Author: Hareem Umair

I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

اپنےمصروف معمولات اور بہت ساری عوامی نمائشوں کی وجہ سے، شاہی خاندان کو اپنی صحت کے بارے میں بہت محتاط رہنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ برطانوی شاہی خاندان کے افراد میں بہت سی صحت مند عادات ہیں جو انہوں نے اتنے سالوں میں حاصل کی ہیں۔ ان میں چاہے یوگا کرنا ہو، ناشتے میں انڈے کھانا ہو، یا باقاعدگی سے ورزش کرنا ہو، یہ سب بہترین عادات صحت مند زندگی گزارنے میں ہماری بھی مدد کر سکتی ہیں۔ ہم نے برطانوی شاہی خاندان کی10 صحت مند عادات اکٹھی کی ہیں جنہیں ہم اپنی زندگیوں میں بھی…

Read More

نئی ماؤں کو چھوٹے بچے کی بہتر نشوونما اور غذائیت کے لیے ایک بہت  بڑااور پہلا فیصلہ دودھ کے انتخاب کا کرنا پڑتا ہےنئی ماؤں کو غذائیت سے بھرپور دودھ کا انتخاب، جن میں بریسٹ فیڈ اور فارمولا شامل ہوتےہیں، کرنے میں بہت مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ کچھ لوگ دودھ پلانے کے دوران اگر خواتین کے ارد گرد بیٹھے ہوں تو وہ اسے اچھا نہیں سمجھتے اور بے چین ہو سکتے ہیں۔ تاہم، اگر آپ اپنے بیگ سے فارمولے کی بوتل نکالتے ہیں، تو ایسے لوگ بھی آپ کے ارد گرد ہی موجود ہوتے ہیں جو آپ…

Read More

چاہے آپ ایک پیارے بلی کے بچے  کے مالک ہیں، یاوفادار،اور پیار کرنے والے کتے کو پالتو جانور کےطور پر رکھتے ہیں یہ سچ ہے کہ آپ کو اپنے پالتو جانوروں سے بہت سی چیزیں ملتی ہیں جن میں غیر مشروط محبت، اچھی صحبت، اور تناؤ میں کمی شامل ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے، پالتو جانوروں سے اس سب کے ساتھ بہت سی متعدی بیماریاں بھی مل سکتی ہیں جن میں بیکٹیریا سے فنگس تک سب آپ کے پالتو جانور سے آپ میں بھی منتقل ہو سکتے ہیں۔ “ہم جراثیم سے پاک دنیا میں نہیں رہتے، اور وہ جانور جو ہمارے…

Read More

گندم کی پروٹین کی الرجی گندم پر مشتمل کھانےکے استعمال کا ردعمل ہوتی ہے۔ الرجک رد عمل  نہ صرف گندم کھانے سے بلکہ بعض صورتوں میں گندم کے آٹے میں سانس لینے سے بھی ہو سکتا ہے۔ گندم سے بچنا گندم کی الرجی کا بنیادی علاج ہے، لیکن یہ ہمیشہ اتنا آسان نہیں ہوتا جتنا لگتا ہے۔ گندم بہت سی کھانوں میں پائی جاتی ہے، جن میں سے کچھ ایسی مصنوعات بھی ہیں جن پر شاید آپ کو شبہ تک نہیں ہوسکتا، جیسے کہ سویا ساس، آئس کریم اور ہاٹ ڈاگ۔ اگر آپ غلطی سے گندم کھالیتے ہیں تو الرجک…

Read More

فوبیا ایک ضرورت سے زیادہ اور غیر معقول خوف کا ردعمل  ہوتا ہے۔ اگر آپ کو کسی قسم کا فوبیاہوتا ہے، تو جب آپ اپنے خوف کا سامنا کرتے ہیں تو تو آپ کو خوف یا گھبراہٹ کا گہرا احساس ہوسکتا ہے۔ فوبیا کسی خاص جگہ، صورت حال یا چیز کا بھی ہو سکتا ہے۔ عام اضطراب کی کے برعکس، ایک فوبیا عام طور پر کسی خاص چیز سے جڑا ہوتا ہے۔ فوبیا شدید معذوری  کی وجہ بن سکتا ہے ۔ فوبیا کے شکار لوگ اکثر یہ سمجھتے ہیں کہ ان کا خوف غیر معقول ہے، لیکن وہ اس پر…

Read More

کافی اور چائے ناقابل یقین حد تک صحت مند مشروبات ہیں۔لیکن زیادہ تر چائے اور کافی کی اقسام میں کیفین ہوتا ہے، یہ ایک ایسا مادہ ہوتا ہے جو آپ کے مزاج، میٹابولزم ،ذہنی اور جسمانی کارکردگی کو بڑھا سکتا ہے مطالعات کے مطابق چائے اور کافی کو اگر اعتدال میں استعمال کیا جاتا ہے تو یہ زیادہ تر لوگوں کے لیے محفوظ ثابت ہوتی ہیں ۔ تاہم، کیفیین کی زیادہ مقدار میں ہمارے لئے ناخوشگوار اور خطرناک ضمنی اثرات بھی ہو سکتے ہیں۔تحقیق سے بھی ثابت ہوا ہے کہ آپ کے جینز آپ کی برداشت کی صلاحیت پر بہت…

Read More

ہیپاٹائٹس جگر کی سوزش کی بیماری  ہے۔اس کی وجوہات میں الکحل کازیادہ  استعمال، صحت کی کئی حالتیں، اور کچھ دوائیوں کا غلط استعمال شامل ہوسکتا ہے ہیپاٹائٹس کیا ہے؟ ہیپاٹائٹس سے مراد جگر کی سوزش والی حالت ہوتی ہے۔ یہ عام طور پر وائرل انفیکشن کا نتیجہ ہوتا ہے، لیکن ہیپاٹائٹس کی دیگر ممکنہ وجوہات بھی ہوسکتی ہیں۔ان میں آٹومیمون ہیپاٹائٹس اور ہیپاٹائٹس شامل ہیں جو ادویات، منشیات، زہریلے مادوں اور الکحل کے زیادہ استعمال کے نتیجے کے طور پر ہوتا ہے۔ آٹومیمون ہیپاٹائٹس ایک بیماری ہے جو اس وقت ہوتی ہے جب آپ کا جسم آپ کے جگر کے…

Read More

 موشن سکنیس ،حرکت یا سفر کی بیماری یا  اندرونی کان کی بیماری ایک بہت عام پریشانی ہے۔ یہ گاڑی کے چلنے کے دوران یا باہر نظر آنے والے منظر کی حرکت کی وجہ سے ہوتی ہے جو اندرونی کان کو پریشان کرتی ہے۔ اور سفر کے دوران بے چینی کا با‏عث بنتی ہےکچھ لوگوں کو ہوائی جہاز، آٹوموبائل، یا تفریحی پارک کی سواری میں سوار ہونے پر متلی اور یہاں تک کہ الٹی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ 2013 میں شائع ہونے والی ایک تحقیق نے تجویز کیا کہ تھری ڈی فلمیں بھی متلی کا سبب بن سکتی ہیں۔ اس…

Read More

اعضاء کا عطیہ اور ٹرانسپلانٹیشن   کے عمل میں ایک صحت مند شخص سے ایک عضو کو نکال کر اسے دوسرے ایسے شخص میں منتقل کرنا ہوتا ہے جس کا وہ عضو ناکام ہوگیا ہوتا ہے۔  ڈونیٹ کیے جانے والے اعضاء میں جگر، گردے، لبلبہ اور دل شامل ہیں۔ اعضاء کا عطیہ اور پیوند کاری سے کیا مراد ہے؟ اعضاء کی ڈونیشن ایک شخص سے کسی عضو یا ٹشو کو جراحی کے عمل کے ذریعے سے نکال کر دوسرے ضرورت مند شخص  میں اسی طریقے سے ڈالنے کا عمل ہے۔ ٹرانسپلانٹیشن ان مریضوں کے لئے ایک ضروری عمل ہے جن کا…

Read More

 چہرے پرسیاہ دھبے، جھریاں اور باریک لکیریں عمر  بڑھنے کی وجہ سے آتی ہیں اور بعض اوقات ہارمونل مسائل کی وجہ سے بھی خواتین ان مسائل کا شکار ہوتی ہیں۔ وہ ڈرموٹولجسٹ کی تجویز کردہ دوائیں، اینٹی بائیوٹکس اور کاسمیٹک کریمیں، سبھی اپنی الماریوں کی شیلفوں میں بھر دیتی ہیں۔ لیکن مسئلہ کو مکمل طور حل نہیں کرپاتی ہیں۔ کیا آپ کو بھی اپنی جلد پر بڑھتی عمر کے آثار دکھائی دے رہے ہیں؟ ، تو پھر آپ کے مسئلے کے حل کے لئے یہ چند گھریلو ماسک، فیس پیک اور اسکربس درجہ ذیہ ہیں جن کے استعمال سے آپ…

Read More