو کم یا زیادہ کر سکتی ہیں۔ اگر آپ کوئی بھی دوا پہلی بار استعمال کر رہے ہیں تو متعلقہ دوا کے بارے میں اپنے معالج یا فارماسسٹ سے غذائی احتیاط کے بارے میں ضرور پوچھ لیں۔ اگر آپ کسی خاص بیماری…
زمانہ قدیم سے خوشبو کے فوائد اور اثرات انسان کے علم میں ہیں۔اروماتھراپی کی ابتدا یورپ سے ہوئی اور اب یہ دنیا بھر میں معروف ہے۔ خوشبو صرف پھولوں سے ہی نہیں بلکہ پودے کے دوسرے حصوں جیسے کہ چھال، تنے، پتیوں اور جڑ سے بھی حاصل کی جاتی ہے۔ خوشبو کو سونگھنے کے علاوہ مساج کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور غسل کے پانی میں بھی ڈالا جا سکتا ہے۔ اس طریقہ علاج کے ماہرین کا ماننا ہے کہ خوشبو سونگھنے سے ناک کے اندرونی اعضا متحرک ہو جاتے ہیں اور اعصابی نظام کے ذریعے دماغ کے ان…
سیکھنے کی معذوری اعصابی نظام میں معلومات کی پروسیسنگ میں فرق آ جانے کی وجہ سے سامنے آتی ہیں اور متاثرہ فرد میں کسی مخصوص علم کی مہارت حاصل کرنے کی صلاحیت محدود ہو جاتی ہے۔ یہ خرابیاں دراصل دماغ کے عمل، معلومات کو سمجھنے اور استعمال کرنے کے طریقے میں فرق آ جانے کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ اگرچہ ہر فرد کی سیکھنے کی صلاحیتیں مختلف ہوتی ہیں لیکن سیکھنے کی معذوری سے متاثرہ افراد کو تمام عمر سیکھنے میں دشواری اور مشکلات پیش آتی ہیں۔ سیکھنے کی معذوری کے لیے کوئی علاج موجود نہیں ہے۔ خصوصی تعلیم کے…
آج کل سب ہی کولیسٹرول سے متاثر یا خوفزدہ نظر آتے ہیں اور عام طور پر اس کو چکنائی کا مادہ سمجھا جاتا ہے۔ جب کہ حقیقت میں اس کو چکنائی نہیں کہا جا سکتا کیونکہ اس سے جسم توانائی نہیں پیدا کر سکتا جب کہ چکنائی کے استعمال سے جسم توانائی ہیدا کرتا ہے۔ انسانی جگر ایک دن میں تقریباً ایک گرام کولیسٹرول بناتا ہے۔ قدرتی کولیسٹرول کے فائدے قدرتی کولیسٹرول ایسی غذاؤں میں پایا جاتا ہے جنہیں تلا یا بھونا نہ گیا ہو۔ ایسی غذائیں جن کی تیاری میں زیادہ تیل اور گھی استعمال کیا گیا ہو اور…
آنکھوں کی جلن اور خراش ایک عام صورت حال ہے جو آپ کو اس کی وجہ سوچنے اور سدباب کرنے پر مجبور کرتی ہے۔آنکھوں کی سرخی اور خارش کی کئی ایک وجوہات ہو سکتی ہیں اور کسی بھی ایسی صورت میں ماہر امراض چشم سے رابطہ کرنا بہتر ہے۔ آنکھوں کی 6 عمومی تکالیف یہ ہیں۔ Dry Eye Syndrome اگر آپ کو اپنی آنکھوں میں خشکی، چبھن اور خارش محسوس ہوتی ہے تو ہو سکتا ہے کہ آپ ڈرائی آئی سنڈروم کا شکار ہوں۔ یہ اس صورت میں ہوتا ہے جب آپ کی آنکھوں میں آنسو بنانے والے غدود ٹھیک…
موتیا آنکھ کے اندرونی عدسے کی دھندلاہٹ کا نام ہے جو کہ وقت کے ساتھ بڑھتی جاتی ہے۔ موتیے کی موجودگی روشنی کو روکتی ہے اور صاف دکھائی دینے میں مشکل پیدا کرتی ہے۔ ایک مدت کے بعد موتیا اندھے پن کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ موتیا اگرچہ بڑھتی عمر کی ایک بیماری ہے لیکن آج کل یہ نوجوانوں کو بھی متاثر کر رہی ہے۔ آنکھ میں موتیے کی موجودگی کسی قسم کے درد یا تکلیف کا باعث نہیں بنتی لیکن بصارت پر اس کے منفی اثرات ضرور ہوتے ہیں۔ موتیا آپ کی بینائی پر کس طرح اثرانداز ہو…
گزشتہ چند برسوں میں سبز چائے کے فوائد کے بارے میں آگہی بڑھی ہے اور اب اس کا استعمال خاصا مقبول نظر آتا ہے۔غذائی ماہرین کے مطابق اس کے بہت سے فوائد ہیں۔ سبز چائے پینے سے جسم کو پانی کی فراہمی بہتر ہو جاتی ہے۔ اس میں کیلوریز نہیں ہوتی اگر اس میں شکر نہ شامل کی جائے تو یہ وزن گھٹانے کا باعث بن سکتی ہے۔ یہ زودہضم ہے ۔کھانے سے پہلے اس کا استعمال ہضم و جذب کا نظام بہتر کرتا ہے۔ مانع تکسید ہوتے ہیں اور جسم کو ضرر پہنچانے والے فری ریڈیکلز سے نجات دلاتے…