Author: Mobeen Aftab

میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

کلیفٹنگ، میڈیکل کی اصطلاح میں حمل کے دوران بچے کے تالو اور ہونٹ پھٹے ہوئے ہونے کو کہتے ہیں۔ کلیفٹنگ یعنی ہونٹ اور پھٹ ے ہوئے تالو چہرے اور منہ کی خرابیاں ہیں۔ جو حمل کے ابتدائی دنوں میں ہوتے ہیں، جب بچہ ماں کے پیٹ میں نشوونما پا  رہا ہوتا ہے۔ کلیٖفٹنگ بنیادی طور پر منہ یا ہونٹوں میں ٹشوز کے ناکافی ہونے کی وجہ سے اور دستیاب ٹشوز کا ٹھیک طرح سے آپس میں نہ جڑنے کی وجہ سے واقع ہوتی ہے۔ کلیفٹنگ کی وجہ سے اوپری ہونٹ کے دونوں اطراف جسمانی طور پر پھٹ جاتے ہیں یا…

Read More

ایپیڈیڈیمائٹس دراصل ایپیڈیڈیمس کی سوزش ہے۔ ایپیڈیڈیمس ایک ٹیوب ہے جو خصیوں کے پچھلے حصے میں واقع ہے جو سپرم کو ذخیرہ کرنے اور اس کی ترسیل کا کام کرتی ہے۔ جب یہ ٹیوب سوج جاتی ہے، تو یہ خصیوں میں درد اور سوجن کا باعث بن سکتی ہے۔ ایپیڈیڈیمائٹس کا انفیکشن ہر عمر کے مردوں میں پھیل سکتا ہے، تاہم  یہ 20 سے 40 سال کی عمر کے لوگوں میں زیادہ عام ہے۔ یہ عام طور پر بیکٹیریل انفیکشن یا جنسی طور پر منتقل ہونے والے انفیکشن (ایس ٹی آئی ) کی وجہ سے ہوتا ہے۔یہ حالت عام طور…

Read More

بچوں کی دیکھ بھال والی آیا  کا کام  عارضی طور پر بچے کی دیکھ بھال کرنا ہے۔  بچوں کی دیکھ بھال والی آیا   رکھنے کے رحجان کی ابتداء  امریکہ میں1920  کی دہائی میں ہوئی۔ جہاں  بچوں کی دیکھ بھال والی آیا  کو نینی کہا جاتا ہے۔ 1947 میں ، نینی سیٹر کی اصطلاح پہلی بار ادب میں استعمال ہوئی۔ ان دنوں اصطلاح  میں نینی سے مراد ایک ایسا شخص تھا جو والدین کی مصروفیت کے اوقات میں ایک  علٰیحدہ کمرے میں بچے  کے ساتھ بیٹھتا یا اسے دیکھتا تھا۔ بچوں کی دیکھ بھال والی آیا کے فرائض آج کل ایسے…

Read More

 لافنگ ڈیتھ یا کورو ایک نایاب اور مہلک اعصابی نظام کی بیماری ہے۔ اس کا سب سے زیادہ پھیلاؤ 1950 اور 1960 کی دہائی کے دوران نیو گنی کے پہاڑی علاقوں میں موجود لوگوں میں ہوا۔ جنازے کی رسومات کے دوران نعشوں پر کینبلزم انجام دینے سے اولین  لوگوں کو یہ مرض لاحق ہوا۔ ‘کرو’ نام کا مطلب ہے “تھکنا” یا “خوف سے کانپنا۔” بیماری کی علامات میں پٹھوں کا مروڑنا اور ہم آہنگی کا نقصان شامل ہے۔ دیگر علامات میں چلنے میں دشواری، غیر ارادی حرکت، رویے اور موڈ میں تبدیلی، ڈیمنشیا، اور کھانے میں دشواری شامل ہیں۔ کھانے…

Read More

کم وزن بچے کے لئے ‘ لو برتھ ویٹ ‘ کی اصطلاح ہے جو ان بچوں کے لیے استعمال ہوتی ہے جو 5 پاؤنڈ، 8 اونس (2,500 گرام) سے کم وزن والے پیدا ہوتے ہیں۔ ایک اوسط نوزائیدہ کا وزن عام طور پر تقریباً 8 پاؤنڈ ہوتا ہے۔ کم وزن بچہ چھوٹا ہونے کے باوجود صحت مند ہو سکتا ہے۔ لیکن کم وزن بچے کی صحت کے بہت سے سنگین مسائل بھی ہو سکتے ہیں۔ کم وزن بچے، وجہ کیا ہے؟ کم وزن بچے اکثر بہت جلد یعنی حمل کے37 ہفتوں سے پہلے پیدا ہونے کی وجہ سے وزن میں…

Read More

جگر کی پیوندکاری یا لیور ٹرانسپلانٹیشن جگر میں کسی انفیکشن یا بعض ادویات اور عوارض کی وجہ سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کی وجہ سے اسکے مناسب طریقے سے کام نہ کرنے وجہ سے کی جاتی ہے۔ کسی بھی سرجری سے پہلے ممکنہ ٹرانسپلانٹ مریض کا جائزہ لینا ضروری ہے۔ جگر کسی زندہ عطیہ دہندہ یا مردہ سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ جگر کیا کام کرتا ہے اور پیوندکاری کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟ جگر جسم کا سب سے بڑا اندرونی عضو ہے (بالغوں میں تقریباً تین پاؤنڈ)۔ یہ پیٹ کے دائیں جانب ڈایافرام کے نیچے واقع ہے۔جگر…

Read More

بریسٹ کینسر سے صحتیاب ہونے والی باہمت خاتون بریسٹ کینسر کی مریضہ ہونے کے باوجود انتھک محنت اور لگن کے ساتھ اپنے تمام فرائض سرانجام دینے پر ڈاکٹر یاسمین راشد  کو قوم کی جانب سے پذیرائی مل رہی ہے۔ یاسمین راشد ، ایک پاکستانی سیاست دان اور سماجی کارکن ہیں جو پنجاب کی موجودہ صوبائی وزیر برائے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر اور سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ہیں، جو 27 اگست 2018 سے دفتر میں ہیں۔ 15 اگست 2018 سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن ہیں۔ بریسٹ کینسر کے بعد کرونا وائرس سے نبرد آزمائی پاکستان اس…

Read More

لڑنا مکمل طور پرایک فطری عمل ہے جو تعلقات میں منسلک رہنے کی وجہ سے ہی جنم لیتا ہے ۔ اس سے پہلے کہ آپ پریشان ہوجائیں اور یہ سوچیں کہ آپ کا رشتہ برباد ہو گیا ہے کیونکہ آپ کی گزشتہ ہفتے دو لڑائیاں ہوئیں، یہ جان لیں: جوزف سیلونہ،  جو نیویارک سٹی کی ایک معروف کلینکل سائیکالوجسٹ ہیں، کہتی ہیں کہ “تمام جوڑے لڑتے ہیں ، آپ کاساتھی کے ساتھ لڑنا  اور اختلاف کرنا معمول کی بات ہے” ۔ آج ہم مرہم ڈاٹ  پی  کے، کے قارئین کے لئے ایک ایسے جوڑے کی کہانی لائے ہیں جس نے…

Read More

جلدی فارغ ہونا  جسم سے منی کا اخراج ہے۔ قبل از وقت فارغ وہ ہوتا ہے جب اخراج  اس وقت سے پہلے ہوتا ہے جب تک کہ مرد یا اس کا ساتھی جسی تعلقات کے دوران چاہتا ہے۔ اس  کو جلدی فارغ ہونا ، قبل از وقت کلائمیکس یا جلد انزال ہونا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ جلدی فارغ ہونا صرف پریشانی کا سبب ہی یہ مایوس کن بھی ہو سکتا ہے اگر یہ سیکس کو کم پر لطف بناتا ہے اور تعلقات کو متاثر کرتا ہے۔ اگر یہ اکثر ہوتا ہے اور مسائل کا سبب بنتا ہے،…

Read More

بانجھ پن ایک ایسی حالت ہے جس میں آپ حاملہ ہونے کی کوشش کرنے کے ایک سال بعدبھی  ناکام رہتے ہیں۔ اگر آپ اور آپ کا ساتھی حاملہ ہونے کی کوشش کر رہے ہیں اورکامیاب نہیں ہو سکے ہیں، تو آپ علاج کروانا چاہیں گے۔ تجویز کردہ علاج کی قسم مختلف عوامل پر منحصر ہوسکتی ہے، بشمول: بانجھ پن کی وجہ، اگر معلوم ہو۔ آپ کتنے عرصے سے حاملہ ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آپ کی عمریں،آپ اور آپ کے ساتھی دونوں کی مجموعی صحت اور آپ کے ساتھی کی ذاتی ترجیحات۔ آج  مرہم ڈاٹ پی کے پر، ہم…

Read More