Author: Mobeen Aftab

میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

بچے کی پیدائش کی پلاننگ سے پہلےکیا آپ نےاپنی تیاری کر لی ہے؟ جی ہاں! ہر جوڑے کے لئے ضروری ہے کہ اس خوشگوار اقدام سے پہلے اپنی زندگی میں کچھ چیزوں کابغور جائزہ لیں۔اپنی صحت، طرز زندگی، مالیات اور دیگر پہلوؤں کو بہتر بنانے کے لیے ہماری حمل کی منصوبہ بندی کی گائیڈ کو دیکھیں۔ بچے کی پیدائش سے پہلے حمل اور پیرنٹ ہوڈسے متعلق آپس میں تبادلہ خیال کریں ماہرین اور حقیقی مائیں اس بات پر متفق ہیں کہ  اس سے پہلے کہ آپ حاملہ ہونے کی کوشش کریں آپ کے لئے اپنے ساتھی کے ساتھ پیرنٹ ہوڈ…

Read More

  نشوونما قبل از پیدائش  بچے کی  تخلیق  کے عمل کا بنیادی جزو ہے۔ قبل از پیدائش کی نشوونما ایک قابل ذکر تبدیلی کا وقت ہے جو مستقبل کی نفسیاتی نشوونما کے لیے مرحلہ طے کرنے میں مدد کرتا ہے۔ دماغ کی نشوونما قبل از پیدائش کی مدت کے دوران ہوتی ہے، لیکن یہ بچپن کے ابتدائی سالوں میں مزید تبدیلیوں سے گزرتا رہے گا۔ قبل از پیدائش کی نشوونما کا عمل تین اہم مراحل میں ہوتا ہے۔ حاملہ ہونے کے بعد کے پہلے دو ہفتوں کو جراثیمی مرحلے (جرمینل اسٹیج) کے نام سے جانا جاتا ہے، تیسرے سے آٹھویں…

Read More

اپنے چھوٹے بچے کو بیماری میں مبتلا ہوتے دیکھنا انتہائی پریشان کن ہوتا ہے۔ بچوں میں کھانسی کےخاتمے کے لیے درج ذیل گھریلو علاج کے طریقوں کو اپنائیں اور  انہیں بہتر محسوس کرنے میں مدد کریں۔ ایک چھوٹے بچے کی کھانسی میں مدد کیسے کریں؟ “کھانسی کو دبانے والی دوائیں درحقیقت نقصان دہ ہو سکتی ہیں۔ یہ کچھ بچوں کو سوتے وقت انتہائی متحرک، سست  اور بے چین کر دیتی ہیں،” کیتھرین ٹام-ریوزون فارم-ڈی، نیویارک شہر کے مونٹیفیور میں چلڈرن ہسپتال میں پیڈیاٹرکس کلینکل فارمیسی مینیجر  ہیں۔ان کا کہنا ہے ۔کہ امریکن اکیڈمی آف پیڈیاٹرکس (اے اے پی) بتاتی ہے…

Read More

عمر میں کم نظر آنا  آج کل کے دور میں بہت چھوٹی بات معلوم ہوتی ہے ۔لیکن اس کے لئے کچھ جتن کرنے پڑتے ہیں۔ پر چوانڈو ٹین سنگاپور کا ایک فوٹوگرافر ہے جس نے نہ صرف دوسرے لوگوں کی بلکہ اپنی تصاویر بھی لے کر پوری دنیا کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی۔ یہ اتنا دلچسپ کیوں ہے، آپ جاننا چاہیں گے؟ چوانڈو کی پیدائش 1967 میں ہوئی تھی، جس کا مطلب ہے کہ اس کی عمر اب چوّن سال ہے لیکن لگتا ہے کہ وہ بیس سال کے ہیں۔ تو اس کا راز کیا ہے؟ یہ سب کیسے…

Read More

  شادی شدہ جوڑے جب ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں تو ان کا وزن بڑھ جاتا ہے،یہ خیال قدرے بعید از قیاس لگتا ہے، لیکن حیرت انگیز طور پر اس بیان کی تائید کرنے والے شواہد موجود ہیں۔ متعدد مطالعات کے مطابق، جو  جوڑے  اپنے رشتوں/شادیوں میں خوش اور مطمئن ہوتے ہیں ان کا وزن بڑھنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ صحت سے متعلق مزیددلچسپ معلومات کے لئے  وزٹ کریں marham.pk  .  یا کسی ماہر نفسیات سے رابطے کے لئے ابھی ملایئں03111222398 ماہرین نے اس  بارے میں جو تحقیقات کی تھیں، جن پہلوؤں کو جانچا تھا اور ان مطالعات…

Read More

باپ بیٹے کا رشتہ اٹوٹ ہے۔  جس طرح لڑکیاں اپنی ماؤں کی طرح بننا چاہتی ہیں اسی طرح بیٹے بھی اپنے باپ کی طرح بننا چاہتے ہیں۔ بیٹے اپنے والد کے روزمرہ کے معمولات اور دوسروں کے ساتھ برتاؤ کا بغور مشاہدہ کرتے ہیں۔ اگرچہ ایک بیٹا ہمیشہ اپنی ماں سے پیار کرے گا لیکن باپ بیٹے کا تعلق ایک انوکھا بندھن ہے جو ایک حیرت انگیز رشتہ بناتا ہے۔ چونکہ بیٹے دیکھتے ہیں کہ ان کے والد کیا کرتے ہیں، والد کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ اپنے چھوٹے لڑکوں کے لیے ایک اچھا نمونہ/رول ماڈل بنیں۔ آئیے…

Read More

زيتون کا تیل ،  خاص طور پر ‘ایکسٹرا  ورجن ‘آپ کے لیے مفیدہےماہرین اس بات پر متفق ہیں باوجود یس کے کہ غذائی چربی کے انسانی صحت پر اثرات متنازعہ ہیں۔ یہاں زیتون کے تیل کے 11 صحت کے فوائد ہیں جو سائنسی تحقیق کے ذریعہ تائید شدہ ہیں۔  زیتون کا تیل صحت مند مونوس سیچوریٹڈ فیٹس سے بھرپور ہوتا ہے زيتون کا تیل قدرتی تیل ہے جو زیتون کے درخت کے پھل سے نکالا جاتا ہے۔تقریباً 14% تیل سیر شدہ چکنائی پر مشتمل ہے، جب کہ اومیگا 6 اور اومیگا 3 فیٹی ایسڈز  کی مانند 11% پولی ان سیچوریٹڈ…

Read More

پی –آر-پی تھراپی کیا ہے؟ پی –آر-پی تھراپی(پلیٹلیٹ سے بھرپور پلازما) بالوں کے جھڑنے کے لیے   تین مراحل پر مشتمل ایک طبی علاج ہے جس میں کسی شخص کا خون نکالا جاتا ہے، اس پر کارروائی کی جاتی ہے اور پھر اسے کھوپڑی میں اسرنج کی مدد سے بھرا جاتا ہے۔ اگر آپکو یاآپکے کسی عزیزکو بال جھڑنے کی شکایت ہےیا پی-آر-پی تھراپی  میں دلچسپی رکھتے ہیں تو اس کے لیےوزٹ کریں marham.pk  .  یا کسی بھی ڈاکٹر سے رابطے کے لئے ابھی ملایئں03111222398 طبی برادری کے کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ پی –آر-پی   انجیکشن قدرتی بالوں کی نشوونما…

Read More

کوما کیا ہے؟ کوما میں جانے والا شخص بے ہوشی کی حالت میں ہوتا ہے، اور اس کی دماغی سرگرمی کم ہوتی  ہے۔ بظاہر وہ زندہ ہوتے  ہیں لیکن بیدار نہیں ہوسکتے اور  بظاہران میں بیداری کی کوئی علامت بھی نظر  نہیں آتی ۔ اگر آپکاکوئی عز یز کوما میں ہے تو   اس کے  لیےوزٹ کریں marham.pk  .  یا کسی بھی ڈاکٹر سے رابطے کے لئے ابھی ملایئں03111222398 ایسےشخص کی آنکھیں بند ہو جاتی ہیں اور وہ اپنےارےد گرد کے  ماحول کی طرف سے   یکسر بیگانہ  دکھائی دیتا ہے۔ وہ عام طور پر آواز یا درد کا جواب نہیں دیتا،…

Read More

اندازاًدس لاکھ لوگ ہر سال ٹخنوں کی موچ  کے لئے طبی مشورے اور علاج  کی تلاش میں رہتے ہیں۔ چالیس فیصد  ٹخنوں کی موچ ممکنہ طور پر دائمی مسائل کا سبب بن سکتی ہے۔  ٹخنے کی موچ یا ‘سپرین’ کسی بھی ایسے شخص کو کسی بھی کام  کے دوران آ سکتی ہے۔یہاں تک کہ محض چلتے ہوئے بھی کسی شخص کا ٹخنہ مڑ یا لڑھک سکتا ہے۔ کچھ معاملات میں، ٹخنوں کی موچ میں طبی امدا دکی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ ایک شدید موچ یا ہڈی کے فریکچر کے لیے طبی علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔ تاہم اس کی نوعیت…

Read More