اووری کا سائز بہت سی وجوہات کی بنا پر بڑھ سکتا ہے۔ ان میں سے کچھ حالات مکمل طور پر بے ضرر ہیں اور کچھ تشویش کا باعث بھی ہیں۔ عام طور پر، اووری کا سائز زیادہ ترایسی خواتین میں بڑھتا ہے جو مینوپازکی عمر تک پہنچ جاتی ہیں کیونکہ اس وقت انڈے بننے کا عمل ختم ہوجاتا ہے۔ اووری کا سائز بڑا ہونا خطرناک بھی ہو سکتا ہے۔ یہ آپ کی عمر اور ماہواری پر منحصر ہے، لیکن کبھی کبھی اووری کا سوج جانا بالکل معمول کی بات ہے۔ اووریز کا سائز ہر عمر کے دور میں بدلتا رہتا…
Author: Samra Nasir
پیراسیٹامول ایک عام طور پر استعمال ہونے والی دوا ہے جو درد کے علاج اور زیادہ درجہ حرارت ، بخار کو کم کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔ یہ عام طور پر ہلکے درد کو دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، جیسے سر درد، دانت کا درد یا موچ، اور نزلہ اور فلو جیسی بیماریوں کی وجہ سے بخار کو کم کرنے کے لیے۔ پیراسیٹامول اکثر درد کے پہلے علاج میں سے ایک کے طور پر تجویز کیا جاتا ہے، کیونکہ یہ زیادہ تر لوگوں کے لیے محفوظ ہے اور اس کے مضر اثرات بہت کم ہوتے ہیں۔…
حمل کے دوران بلیڈنگ عام ہے، خاص طور پر پہلی سہ ماہی کے دوران، اور عام طور اس میں خطرے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ لیکن چونکہ بلیڈنگ بعض اوقات کسی پیچیدہ حالت کی علامت بھی ہو سکتی ہے، اس لیے فوری طور پر وجوہات کو جاننا ضروری ہے، اور اس کے لیۓ اپنے ڈاکٹر سے چیک کروائیں کہ کیا آپ اور آپ کا بچہ صحت مند ہیں۔ دوران حمل بلیڈنگ سب سے پہلے، یہ جاننا ضروری ہے کہ اپنے ڈاکٹر سے اس حالت میں رابطہ کب کرنا ہے اور حمل کے دوران بلیڈنگ کی ہنگامی دیکھ بھال کے لیۓ…
نوعمر لڑکیاں جب جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتی ہیں تواس دوران ہونے والی جسمانی اور ذہنی تبدیلیوں کو بچپن کی دنیا سے جوانی کی دنیا میں منتقل کرنے کے لئے بڑی ایڈجسٹمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ نوعمری کے سال آپ کے بچے کی زندگی میں خاص طور پر مشکل وقت ہوتے ہیں۔ نہ صرف بلوغت انہیں ان کی زندگی کے ایک عجیب مرحلے پر ڈالتی ہے، بلکہ انہیں صحت کے بہت سے مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے جسے صرف ایک نوجوان ہی سمجھ سکتا ہے۔ جنسی طور پر منتقل ہونے والی بیماریوں سے لے کر دماغی صحت…
مانع حمل گولیاں پیدائش پر قابو پانے کا ایک مقبول اور موثر طریقہ ہے۔ لیکن کچھ وجوہات، جیسے مانع حمل گولی کھانے میں ناغہ کرنا، قے آنا، اور کچھ اور دوسری دوائیں لینا، گولی کی تاثیر کو کم کر سکتے ہیں اور اس کے نتیجے میں غیر ارادی حمل ہو سکتا ہے۔ اس مضمون میں، جائزہ لیں گے کہ پیدائش پر قابو پانے کی مانع حمل گولی کتنی موثر ہے، اور گولی کا اثر ختم ہونے کی کیا وجوہات ہیں۔ مانع حمل گولی کے اثرات میں کمی اور حمل کی کچھ ابتدائی علامات کی وضاحت کریں گے۔ مانع حمل گولی…
یرقان سے صحت یاب ہونا مریض کے ساتھ ساتھ اس کے گھر کے افراد کے لیے بھی آزمائش کا وقت ہو سکتا ہے۔ اس لیۓصحیح خوراک مریض کی صحت یابی کو تیز کرنے میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اکثر ایسی غذائیں بہت کم اور بور کرنے والی ہوتی ہیں۔ اس بیمری میں مبتلا ہر فرد کے لیے یہ بہت مشکل کام ہے کہ مریض جلد صحت یاب ہونے کے لیے صحت مند کھانے کے منصوبے پر عمل کرے۔ اس بلاگ میں یرقان کی صحت یابی میں مدد کے لیے غذائی تجاویز، اور یرقان کے دوران پرہیز کرنے والی…
گروپ ورزش میں ورزش کی کلاسیں یا جم کلاسز فٹ ہونے، وزن کم کرنے، ایک بہتر جسم بنانے اور صحت مند طرز زندگی کو برقرار رکھنے کے سب سے مؤثر طریقوں میں سے ایک ہے۔ ویسے تو کسی بھی قسم کی ورزش آپ کے لیے اچھی ہے، لیکن گروپ میں ورزش کرنا آپ کی ورزش کے فوائد کو بڑھاسکتا ہے۔ اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کس قسم کی ورزش کرتے ہیں، جسمانی طور پر متحرک اور سرگرم رہنے کا کوئی منفی پہلو نہیں ہے ۔ لیکن تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ اگر آپ ورزش…
جمال الدین بھارت کے ایک علاقے کا رہائشی ہے ، وہ پہلی نظر میں عام نظر آنے والا شخص ہے لیکن وہ عام ہے نہیں۔ ایک دن پیٹ میں درد کے ساتھ جاگا اور بعد میں پتہ چلا کہ اس کے تمام اندرونی اعضاء غلط طرف ہیں۔ زندگی بھر کا یہ سرپرائز حال ہی میں ڈاکٹرز کے ذریعے اس کو پیش کیا گیا۔ تحقیق کا انکشاف جب جمال الدین نے پیٹ میں مسلسل درد کے لیے ڈاکٹر سے مشورہ کیا۔ اسے الٹراساؤنڈ اور ایکس رے کرانے کی تجویزدی گئی تھی جس کی وجہ سے جمال الدین کے جسم کے اندرونی…
ذیابیطس وہ مرض ہے جو دیمک کی طرح خاموشی سے انسانی جسم کے اندرونی اعضا کودیمک کی طرح چاٹ جاتا ہے اور اگر اس کی تشخیص بروقت نہ ہوسکے تو یہ بینائی کی محرومی سے لے کر گردوں کے فیل ہونے اوردوسرے لاتعداد طبی مسائل کا سبب بنتا ہے۔ آج کل جو مرض انسانوں کے لیے سب سے زیادہ مہلک ثابت ہو رہا ہے وہ ذیابیطس ہے.۔ موجودہ دور میں انسانی طرز زندگی خاص طور پرغذائی عادات ایسی ہیں، جو اکثر افراد کو اس جان لیوا مرض کا شکار بنا دیتی ہیں، جس کی تشخیص اگر بروقت ہوجائے تو کچھ…
آنکھوں کی سوجن عام طور پر کسی نقصان دہ بیماری کی نشاندہی نہیں کرتی لیکن یہ کچھ لوگوں کے لیے خوبصورتی میں کمی کا باعث بن سکتی ہیں۔ آنکھوں کی سوجن اور آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے کئی وجوہات کی وجہ سے ہوتے ہیں جیسے چہرے کی وہ خصوصیات جو وراثت میں ملتی ہیں ، بڑھاپا ، تناؤ ، آنکھوں کی تھکاوٹ ، جلد کی انفرادی خصوصیات ، آنکھوں کی سوجن نیند کی کمی سے لے کر جینیات تک کسی بھی چیز کا نتیجہ ہو سکتی ہیں یہ وجہ پر منحصر ہے، آپ کی آنکھوں کی سوجن کو دور کرنے…