Author: Hareem Umair

I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

سنکچن اینٹھن، کنٹریکشن یا درد زہ کی دردیں  حمل کا ایک ایسا عام حصہ ہوتی ہے جو بچے کی مقررہ تاریخ کے قریب ہی شروع ہوتا ہے ، کچھ خواتین 37 ہفتوں سے پہلے ان کا تجربہ کرسکتی ہیں۔ لیبر یا بچہ دانی کا سکڑاؤ اس وقت ہوتا ہے جب آپ کے رحم کے پٹھے سخت ہو جاتے ہیں اور پھر واپس اپنی جگہ آرام کرتے ہیں۔ جب بچہ دانی سکڑ رہی ہوتی ہے، تو آپ اپنے پیٹ کو سخت اور پھر نرم محسوس کر سکتی ہیں  بچہ دانی کے سنکچن کی وجہ سے گریوا یا یوٹرس پھیل جاتی ہے…

Read More

بلاک شدہ فیلوپین ٹیوبز خواتین کے بانجھ پن کی ایک ممکنہ وجہ ہیں۔ عام طور پر اس کی کوئی واضع علامات نہیں ہوتی ہیں، ۔ بلاک شدہ فیلوپین ٹیوب کی طبی اصطلاح ٹیوبل رکاوٹ ہے۔فیلوپین ٹیوبیز پٹھوں کی ٹیوب ہوتی ہیں جو بالوں کی طرح نازک ڈھانچے کے ساتھ قطار میں ہوتی ہیں۔ یہ “بال” دو سمتوں میں کام کرتے ہیں۔ بیضہ دانی سے رحم (بچہ دانی) تک سفر کرنے میں انڈے کی مدد کرنا اور نطفہ کو رحم سے اوپر جانے میں مدد کرنا۔ ہر فیلوپین ٹیوب فمبریا میں ختم ہوتی ہے، جو انگلی کی طرح کی ساخت ہوتی…

Read More

اکثر خواتین براؤن ڈسچارج کی شکایت کرتی ہیں زیادہ تر معاملات میں، براؤن اندام نہانی سے خارج ہونے والا مادہ آپ کے ماہواری کا ایک عام حصہ ہی ہوتا ہے اور تشویش کا باعث نہیں ہوتا ہے۔ لیکن بعض اوقات براؤن ڈسچارج کسی بیماری یا انفیکشن کی علامت بھی ہو سکتا ہے جس کے لیے فوری طبی امداد کی ضرورت ہوتی ہے۔ براؤن ڈسچارج کی چھ عام وجوہات مندرجہ ذیل ہیں  آپ کو پیریڈز آنے والے ہیں یا ختم ہوچکے ہیں آپ کی ماہواری کے شروع میں یا اس کے اختتام پر براؤن ڈسچارج عام طور پر اس لیے ہوتا…

Read More

دنیا میں موجود لاکھوں لوگ دودھ اور دودھ کی مصنوعات میں شامل ایک خاص چینی کو ہضم نہیں کر سکتے جسے لییکٹوز کہتے ہیں۔ اگر آپ ان میں سے ایک ہیں، تو آپ لییکٹوز ایٹولرنٹ یا اسے برداشت نہ کرسکنے والوں میں سے ہیں۔یہ حالت زیادہ نقصان دہ نہیں ہوتی ہے، لیکن یہ غیر آرام دہ ہوسکتی ہے ۔ اس کا کوئی علاج نہیں ہے، لیکن آپ دودھ کی اشیاءسے پرہیز کرکے اس کا انتظام کر سکتے ہیں اور جان سکتے ہیں کہ آپ کتنا دودھ یا دودھ کی مصنوعات کا استعمال کرسکتے ہیں لییکٹوز کیا ہوتا ہے؟ لییکٹوز وہ…

Read More

واٹر بیگ یا پانی کا تھیلا ایک ایسا پانی کا بیگ یا “فلوڈ سے بھری ہوئی جھلی ہوتی ہے جو حمل کے دوران آپ کے بچہ دانی میں آپ کے بچے کو گھیر لیتی ہے۔” یہ پانی کا تھیلا یا واٹر بیگ آپ کے بچے کی صحت اور حفاظت کے لیے بہت اہم ہوتا ہے۔ یہ سیال آپ کے بچے کی حفاظت کرتا ہے اور آپ کے بچے کو گھومنے پھرنے کا کمرہ یا جگہ دیتا ہے۔  جب آپ کا پانی کا تھیلا یا واٹر بیگ پھٹ جاتا ہے تو کیا ہوتا ہے؟ جب آپ حاملہ ہوتی ہیں اور آپ…

Read More

اندام نہانی  کی سیڈنگ سے مراد سی سیکشن کے بعد بچے کے منہ، چہرے اور جلد کو اس کی ماں کے اندام نہانی کے سیالوں سے صاف کرنے کی مشق ہوتی ہے۔ یہ عمل اندام نہانی کے جرثوموں کو بچے میں منتقل کرتا ہے تاکہ اچھی صحت کو فروغ دینے اور بیماری سے لڑنے کے لیے بچے کا اپنا مائکرو بایوم قائم کرنے میں مدد ملے۔ لیکن اس مشق میں کچھ خطرات اور تحفظات ہوتے ہیں، اور  زیادہ تر ماہرین صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے والے اس کی سفارش نہیں کرتے ہیں۔  اندام نہانی کی سیڈنگ کیا ہوتی ہے؟…

Read More

تمام بچوں کی نشوونما مختلف  طریقوں سے ہوتی ہے، لیکن ماہرین آپ کے بچے سے متعلق تجویز کرتے ہیں کہ آپ کے بچے کو کب اور کتنا کھلانا چاہئے کیا آپ یہ سوچتے ہیں کہ کیا آپ اپنے بچے کو کافی ماں کا دودھ، فارمولہ، یا ٹھوس خوراک دے رہے ہیں؟ ہم نے کچھ تجویز کردہ سفارشات کو اکٹھا کیا ہے— لیکن یہ بات ذہن میں رکھیں کہ تمام بچوں کو جسمانی وزن، بھوک اور عمر کے لحاظ سے مختلف مقدار کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر آپ کو یقین نہیں ہے تو اپنے ماہر اطفال یا بچوں کے ڈاکٹر  سے…

Read More

بہت سے لوگ یہ جان کر حیران ہوتے ہیں کہ ہم سوتے وقت بھی  کیلوریز جلاتے اور وزن کم کرتے  ہیں۔ اگرچہ سونے کے لیے دن کے اوقات کی مختلف سرگرمیوں کے مقابلے میں کافی کم توانائی کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن نیند ہمارے دماغ اور اس سے منسلک بعض دیگر جسمانی افعال کے لیے اب بھی ایک فعال مدت ہوتی ہے۔ یعنی سونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم حرکت میں نہیں ہیں بلکہ اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ہم کسی حد تک فعال ہی ہوتے ہیں نیند میں جلنے والی کیلوریز کی صحیح تعداد کا انحصار…

Read More

جو خواتین دودھ نہیں پلاتی ہیں، ان کے لیے چھاتی کے نپل سے خارج ہونے والا مادہ بعض اوقات خطرناک ہو سکتا ہے۔ لیکن اگر آپ اپنے نپل سے خارج ہونے والے مادے کا شکار ہیں ، تو گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے۔ اگرچہ نپل کا اخراج سنگین ہو سکتا ہے، لیکن زیادہ تر معاملات میں، یہ کسی معمولی حالت کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے۔ پھر بھی، اگر آپ نرسنگ نہیں کر رہی ہیں، تو جب بھی آپ کو چھاتی کے اخراج کا احساس ہو تو آپ کو اپنی گائنی کی ڈاکٹر سے رابطہ کرنا چاہیے۔ آپ کی…

Read More

موت کا راز: جب موت دہانے پر ہوتی ہے.. کیا آپ جانتے ہیں کہ آخری 30 سیکنڈ میں کیا ہوتا ہے؟ کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ موت سے 30 سیکنڈ پہلے دماغ میں کیا ہوتا ہے دماغی تحقیق میں اس حوالے سے ایک سنسنی خیز انکشاف سامنے آیاہے موت سے چند سیکنڈ پہلے انسان کیسا محسوس کرتا ہے؟ برسوں سے سائنسدان اس بات پر وسیع تحقیق کر رہے ہیں کہ زندگی اور موت کے درمیان آخری لمحات کیسے محسوس ہو سکتے ہیں حال ہی میں امریکہ کی لوئس ول یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس موضوع پر ایک نئی چیز…

Read More