ثانیہ مرزا ایک ہندوستانی ٹینس اسٹار ہیں اور دنیا کی ٹاپ ڈبلز ٹینس کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔اور اس کے علاوہ وہ پورے پاکستان کی بھابی بھی ہیں کیونکہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور ہمارے نیشنل ہیرو شعیب ملک کی بیگم بھی ہیں ان کی شادی 2010 میں ہوئی اور 2018 میں ان کے بیٹےاذہان کی پیدائش ہوئی بیٹے کی پریگننسی کے دوران ثانیہ مرزا کا وزن26 کلو بڑھ گیا اور اور ہمیشہ فٹ رہنے کی وجہ سے وہ بہت زیادہ لوگوں کی تنقید کی زد میں آگئیں لیکن انھوں نے اپنے بیٹے کی پیدائش کے فورا بعد…
Author: Hareem Umair
حمل کے پہلے تین مہینے یا حمل کے پہلے ٹرائمسٹر میں آپ کے جسم میں کچھ ڈرامائی تبدیلیاں آتی ہیں جس کی کافی وجوہات اوسکتی ہیں۔اگرچہ حمل کے شروع میں آپ اپنے پرانے کپڑوں میں فٹ آسکتی ہیں ، لیکن تب بھی آپ کے جسم کے اندر بہت کچھ چل رہا ہوتا ہے۔ اس میں ہارمون کی سطح میں اضافہ اور خون کے بہاؤ کے نئے نظام کی تعمیر شامل ہے۔ حمل کے پہلے تین مہینوں میں خون بہنا عام ہوتی ہے۔ ایک بڑے مطالعے کے مطابق، 30 فیصد خواتین کو پہلے تین ماہ میں داغ یا ہلکا خون…
ہماری روزمرہ کی زندگی میں ہماری کئی ایسی عادات شامل ہیں جو ہماری بنیادی صحت کے لئے بے حد نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں لیکن ہم ان کے اتنے عادی ہوچکے ہیں کہ ہمیں ان کے مضر اثرات کے واضح ہونے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا نقصان دہ عادات کو تو شائد ترک کرناصرف مشکل ہوسکتا ہے ناممکن نہیں۔لیکن ان چیزوں کو چھوڑنا اور بھی مشکل ہوتا ہے جنہیں ہم عام طور پر اپنے لیے فائدہ مند سمجھتے ہیں یا جن کے مضر اثرات کا ہمیں پتہ ہی نہیں ہوتا ایسی عادات درحقیقت ہمارے جسم کو سب سے زیادہ…
یہ داستان ایک ایسی خاتون کی ہے جسے اپنے چہرے پر موجود بہت ہی کیوٹ اور پرکشش دل کی شکل کے تل پر فخر تھا لیکن جب اسے شک ہوا اور وہ ڈاکٹر کے پاس گئ تواسے وہ یہ جان کر خوفزدہ ہو گئی تھی کہ اس کا خوبصورت اور دل آویز تل دراصل جلد کے کینسر کا ٹیومر ہے – اور اب وہ لوگوں کو ہمیشہ سن اسکرین استعمال کرنے کی ترغیب دے رہی ہے۔ کینسر کے ٹیومر کی تشخیص اور سرجری پورٹ لینڈ، اوریگون کی ایک اسٹیج مینیجر اور سکریٹری کائلہ میلر کے بائیں گال پر 12 سال…
بچے کی پیدائش کا عمل توپورے 9 ماہ سے اس کے نام تک رہتا ہے۔لیکن لیبر کا وقت سب سے مشقت طلب، مشکل، اور تکلیف دہ، ہوتا ہے۔ اس تجربے کو مزید آرام دہ بنانے کے لیے، خواتین کے پاس درد سے نجات کے لیے چند اختیارات ہوتے ہیں، جن میں ایپیڈورلز اور اسپائنل بلاکس شامل ہوتے ہیں۔ یہ دونوں مندرجہ ذیل وجہ سے مختلف ہوتے ہیں: ایپیڈورل بلاک ریاستہائے متحدہ اور ایشیائی ممالک میں خواتین کے لئے،لیبر کی مشقت کے دوران درد سے نجات کی سب سے عام اور زیادہ استعمال ہونے والی شکل ہے۔ اس میں ینالجیسک اور…
کان میں موم کا جمع ہونا کان کے کام کا ایک عام حصہ ہوتا ہے اور اکثر اوقات خود ہی صاف ہوجاتا ہے۔ درحقیقت، کان کا موم آپ کے کان کو صحت مند ، گندگی اور بیکٹیریا سے پاک ،نالی کو صاف کرنے، چکنا کرنے اور حفاظت کرنے کا کام کرتا ہے۔ لیکن، جب آپ کے کان میں درد ہو یا سننے میں مسئلہ ہورہا ہو اور جو کان کے موم کے گھریلو علاج یا کان کے موم کو ہٹانے والی کٹ سے بہتر نہیں ہوتا ہے ، تو یہ ممکن ہے کہ آپ کے کانوں میں موم کا ضرورت…
بدبودار بغلیں آپ کو اپنے بارے میں شرمندہ اور حساس بنا سکتی ہیں، یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس سے زیادہ تر لوگ پریشان رہتے ہیں بدبودار بغلیں عام طور پرزیادہ تشویش کا باعث نہیں ہوتی ہیں۔ آپ بغلوں کی بدبو کو کم کرنے اور دوبارہ آنے سے روکنے کے لیے اقدامات کر سکتے ہیں، بدبودار بغلوں کی وجوہات ؟ آپ کا جسم پسینے کے غدود سے ڈھکا ہوا ہوتا ہے کیونکہ پسینہ آنا ایک ضروری عمل ہوتا ہے جو ہمارے جسم کو گرمی میں ٹھنڈا ہونے میں مدد کرتا ہے۔ لیکن بعض اوقات بدبودار بغلوں کا باعث بنتا ہے…
زیادہ وزن والے پاکستانی اداکاریہ بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ اسکرین پر اچھا نظر آنے کے لیے انہیں اپنا جسم متناسب اور پرکشش رکھنے کے لئے جسم کو کم کرنا ہوگا۔ اگرچہ زیادہ ویٹ والے اداکار اتنے ہی باصلاحیت اور پراعتماد ہیں جتنے کے دوسرے اداکار اسکرین پر پراعتماد ہیں کیونکہ شوبز کی دنیا میں جب انہوں نے پرکشش جسم کے بغیراپنے ٹیلنٹ کے ساتھ قدم رکھا تو لوگوں نے ان کو کھلے دل سے سراہا لیکن ان میں سے اکثر کو یہ احساس تھا کہ ان کا ویٹ زیادہ ہے اور اگر انہوں نےاسے کم کیا تو وہ…
اپنی ہڈیوں کی صحت اور ان کو مضبوط کرنے کے بارے میں سوچنے میں کبھی دیر نہیں کرنی چاہئے ّآپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ آپ کی عمر کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ آپ کی ہڈیوں میں کیا کیا تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں اور انہیں کیسے مضبوط رکھا جاسکتاہے عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیوں میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں ؟ بچپن اور جوانی میں، ہماری ہڈیوں کی زیادہ تر نشوونما اور ہڈیوں کی کثافت ہوجاتی ہے۔ لڑکیاں 18 سال کی عمر تک اپنی ہڈیوں کی زیادہ سے زیادہ کثافت تک پہنچ جاتی ہیں۔ لڑکوں میں ، یہ نشوونما 20 سال…
پاپ کارن فلم تھیٹر میں مووی اسنیکس کے طور پرخرید کر استعمال سے ہونے سے لے کر ہوم پاپ کارنلز یعنی گھر پر مکئ کے دانوں سے پوپ کارن بنانے تک ایک مقبول اسنیک ہے۔ تاہم، اگر آپ اس بے حد ہلکے پھلکے اسنیک کے بہت زیادہ شوقین ہیں، تو اس ہلکے پھلکے اسنیک کے بارے میں بہت کچھ ہے جو آپ کو شاید ابھی تک نہیں معلوم ہوگایہ ضروری ہے کہ آپ اس کے فوائد سے پوری طرح آگاہ ہوجائیں اور — خاص طور پر جب بات آپ کی صحت کی ہو تو آپ کوہر کھانے کی چیز کے…