Author: Hareem Umair

I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

ہائی بلڈ پریشر (ہائپر ٹینشن) ایک عام بیماری ہے جس میں آپ کی شریانوں میں دوڑنے والے خون کی طویل مدّت تک قوت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ یہ بالآخر صحت کے مسائل پیدا کر سکتی ہے ، جن میں دل کی بیماریاں،فالج اور اسٹروک شامل ہو سکتے ہیں بلڈ پریشر کا تعین آپ کے دل کی خون پمپ کرنے کی مقدار اور آپ کی شریانوں میں موجود خون کے بہاؤ کے خلاف مزاحمت کی مقدار سے ہوتا ہے۔ آپ کا دل جتنا زیادہ خون پمپ کرتا ہے اور آپ کی شریانوں میں خون کا بہاو جتنا زیادہ ہوتا ہے،…

Read More

اگر آپ 40 کی دہائی کے وسط  میں ہیں اور آپ کے پیریڈ بے قاعدگی کا شکار ہو رہے ہیں تو ، آپ “پیریمینوپاز” میں ہوسکتی    ہیں۔ یہ قدرتی مرحلہ ہے جب آپ کے پیریڈ ختم ہونے کے قریب پہنچتے ہیں۔ تویہ مرحلہ شروع ہوسکتا ہے یہ مرحلہ اوسطا تقریبا چار سال تک رہتا ہے ، حالانکہ کچھ خواتین صرف چند ماہ اور کچھ کئی سالوں کی علامات کا تجربہ کر سکتی ہیں۔ اس کی وجہ سے ہارمونز میں اتار چڑھاؤ بھی ہوسکتا ہے کیونکہ آپ کی بیضہ دانی میں انڈوں کی تعدیاد تقریباختم ہوچکی ہوتی ہیں۔ آپ کے…

Read More

شہزادی ڈیانا اپنی بے پناہ مہربان فطرت کی وجہ سے بہت سے لوگوں میں مقبول تھیں اور اب مرنے کے بعد بھی سب کے دلوں زندہ ہیں۔ لیکن وہ صرف  اپنی فطرت کی وجہ سے مشہور نہیں تھیں بلکہ ایک اور بھی وجہ ہے جس کے لیے ان کو یاد کیا جاتا ہے اور وہ وجہ یہ تھی کہ وہ خوبصورتی اور سٹائل کی آئیکن بھی تھیں۔ اور وہ جہاں بھی گئی ، انہوں نے کبھی بھی اپنی خوبصورت شکل اور اسٹائل سے سب کو حیران کرنا نہیں چھوڑا۔ آج ہم آپ کو لیڈی ڈیانا کی خوبصورتی  کے کچھ راز…

Read More

میموگرام وہ بہترین ٹیسٹ ہے جو ڈاکٹروں کو چھاتی کے کینسرکو وقت سے پہلے تلاش کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔میموگرام چھاتی کے خاص ایکسرے کی تصویرکوکہتے ہیں۔ ڈاکٹر چھاتی کے کینسر کی ابتدائی علامات کو دیکھنے کے لیے  کا استعمال کرتے ہیں۔ یہ چھاتی کے کینسر کے بہترین  ٹیسٹ ہیں جوڈاکٹروں کوکینسر کے خلیے کے بارے بعض اوقات علامات محسوس ہونے سے تین سال پہلے ہی بتادیتے ہیں میموگرام کیسے کیا جاتا ہے؟ آپ ایک خاص  ایکس رے مشین کے سامنے کھڑی ہوں گی۔ ایک ٹیکنالوجسٹ آپ کی چھاتی کو پلاسٹک کی پلیٹ پر رکھے گا۔ ایک اور پلیٹ…

Read More

    چاکلیٹ کسے پسند نہیں ہوتی نہ صرف بچے بلکہ ہر عمر کے افراد جن میں جوان بوڑھے سب شامل ہیں اس میٹھی سی ٹریٹ سے لطف اندوز ہونا پسند کرتے ہیںاور اکثر اپنے پیاروں سے محبت کا اظہادکرنے کے لیئے ان کو چاکلیٹ کا تحفہ دیتے  ہیں لیکن ساتھ ہی یہ بھی سمبھا جاتا ہے کہ اسے زیادہ کھانا مضر صحت ہے اور اکثر بڑے بچوں کو چاکلیٹ کھاتے دیکھ کر ٹوکتے نظر آتے ہیں لیکن درحقیقت یہ اپنے اندر بہت سے فوائد چھپائے ہوۓ ہے چاکلیٹ کے حیران کن فوائد چاکلیٹ ایک خاص قسم کے درخت کوکو…

Read More

بہت سے لوگ پیٹ کے کیڑوں سے متعلق ایک عام مسئلے سے گزرتے ہیں۔ سب کو ان آنتوں کے کیڑوں کو جسم سے نکالنے میں بہت مشکل  پیش آتی ہے ۔   پیٹ کے کیڑے مارنے کے لیے فارمیسیوں میں ادویات دستیاب ہیں۔لیکن یہ قلیل مدت کے لئے اثر کرتی ہیں‎ پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کے چند گھریلو علاج بھی ہیں۔ پیٹ کے کیڑے معدے میں، آنتوں کی دیوار پر موجود ہوتے ہیں۔ پیٹ کے کیڑے بہت زیادہ تکلیف پیدا کرتے ہیں اور اس کی وجوہات مندرجہ ذیل ہیں کمزور مدافعتی نظام کچا گوشت یا پوری طرح نہ پکا…

Read More