لیزر سے بالوں کو ہٹانا ایک بہت مقبول غیر سرجیکل کاسمیٹک طریقہ کار ہے۔ یہ چہرے یا جسم کے ناپسندیدہ بالوں کو مستقل طور پر کم کرنے کا ایک غیر تکلیف دہ اور آسان طریقہ ہے۔ یہ ایک بہت عام عمل ہے. ایک وقت تھا جب سیاہ بالوں اور ہلکی جلد والے لوگوں پر لیزر سے بالوں کو ہٹانا بہترین کام کرتا تھا، لیکن اب، لیزر ٹیکنالوجی میں ہونے والی ترقی کی بدولت، یہ ہر اس شخص کے لیے موزوں طریقہ کار ہے جس کے ناپسندیدہ بال ہیں جنہیں وہ ہٹانا چاہتے ہیں۔۔ اس کے محفوظ یا خطرناک ہونے سے…
Author: Samra Nasir
مردوں کا دراز قد ہمارے معاشرے میں ان کے ہینڈسم ہونے کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ قد چاہے جتنا بھی لمبا ہو کوئی اس پر تنقید نہیں کر سکتا جبکہ چھوٹے قد والے مردوں کو ہمیشہ تنقیدی نظروں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن ماہرین کے مطابق مردوں کا لمبا قد ان میں صحت سے متعلق کچھ پیچیدہ مسائل پیدا کرسکتا ہے۔ تفصیلات اس بلاگ میں جانتے ہیں۔ مردوں کے دراز قد پر ماہرین کی تحقیقات ہزاروں افراد پر کی گئی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ چھوٹے قد والے افراد کے مقابلے میں لمبے قد والے مردوں کو…
نوزائیدہ کا مسکرانا ماں اور باپ کے لیۓ بہترین لمحات میں سے ایک ہے، اس لیۓ آپ کی زندگی کا مقصد بچے کو ہنسانا اور اس کے چہرے پر مسکراہٹ لانا ہے، تو وہ کب مسکرانا شروع کرتا ہے ، اس کو مسکرانا کیسے سکھایا جاۓ اور مسکرانا آپ کے بچے کی صحت کے بارے میں کیا کہتا ہے۔ اس بلاگ کے ذریعے آپ کو آگاہ کرتے ہیں۔ قبل ازپیدائش نوزائیدہ کا مسکرانا نظریاتی طور پر، بچہ پیدا ہونے سے پہلے ہی مسکرانا شروع کر دیتا ہے، یعنی جب وہ رحم میں ہی ہوتا ہے، حمل کے گیارھویں ہفتے کے…
ڈیزائنر بے بی ایک ایسا بچہ ہوتا ہے جو جینیاتی طور پر منتخب کی گئی خصوصیات کے لیے ٹیسٹ ٹیوب میں ڈیزائن کیا جاتا ہے، جو وراثتی بیماری کے کم خطرے سے لے کر جنس کے انتخاب تک مختلف ہو سکتا ہے۔ جینیٹیکل انجینئرنگ اور وٹرو فرٹیلائزیشن آئی وی ایف کے آنےسے پہلے، ڈیزائنر بچے بنیادی طور پر سائنس فکشن تصور تھے۔ لیکن اب یہ جیتی جاگتی حقیقت ہیں۔ ایسے بچوں کے جینیاتی بناوٹ میں تبدیلی کی جاتی ہے تاکہ بچے کی پیدائش سے پہلے ہی ناقص جینز کو ختم کیا جا سکے اور بعض خطرناک بیماریوں کے خلاف قوت…
رات میں اندھا پن یا نائٹ بلائنڈنس ایک بنیادی بیماری کی علامت ہے جیسے ریٹنا کا مسئلہ، اندھا پن آپ کو رات کے وقت یا کم روشنی میں صاف دیکھنے سے روکتا ہے۔ رات کا اندھا پن بذات خود کوئی بیماری نہیں ہے بلکہ آنکھوں کی موجودہ خرابی کا نتیجہ ہے۔اس کی بہت ساری وجوہات ہیں اورعلاج ان وجوہات پر منحصر ہے۔ اس بلاگ میں رات میں اندھے پن کی علامات، وجوہات اور علاج پربات کریں گے۔ رات میں اندھا پن کیا ہے؟ رات میں اندھا پن، جسے نیکٹالوپیا بھی کہا جاتا ہے، روشنی سے اندھیرے میں آنے پر فوری…
کھانے کی الرجی فرد کے مدافعتی نظام کو بعض کھانوں پر رد عمل کا باعث بن سکتی ہے، جس سے بیماری کی علامات پیدا ہوتی ہیں۔ یہ بیماری زیادہ عام ہوتی جا رہی ہے۔ سائنس دانوں کا یہ خیال ہے کہ سی سیکشن سے نوزائیدہ بچوں کو بچپن میں ہی الرجی کے امراض پیدا ہونے کا زیادہ امکان ہو سکتا ہے۔ سی سیکشن کے ذریعے ڈیلیوری ایک نیا رجحان اور فیشن ڈیلیوری طریقہ ہے کیونکہ زیادہ تر پہلی اور دوسری بار مائیں اسے قدرتی پیدائش کے مقابلے میں کم تکلیف دہ آپشن کے طور پر ترجیح دیتی ہیں لیکن سی…
ڈائٹ سوڈا مشروبات جدید زندگی کے سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والے اور خطرناک عناصر میں سے ایک ہے اور بہت سے لوگ اس رائے سے متفق ہیں ، اس کے باوجود ڈائٹ سوڈا کا انتخاب کرکے وہ سوچ لیتے ہیں کہ وہ اپنے جسم کو کم نقصان پہنچاتے ہیں ، اور اسے بلا خوف و خطر پی سکتے ہیں ، کیونکہ اس میں کیلوریز نہیں ہیں۔ لیکن یہ جسم پر انتہائی منفی اثر بھی ڈال سکتا ہے۔ صحت سے متعلق اس کے منفی اثرات کیا ہیں اش بلاگ میں جانتے ہیں۔ ڈائٹ سوڈا کے صحت پر اثرات مصنوعی…
پھل درحقیقت فطرت کی طرف سے پیش کردہ ایک صحت بخش نعمت ہے ،دوسرے پھل کی طرح ایک اتنا ہی رسیلا لیکن کم شہرت والا موسمی پھل جو ہمارے ہاں موسم بہار میں دستیاب ہوتا ہے ،وہ رس بھری ہے، جوگولڈن بیری کے نام سے جانا جاتا ہے۔ نارنجی جیسے ان چھوٹے پھلوں میں انناس کی طرح میٹھا ذائقہ ہوتا ہے اور یہ اہم غذائی اجزاء سے بھرے ہوتے ہیں جو قوت مدافعت کو بڑھانے، بینائی کو بہتر بنانے اور جسم میں سوزش کو کم کرنے سمیت صحت کے حیرت انگیز فوائد فراہم کرتے ہیں۔ اس پھل کے فوائد اور…
مو سم گرما میں جلد کے مسائل نہایت شدت سے ابھر کر سامنے آ تے ہیں جن میں گرمی دانوں کے مسائل بھی ہیں۔ ان مسائل کا شکار وہ خواتین ہوتی ہیں جو کچن میں زیادہ کام کرتی ہیں اور زیادہ دیر تک چولہے کے سامنے کھڑی رہتی ہیں۔ آگ کے پاس زیادہ دیر کام کرنے سے ان کی جلد پر گرمی دانے بن جاتے ہیں ۔ ہمارے وہ محنت کش بھائی جو سارا دن دھوپ گرمی میں کام کرتے ہیں وہ بھی اس کا شکارہو جاتے ہیں۔ بچے شدید گرمی میں کھیل کود میں لگے رہتے ہیں جس وجہ…
آم ہمارے ملک میں صدیوں سے ایک اہم فصل رہی ہےاور پوری دنیا میں مقبول ہیں۔ آم میں بہت سے غذائی اجزاء جیسے فائبر، وٹامن سی، وٹامن اے اور متعدد اینٹی آکسیڈینٹس ہوتے ہیں جو صحت کو بہتر بنانے میں مدد دیتے ہیں۔ اس پھل کو پھلوں کے بادشاہ کے طور پر سراہا جاتا ہے، لیکن امکان ہے کہ یہ اگر یہ زہریلے کیمیکلز سے بھرا ہوا ہو جو فائدے سے زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہے۔ بہت سے پھلوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ مصنوعی طور پر پک کر قدرتی اور تازہ بنا کر فروخت کیے جاتے…