ایروبک اور این ایروبک دونوں ورزشیں آپ کے ورزش کے معمولات میں ایک بہتر اضافہ ہوسکتی ہیں۔ ان میں سے ہر ایک ورزش صحت کے فوائد فراہم کرتی ہے اور آپ کو جسمانی طور پر فٹ رکھنے میں مدد کرتی ہے۔ ان کے درمیان فرق یہ ہے کہ آپ کا جسم ان کو کرنے کے لیے کس طرح توانائی استعمال کرتا ہے۔ ایروبک ورزش کی مثالوں میں تیز چلنا اور سائیکل چلانا شامل ہیں۔ سپرنٹنگ اور ویٹ لفٹنگ این ایروبک ورزش کی شکلیں ہیں۔ دونوں قسم کی ورزشیں انسان کی صحت کے لیے فائدہ مند ہیں جو ہر ایک جسم…
Author: Samra Nasir
عام طور پر، بچہ دانی سرویکس میں آگے کی طرف ہوتی ہے۔ ایک جھکی ہوا بچہ دانی، جسے ٹپڈ یوٹرس بھی کہا جاتا ہے، سرویکس میں آگے کے بجائے پیچھے کی طرف ہوتی ہے۔ اسے عام طور پر ایک عام جسمانی تبدیلی سمجھا جاتا ہے۔ اگریہ آپ کے لیے مسائل کا باعث بن رہا ہے، تو ڈاکٹر آپ کے بچہ دانی کی پوزیشن کو درست کرنے اور آپ کی علامات کو دور کرنے کے لیے ورزش، کوئی معاون آلہ، یا سرجری کا طریقہ تجویز کر سکتا ہے۔ بچہ دانی کا پیچھے کی طرف ہونا بچہ دانی کی پوزیشن ایک عورت…
سیمین اینا لائسز مرد کی منی اور اسپرم کا ٹیسٹ ہے۔ اسپرم کی گنتی یا مردانہ زرخیزی کے ٹیسٹ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، یہ مردانہ زرخیزی کے مسائل کی تشخیص کے لیے پہلے اقدامات میں سے ایک ہے۔ ویسکٹومی کی کامیابی کا تعین اسی ٹیسٹ سے کیا جاتا ہے ۔ سیمین اینا لائسز میں سیمین کا سیمپل جمع کرانا اور لیبارٹری میں اس کا ٹیسٹ لینا شامل ہے۔ سیمین کیا ہے؟ سیمین ایک موٹا سیال ہے جو مردوں کے عضو تناسل سے نکلتا ہے جب وہ جنسی عمل کے دوران فارغ ہوتے ہیں۔ یہ مرد کے جسم…
ہومیوپیتھی ایک طبی نظام ہے جس کی بنیاد اس یقین پر ہے کہ جسم اپنا علاج کر سکتا ہے۔ جو لوگ اس پر عمل کرتے ہیں وہ بہت کم مقدار میں قدرتی مادوں کا استعمال کرتے ہیں، جیسے کہ پودے اور معدنیات، ان کا خیال ہے کہ یہ قدرتی مادے شفا یابی کے عمل کو تیز کرتے ہیں۔ ہومیوپیتھک ادویات کی تاثیر طبی سائنس میں متنازعہ ہے۔ سائنس دان سوال کرتے ہیں کہ کس طرح ایک انتہائی پتلا مادہ کسی بھی حیاتیاتی اثر کو برقرار رکھ سکتا ہے۔ اس بلاگ میں ہم اسی متعلق معلومات حاصل کریں گے کہ ہومیو…
ڈپریشن حاملہ خواتین میں ایک عام مرض بنتا جارہا ہے، جس کی بنیادی وجہ حمل کے دوران مختلف وجوہات کی بنا پر ان کا مسلسل ذہنی طور پر دباؤ کا شکار رہنا ہے۔ ڈپریشن دوران حمل اور زچگی کے ایک سے دوہفتے بعد بھی قائم رہ سکتا ہے۔ حمل سے لیکر بچے کی پیدائش تک ماں کا اپنے بچے سےایک جذباتی تعلق ہوتا ہے۔ ماں بننے والی خواتین اور بالکل نئی ماؤں کے لیے خوشی،ذہنی تناؤ، جوش اور خوف جیسے احساسات کا ہونا ایک عام بات ہے، بعض اوقات بیک وقت یہ سارے احساسات ایک ماں میں پاۓ جاتے ہیں…
روشنی کے ساتھ سونا نیا تصور ہے۔ بجلی کے عروج سے پہلے، لوگ اندھیرے کے بعد زیادہ تر موم بتیاں یا گیس لیمپ استعمال کرتے تھے، اور سونے کے بعد نیند میں خلل ڈالنے کے لیے روشنی کے بہت کم ذرائع تھے۔ ہمارے جدید دور میں، مکمل اندھیرے میں سونا بہت مشکل ہے۔ کچھ لوگ جان بوجھ کر چھوٹی روشنی یا ٹی وی کھلا چھوڑتے ہیں جب وہ سو رہے ہوں۔ دوسرے لوگ جوشہری علاقوں میں رہتے ہیں جن میں گلیوں میں لیمپ اور روشنیاں ہیں جو رات کے وقت اندھیرے والے کمرے کو روشن کرتی ہیں۔ نیند کے دوران…
سن اسکرین، جسے سن بلاک یا سنٹین لوشن بھی کہا جاتا ہے، جلد کے لیے ایک فوٹو پروٹیکٹو ٹاپیکل پروڈکٹ ہے جو سورج کی کچھ الٹرا وائلٹ شعاعوں کو جذب کرتی ہے یا اس کی عکاسی کرتی ہے اور اس طرح سنبرن سے بچانے میں مدد دیتی ہے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ جلد کے کینسر کو روکتی ہے لیکن تحقیق کے مطابق اس میں شامل غیر ٹیسٹ شدہ کیمیکلز خون کے بہاؤ میں شامل ہو کر نقصان دہ بیماریوں کا سبب بن رہے ہیں۔ سن اسکرین کیا ہے؟ سن اسکرین جلد کا ایک حفاظتی ایجنٹ ہے…
اگر آپ حاملہ ہونے کی کوشش کر رہی ہیں تو کیا آپ کی خوراک ایسی غذاؤں سے بھری ہوئی ہے جو زرخیزی کو بڑھاتی ہیں، ایک تحقیق کے مطابق، بہت سی ایسی وجوہات ہیں جن پر آپ قابو نہیں پا سکتے جیسے کہ عمر اور جینیات لیکن اس کے علاوہ کچھ کھانے کی اشیاء سے پرہیز کرنے سے آپ کے بیضہ کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں مدد مل سکتی ہے۔ ایک ماہر غذائیت کہتی ہیں کہ حمل سے پہلے ہی اس طرح کی غذا کھائیں جیسے کہ آپ پہلے سے ہی حاملہ ہیں۔ اس لیۓ کچھ غذائیں ایسی بھی…
گلیسرین سپوزٹری عارضی قبض کو دور کرنے والی ایک دوا ہے۔ یہ پروڈکٹ کبھی کبھار قبض کو دور کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ گلیسرین کا تعلق دوائیوں کی ایک کلاس سے ہے جسے ہائپراسموٹک جلاب کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ آنتوں میں پانی کھینچ کر کام کرتا ہے۔ اس اثر کے نتیجے میں عام طور پر پندرہ سے ساٹھ منٹ کے اندر آنتوں کی حرکت ہوتی ہے، اور پاخانہ آجاتا ہے۔ گلیسرین سپپوزٹری دوا کی ایک ٹھوس شکل ہے جو عارضی قبض کی وجہ سے ہونے والی تکلیف اور درد کو فوری طور پر دور کر سکتی…
نوزائیدہ کی دیکھ بھال کوئی آسان کام نہیں ، ہر بارماں کو ایک الگ نئے چیلینج کا سامنا کرنا پڑتا ہے کوئی بھی ہمیں والدین بننے کے بارے میں نہیں سکھاتا ہے، لیکن ہم ایک ایسے طریقے سے بننا سیکھ سکتے ہیں جو ہماری ضروریات اور ہمارے بچوں کی توقعات کے مطابق ہو۔ دوسری طرف، کچھ عملی حل اپنانے سے آپ کو صورت حال سے نمٹنے میں مدد مل سکتی ہے اور اس طرح آپ اپنے بچے کے ساتھ اپنے تعلق میں زیادہ اعتماد حاصل کر سکتے ہیں۔ نوزائیدہ کی دیکھ بھال میں مدد کے لیۓ نکات چاہے آپ پہلی…