Author: Mobeen Aftab

میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

کینسر سے جنگ:  ملئے اداکارہ نادیہ جمیل سے جنھوں نے کینسر کو شکست فاش سے دو چار کیا نادیہ جمیل کے نام سے کو ن  واقف نہیں۔  ایک بہادر خاتون جنھوں نے نہ صرف اداکاری کے میدان میں جوہر دکھائے بلکہ ذاتی زندگی میں بھی  کینسر کو شکست دے کر اپنی بلند حوصلگی کا لوہا منوالیا ہے  ۔ چھاتی کے کینسر سے صحتیاب ہونے والی اداکارہ نادیہ جمیل  نادیہ جمیل نے گذشتہ برس اپنے3 اپریل کو  ٹویٹر اکاؤنٹ پر  اپنے چھاتی کے کینسر کی تشخیص کی افسوسناک خبر سنائی ۔ انحوں نے لکھا : “پچھلے ہفتے، مجھے کینسر کی تشخیص…

Read More

یہ کہنا کہ اخروٹ ایک غذائیت سے بھرپور غذا ہے، ایک چھوٹی سی بات ہے۔اخروٹ صحت  بخش چکنائی، فائبر، وٹامنز اور معدنیات فراہم کرتے ہیں ۔یہ تو  صرف ایک پہلو ہے ہماری صحت کے لئے   اخروٹ کی  افادیت کا۔ درحقیقت سائنسدان اور صنعتی ماہرین  کی اخروٹ میں دلچسپی کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ  گذشتہ 50 برسوں سے    امریکہ کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، ڈیوس  میں اخروٹ کے صحت کے حوالے سے ہونے والی تازہ ترین تحقیق پر بحث کر نے کے لئے اخروٹ کانفرنس منعقد ہوتی ہے اور دنیا بھر سے محقیقین اور صنعتکار اس میں…

Read More

طلاق آج کل بہت عام ہے، اور اعدادوشمار کو دیکھ کر تکلیف ہوتی ہے۔ پھر بھی ہر کوئی اپنی باقی ماندہ زندگی میں خوشگوار ازدواجی تعلقات کاخواہاں ہے۔ یہاں ہم آپ کو ماہرین نفسیات کے مشوروں اور لوگوں کے ذاتی تجربات پر مبنی ایک فہرست شیئر کر رہے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ غلطیوں سے کیسے بچا جائے اور اپنی شادی کو کیسے بچایا جائے۔ ازدواجی تعلقات کو قائم رکھنے کے لئے ایک دوسرے کا احترام کریں باہمی احترام خوشگوار ازدواجی تعلقات کا ایک ستون ہے۔ یہاں تک کہ جب آپ غصے میں ہوں، تب بھی احتیاط کا…

Read More

گلوکوز میٹر، جسے گلوکوز مانیٹر یا گلوکوومیٹر بھی کہا جاتا ہے، بلڈ شوگر کی پیمائش  میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ یہ آپ کو ایک نظر میں بتا سکتا ہے کہ اس وقت آپ کا بلڈ شوگر کیا ہے۔اہم معلومات مثلاً آپ کے کھانے کے انتخاب،  آپ کتنا کھاتے ہیں، آپ کی جسمانی سرگرمی کی سطح، اور اگر آپ انسولین لیتے ہیں، تو آپ کی اگلی خوراک کے بارےمیں رہنمائی فراہم کرتاہے۔  علاوہ ازیں یہ ایک ایسا  لاگ مرتب کرنے میں معاونت کرتا ہےجوآپ کو اور آپ کے معالج کو اس بات کی مجموعی صورتحال بتا سکتا ہے کہ آپ…

Read More

بعد از پیدائش کی دیکھ بھال کیا ہے؟  بچے کی ڈلیوری کے بعد کی مدت  یا پوسٹ پارٹم پیریڈ  بچے کی پیدائش کے بعد پہلے چھ ہفتے پر مشتمل ہوتی ہے۔ یہ وقت خوشی کے ساتھ ساتھ  ماؤں کے لیے ایڈجسٹمنٹ اور شفایابی کا دور بھی ہے۔ ان ہفتوں کے دوران،جہاں آپکا  اپنے بچے کے ساتھ بندھن مضبوط ہورہا گا وہیں  آپکو اپنےمعالج  کے ساتھ ڈیلیوری کے بعد چیک اپ بھی کراناہو گا۔اس معائنے سے آپکا طبیب آپکی مجموعی صحت بعد از ڈلیوری کا جائزہ لے گا- ڈلیوری کے بعد زچگی کو ایڈجسٹ کرنا بچے کی پیدائش کے بعد روزمرہ…

Read More

ڈيٹوکس لفظ بذات خود بہت اطمینان بخش معلوم ہو سکتا ہے۔ لیکن آئیے ڈيٹوکس یفیکشن کے اصل معنی کو سمجھیں۔ ڈیٹوکس یفیکشن ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے جسم ناپسندیدہ زہریلے مادوں سے چھٹکارا پاتا ہے جو ماحولیاتی آلودگی ، اور پراسیس شدہ کھانوں کے زیادہ استعمال کی وجہ سے حاصل ہوتے ہیں۔ چونکہ جگر ایک ایسا عضو ہے جو تمام زہریلے مادوں کوہمارے جسم سے وقفے وقفے  سے باہر نکالنے کی صلاحیت رکھتا ہے لہذا  ضروری ہے کہ ہم   چند ایسی تجاویز پر عمل پیرا ہوں جو ہماری آنتوں کو   پاک کر کے   ہماری جلد کو خوبصورت اور چمکدار…

Read More

ہرنیا کیا ہے؟ ہرنیا اس وقت ہوتا ہے جب اندرونی عضو یا جسم کا دوسرا حصہ پٹھوں یا بافتوں کی دیوار سے باہر نکل جاتا ہے ۔ زیادہ تر ہرنیا پیٹ کی کیویٹی کے اندر، سینے اور کولہوں کے درمیان پائے جاتے ہیں۔ ہرنیا کی سب سے عام شکلیں     انجینوئل ہرنیا انجینوئل کینال  مردوں میں، خون کی نالیوں اور اسپرمیٹک  کارڈ  کے لیے ایک گزرگاہ ہے جو خصیوں کی طرف جاتی ہے۔ جبکہ خواتین میں انجینوئل کینال میں ایک گول لیگامنٹ ہوتا ہے جو رحم کو سہارا دیتا ہے۔  انجینوئل ہرنیا میں، فیٹی ٹشو یا آنت کا کوئی حصہ…

Read More

انجائنا دراصل سینے میں جکڑن، نچوڑ، دباؤ، یا درد ہے۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب دل کے پٹھوں کے کسی حصے کو معمول سے کم خون آکسیجن ملتی ہے۔یہ کوئی بیماری نہیں بلکہ ایک علامت ہے۔ یہ عام طور پر اسکیمیا کی وجہ سے ہوتا ہے، جب کورونری کی ایک یا زیادہ شریانیں تنگ یا بند ہو جاتی ہیں۔ یہ اکثر کورونری ہارٹ ڈیزز (سی-ایچ-ڈی) کی علامت ہوتی ہے۔ انجائنا بذات خودجان لیوا نہیں ہے، لیکن یہ دل کے دورے کی علامات سے مشابہت رکھتا ہے، اور یہ دل کی بیماری کی علامت ہے۔ اگر درد ، دور نہیں…

Read More

احتلام یا وٹ ڈریمز صرف نوعمر لڑکوں کو ہی نہیں آتے۔ وہ دراصل ایک عام تجربہ ہیں، خاص طور پر نوعمری یا پرہیز کے اوقات میں۔ احتلام  (رات کے اخراج) کے بارے میں جانیں، ان کی وجہ کیا ہے، کیا خواتین ان کا تجربہ کر سکتی ہیں؟ اورآیاان کا تعلق جنسی خواہش یا ضرورت سے ہے۔  احتلام کی علامات احتلام  وہ ہوتے ہیں جب مرد انزال کرتے ہیں (نطفہ جاری کرتے ہیں) اور خواتین سوتے ہوئے اپنی اندام نہانی سے سیال خارج کرتی ہیں۔ انہیں رات کے اخراج کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ انہیں بعض اوقات خوابوں سے…

Read More

صحت کی بہت سی حالتیں ہیں جو مردوں کو متاثر کرتی ہیں – جیسے پروسٹیٹ کینسر اور کم ٹیسٹوسٹیرون – اور کچھ اور جو مردوں کو عورتوں سے زیادہ متاثر کرتی ہیں۔ اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے، ہم صحت کے ان مسائل کا پتہ لگانا چاہتے تھے جن کے بارے میں مردوں کا   سب سے زیادہ متاثر ہونے کا امکان ہے ۔ پروسٹیٹ  غدود کی صحت  پروسٹیٹ کینسر مردوں میں سب سے عام کینسر ہے (جلد کے کینسر کے علاوہ)۔ چھ میں سے ایک آدمی کو ان کی زندگی میں پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوتی ہے۔ آئیے ان…

Read More