جب بات سیکس یا جنسی زندگی کی ہو اور ہم اپنی ذاتی زندگی بارے میں سوچیں یا فلموں والی جنسی زندگی کا اپنی زندگی سے تقابل کریں ، تو یہ سوچنا آسان ہے کہ “گھاس ہمیشہ دوسرے کے اگے پڑی ہوئی ہی ہری ہوتی ہے” ۔ سوشل میڈیا، فلموں اور ٹیلی ویژن کے عالمی لینز کے ذریعے، ایسا محسوس ہو سکتا ہے کہ ہمیں یہ یقین دلانے کی کوئی سازش ہو رہی ہے کہ وہاں موجود ہر شخص حیرت انگیز جنسی زندگی رکھتا ہے، یا کم از کم ہم سے بہتر جنسی زندگی رکھتا ہے خواتین کی جنسی زندگی پر…
Author: Hareem Umair
جب بھی چہرے پر پمپل نکلتا ہے، ہم الجھن کا شکار ہوجاتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ یہ جلدی سے ختم ہو جائے۔ لیکن بعض اوقات، مہاسے یا پمپل ختم ہونے کے بعد بھی آپ کی جلد پر ایک سیاہ نشان چھوڑ دیتے ہیں۔ جلد کےان سیاہ داغ دھبوں سے چھٹکارا حاصل کرنے سے پہلے ان کی وجوہات کو سمجھنا ضروری ہوتا ہے جب آپ کی جلد پر پمپل نکلتا ہے ، تو یہ تکنیکی طور پر جلد کی سوزش کی ایک شکل ہوتی ہے۔ اور پھر نئے خلیے بنتے ہیں اور آپ کی جلد ٹھیک ہوجاتی ہے، بعض اوقات…
اگر آپ کو کبھی کمر میں درد ہوا ہے، تو آپ جانتے ہیں کہ یہ کتناتکلیف دہ ہوسکتا ہے – اور آپ اس درد کو برداشت کرنے والے اکیلے نہیں ہیں۔ یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ دنیا میں 60-80 فیصد بالغ کمر کے درد کا شکار ہوتے ہیںاور چونکہ آپ کے جسم کی تقریباً ہر حرکت آپ کی کمر کو کسی نہ کسی طرح سے منسلک کرتی ہے، اس لیے اس قسم کا درد واقعی آپ کی سرگرمیوں پر اثر ڈال سکتا ہے۔ آپ کی کمر کو سکون دینے کے لیے بہت سے قدرتی علاج موجود ہیں، جو دواؤں…
حمل کے تین سہ ماہی یاٹرائمسٹر ہوتے ہیں اور ہر سہ ماہی بچے کی پیدائش کے میں اپنی اہمیت رکھتی ہے۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ بچے کی نشوونما نارمل اور ٹریک پر ہے، حمل کے دوران مختلف اسکینز اور ہیلتھ چیک اپ کروانا ضروری ہوتا ہے۔ ایک بے ضابطگی اسکین یا اینوملی اسکین ایک ایسا اسکین ہوتا ہے جو حمل کے دوسرے سہ ماہی میں کیا جاتا ہے تاکہ جنین کی نشوونما کا پتہ لگایا جاسکے۔ اسکین کے دوران، سونوگرافر (وہ شخص جو ٹیسٹ کرتا ہے) بچے کے اعضاء کی مجموعی نشوونما اور جسمانی ساخت کی…
زیادہ تر حمل بغیر کسی پیچیدگی کے ہوتے ہیں۔ تاہم، کچھ حاملہ خواتین کو دوران حمل پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے جس کیوجہ سے ان کی صحت، یا ان کے بچے کی صحت کو خطرات یا دونوں کو ہی خطرات لاحق ہو سکتےہیں۔ بعض اوقات، ماں کے حاملہ ہونے سے پہلے کی بیماریاں بھی دوران حمل پیچیدگیوں کا باعث بن سکتی ہیں۔ جبکہ کچھ پیچیدگیاں حمل کے بعد اور ڈیلیوری کے دوران ہوسکتی ہیں۔ پیچیدگیوں کے باوجود، جلد ہی ان کا پتہ لگانے اور قبل از پیدائش کی دیکھ بھال آپ اور آپ کے بچے کے لیے کافی خطرات…
آپ کے ماہواری کے دوران خون کے لوتھڑوں کا آنا اکثر آپ کی ماہواری کے سب سے بھاری دنوں کے دوران ایک عام واقعہ ہوتا ہے۔ درحقیقت، زیادہ تر خواتین کو اپنی زندگی میں کسی نہ کسی موقع پر اس کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تاہم، بہت زیادہ خون بہنا اور بڑے بڑے لوتھڑوں کا گزرنا بعض اوقات تشویش کا باعث ہو سکتا ہے۔ کیا آپ کی ماہواری کے دوران خون کے لوتھڑے آنا معمول کی بات ہے؟ ۔ اگر آپ ہر دو گھنٹے یا اس سے پہلے اپنا ٹیمپون یا پیڈ تبدیل کر رہے ہیں، یا ایک چوتھائی یا…
پروجیسٹرون انجیکشن ایک قسم کا خواتین کا ہارمون ہوتا ہے جو ہارمون پروجسٹن کو تبدیل کرنے کے لئے دیا جاتا ہے جب جسم اسے کافی نہیں بنا رہا ہوتا ہے۔ پروجیسٹرون کا استعمال عام ماہواری کو بحال کرنے کے لیے کیا جاتا ہے جو کئی مہینوں سے رکی ہوئی ہیں (امینریا)۔ پروجیسٹرون کا استعمال بچہ دانی سے ہونے والے غیر معمولی خون کے علاج کے لیے بھی کیا جاتا ہے جو کہ ہارمون کی کم سطح کی وجہ سے ہوتا ہے نہ کہ دیگر وجوہات (جیسے، فائبرائڈز، رحم کا کینسر)۔ پروجیسٹرون انجکشن عام شکل میں دستیاب ہوتا ہے۔ پروجیسٹرون انجیکشن اکثر…
سورج بعض اوقات ہماری صحت پر مختلف اثرات مرتب کرسکتا ہے یہ مجموعی صحت پر کئی اچھے اور برے اثرات مرتب کرسکتا ہے سورج کے کچھ اچھے اور برے اثرات مندرجہ ذیل ہیں سورج کے مثبت اثرات آپ کے مزاج کو بہتر بناتا ہے۔ سورج کی روشنی کے بہت سے فوائد ہوتے ہیں، یہ موڈ کو بہتر کرسکتی ہے۔ دھوپ میں رہنے سے لوگ بہتر محسوس کر سکتے ہیں اور ان کی توانائی میں اضافہ ہوسکتا ہے ۔ اس کی روشنی دماغ میں سیروٹونن کی سطح کو بڑھاتی ہے، جس کا تعلق بہتر موڈ سے ہوتا ہے۔ کہ گرمیوں میں…
ہیرسوٹزم خواتین میں ایک ایسی حالت ہوتی ہے جس کے نتیجے میں چہرے، سینے اور کمر میں مردانہ طرز کے سیاہ یا موٹے بالوں کی ضرورت سے زیادہ نشوونما ہوتی ہے۔ہئيرسوٹزمکے ساتھ، بالوں کی اضافی افزائش اکثر زیادہ مردانہ ہارمونز (اینڈروجن) سے ہوتی ہے، بنیادی طور پر ٹیسٹوسٹیرون۔کی زیادتی سے بھی ہوسکتی ہے خود کی دیکھ بھال کے طریقے اور مؤثر علاج کے اختیارات ان خواتین کے لیے دستیاب ہیں جو ہئيرسوٹزم کا علاج کرنا چاہتی ہیں۔ ہئيرسوٹزم کی علامات ہئيرسوٹزم کی وجہ سے جسم پر سخت یا سیاہ بال آجاتے ہیں جو جسم پر ایسی جگہ ظاہر ہوتے ہیں…
پچاس سال کی عمر کے بعد فٹ رہنے کے لیے وقت کی کمی کا گلہ نہیں ہوتا ہے ۔ جو خواتین فٹ رہتی ہیں جب ان کے پاس ورزش کا کوئی خاص شیڈول نہیں ہوتا ہے یا ایک بہترین ڈائٹ پلان نہیں بھی ہوتا ہے، تب بھی صحت مند خواتین اپنی دیکھ بھال کو ترجیح دیتی ہیں۔ یہاں 5 ایسی چیزیں بتائی جا رہی ہیں جو صحت مند خواتین مستقل طور پر فٹ رہنے کیلئے کرتی ہیں۔ وہ اپنے جسم کو حرکت میں رکھنے کے لئے طریقے تلاش کرتی ہیں۔ یہاں تک کہ ان دنوں میں جب ان کے پاس…