Author: Mobeen Aftab

میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

پروسٹیٹیکٹومی، پروسٹیٹ کے جزوی یا مکمل ہٹانے کے لئے ایک جراحی (آپریشن) کا طریقہ کار ہے۔ یہ پروسٹیٹ کینسر یا بنائن پروسٹیٹک ہائپرپلیسیا کے علاج کے لیے انجام دیا جا سکتا ہے۔ پروسٹیٹ کینسر کے لیے ریڈیکل پروسٹیٹیکٹومی (سرجری) کیا ہے؟ ریڈیکل پروسٹیٹیکٹومی سرجری کی تین اقسام ہیں: روبوٹک اسسٹڈ لیپروسکوپک ریڈیکل پروسٹیٹیکٹومی  (آر-ایل-اے- پی) روبوٹک اسسٹڈ لیپروسکوپک ریڈیکل پروسٹیٹیکٹومی (آر-ایل-اے- پی)آج کل کی جانے والی پروسٹیٹ کینسر کی سرجری کی سب سے عام قسم ہے۔اس آپریشن میں  سرجن ایک روبوٹک نظام سے معاونت حاصل کرتا  ہے جو لیپروسکوپک جراحی کے آلات اور کیمرہ کی مدد سےسرجن  کی رہنمائی کرتا…

Read More

ختنہ عضو تناسل کے سرے کو ڈھانپنے والی جلد کو جراحی سے ہٹانے کا عمل ہے ۔حالیہ تخمینوں کے مطابق، مسلم ریاستوں کے علاوہ یہ ریاستہائے متحدہ امریکہ اور افریقہ  کے کچھ حصوں میں عام ہے لیکن یورپ اوردیگر ممالک میں نسبتاً کم عام ہے۔ ختنہ عام طور پر مذہبی یا ذاتی وجوہات کی بنا پر نوزائیدہ بچے کا کیا جاتا ہے۔ بڑے بچوں اور بالغوں میں بھی انہی وجوہات کی بنا پر ختنہ کیا جا سکتا ہے۔مزید برآں، بڑے بچوں یا بالغوں کو کئی مسائل کے علاج کے لیے ختنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے، بشمول:     بالنائٹس(جلد کی…

Read More

پیشاب کے قطروں کا بار بار آنا یا پیشاب کی بے ضابطگی  ایک ایسی حالت ہے جو بہت سے لوگوں کی زندگیوں کو متاثر کرتی ہے۔ جب آپ کو پیشاب  کی بے ضابطگی ہوتی ہے، تو آپ کو مثانے پر قابو پانے اور پیشاب کےقطروں کا بار بار آنا جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ آپ کا پیشاب کا نظام گردے، یوریٹرز، مثانے اور پیشاب کی نالی سے بنا ہے۔ یہ حصے کئی کام کرتے ہیں۔ آپ کے گردے آپ کے جسم کے فلٹر ہیں۔ گردے آپ کے خون سے فضلہ نکالتے ہیں اور پیشاب بناتے ہیں۔اس کے…

Read More

ویٹ ڈریمز عام طور پر نوعمر لڑکوں کے ساتھ منسلک ہوتے ہیں، یہ بلوغت سے لے کر جوانی تک مرد و عورت، دونوں جنسوں کے لیے ایک عام تجربہ ہیں۔ ویٹ ڈریمز کے لیے طبی اصطلاح ‘رات کا اخراج’ استعمال ہوتی ہے۔ اس مضمون میں، ہم ویٹ ڈریمز کے بارے میں حقائق پرروشنی ڈالیں گے اور اس عام، صحت مند عمل کےحوالے سے موجود کچھ مفروضوں کو ختم کرنے کی کوشش کریں گے۔ ویٹ ڈریمز کیا ہیں؟ ویٹ ڈریمز کو طبی طور پر رات کے اخراج کے طور پر جانا جاتا ہے اور یہ مردوں اور عورتوں دونوں کو متاثر…

Read More

کاسمیٹک سرجری چہرے اور جسم کے کسی بھی حصے پر کی جا سکتی ہے۔ چونکہ کاسمیٹک سرجری آپ کی ظاہری شکل میں دیرپا اور ڈرامائی تبدیلیاں لا سکتی ہے، اس لیے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ یہ تبدیلیاں آپ کو مستقبل میں کیسے متاثر کر سکتی ہیں۔ خوبصورتی کو بڑھانے کا یہ غیر فطری طریقہ یا تو آپ کو بہت حسین بنا سکتا ہے یا تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔ لہٰذا کسی کاسمیٹک سرجن سے ملاقات کرنے سے پہلے، اس کے محرکات پر ضرور غور کریں ۔کاسمیٹک سرجری کے ذریعے بہت سی جسمانی خصوصیات کو کامیابی سے تبدیل کیا…

Read More

تھکاوٹ ایک اصطلاح ہے جو توانائی کی کمی کے مجموعی احساس کو بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ یہ صرف غنودگی یا نیند محسوس کرنے جیسا نہیں ہے۔ تھکاوٹ کیوں ہوتی ہے؟ ہم ہمیشہ ڈیڈ لائنز، ذمہ داریوں اور مصروف نظام الاوقات میں  الجھے رہتےہیں۔ اکیسویں صدی کام سے  تھکادینے والی صدی ہے۔ انتہا درجہ کی مصروفیت ، جو آرام اور سکون کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑتی۔صرف یہی نہیں بلکہ ورکاہولک ہونا ہمیں ایک خوبی یا کامیابی  کے طور پر دکھایا جاتا ہے۔ جو درحقیقت ایک بیماری ہے۔ اپنے آپ کو مسلسل دباؤ میں رکھنا  ذہنی اور جسمانی تندرستی…

Read More

میموگرام چھاتی کی ایک ایکس رے تصویر ہے۔ چھاتی کے کینسر کی ابتدائی علامات کو دیکھنے کے لیے ڈاکٹر میموگرام کا استعمال کرتے ہیں۔ باقاعدگی سے میموگرام کراتے رہنے سے ڈاکٹروں کو چھاتی کے کینسر کا جلد پتہ لگانے میں مدد ملتی ہے۔ یہ ٹیسٹ بعض اوقات کینسر کی علامات محسوس ہونے سے تین سال پہلے تک بھی کینسر کی تشخیص کرنے میں ڈاکٹر کی رہنمائی کرسکتے ہیں۔ اگر آپکو یاکسی عزیزہ کوبریسٹ کینسر کا عارضہ لاحق ہے تو اس کے لیےوزٹ کریں marham.pk  .  یا کسی بھی ڈاکٹر سے رابطے کے لئے ابھی ملایئں03111222398 میموگرام یہ کہانی ہے جیکی…

Read More

مسوڑھوں کی بیماری ایک ایسی حالت ہے جو لاکھوں لوگوں کو متاثر کرتی ہے۔متعدد مطالعات نے مسوڑھوں کی بیماری اور دیگر نظامی بیماریوں کے درمیان تعلق ظاہر کیا ہے۔ اگرچہ اس بارے میں مزید مطالعات کی ضرورت ہے، تاہم تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ مسوڑھوں کی یا پیریڈونٹل بیماری دیگر بیماریوں کے بڑھنے کا سبب بن سکتی ہے۔ اگر آپکو یا کسی عزیز کو مسوڑھوں کی بیماری ہے تو اس کے لیےوزٹ کریں marham.pk  .  یا ماہر ڈینٹسٹ سے رابطے کے لئےابھی ملایئں03111222398 ہمارے منہ کی صحت ایک بڑے  جسمانی نظام کا صرف ایک حصہ ہے، اور اس سے…

Read More

 مردانہ کمزوری  ڈاکٹروں کو بتائی گئی سب سے عام جنسی خرابی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 30 ملین مرد اس مسئلے سے متاثر ہیں۔ کبھی کبھار عضو تناسل کو برقرار رکھنے میں ناکامی تشویش کا باعث نہیں ہے تاہم اس کے باقاعدہ ہونے سے آپ کو علاج کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔  اگر آپکو مردانہ کمزوری سے متعلق کسی قسم کی شکایت ہے تو مزید معلومات کے لئے  وزٹ کریں marham.pk  .  یا کسی ماہر ڈاکٹر سے رابطے کے لئے ابھی ملایئں03111222398 بعض اوقات یہ تناؤ کی وجہ سے ہوتا ہے اور اس سے نمٹنا سیکھنا ہی آپ کو کرنے…

Read More

پارکنسنز کی بیماری ایک بڑھنے والی اعصابی نظام کی خرابی ہے جو جسمانی حرکات کو متاثر کرتی ہے۔ویسے تو یہ بیماری کسی کو بھی لاحق ہو سکتی ہے تاہم اس بیماری کا شکار ہونے والی کھیلوں کی دو عظیم شخصیات خصوصاً بےمثال باکسر محمد علی کلے  نے ہمت اور جوانمردی سے مقابلہ کر کے اس پر اپنے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ دوسری ہستی اسکواش کے مایہ ناز چیمپئن جان شیر خان ہیں جو اس مرض سے نبرد آزما رہے۔ آئیے پارکنسنز کے خلاف محمد علی کلے اور جان شیر خان کی جنگ  کے بارے میں مزید جانیں۔ رنگ میں قدم…

Read More