شیرخوار بچے کو دن بھر میں کتنا ٹائم سونا چائیے یہ ایک ایسا سوال ہے جس کے بارے ومیں ہر ماں جاننا چاہتی ہے نوزائیدہ بچوں کو دن اور رات کا احساس نہیں ہوتا ہے شیرخوار بچے دن بھر میں چوبیس گھنٹے سوتے رہتے ہیں اور چونکہ ان کے چھوٹے پیٹ میں ماں کا دودھ یا فارمولہ نہیں ہوتا ہے تاکہ وہ زیادہ دیر تک مطمئن رہیں اس لیے وہ اکثر کھانے کے لیے جاگتے ہیں چاہے دن یا رات کا وقت ہی کیوں نہ ہو شیرخوار بچے کے لیے کتنے گھنٹے کی نیند ضروری ہے نیشنل سلیپ فاؤنڈیشن کا…
Author: Erum Yasir
بچے کی پیدائش کے حوالے سے کچھ سوالات جوہرماں کے ذہن میں ہوتے ہیں اگر آپ پہلی بار والدین بننے جارہے ہیں تو آپ کے ذہن میں بہت سے سوالات پیدا ہوسکتے ہیں جن کے بارے میں جاننا والدین کے لیے بہت ضروری ہے بچے کی پیدائش کے حوالے سے کچھ سوالات جن کا جواب ماہر اطفال آپ کو بہتر طور پردے کرآپ کے الجھے ہوئے ذہن کو مطمعن کرسکتا ہے اکثر والدین بچے کی پیدائش سے پہلے مکمل طور پر بچے کی دیکھ بھال کے لیے تیار نہیں ہوتے آنے والا بچہ آپ کے لیے ایک چیلنج ہو سکتا…
روتے ہوئے بچے کو پرسکون کرنے اور سلانے کے طریقے جاننے کے لیے یہاں پڑھیں اگرچہ نومولود بچوں کا معمول کے مطابق رونا جسمانی نشوونما کی علامت سمجھا جاتا ہے مگر جرمن ماہرین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ بظاہر صحت مند بچے کا مسلسل چیخ چیخ کر رونا کولک کے سبب ہوسکتا ہے روتے ہوئے بچے کو پرسکون کرنا والدین کے لیے پریشانی کا سبب ہو سکتا ہے والدین کو چائیے کہ بچوں کے رونے کا باغور مشاہدہ کریں کہ کہیں وہ ’کولک‘ تو نہیں کولک کی تین بنیادی علامات ہیں اور انہیں ’تین کا قانون‘ بھی کہا جاتا…
پیدائش سے قبل ماں کے رحم میں بچے کی ہچکیاں لینا لاتوں اور دل کی دھڑکن کو ماں محسوس کر سکتی ہے پیدائش سے قبل بچے کو رحم کے اندر ہچکی لگنا عام سی بات ہے پیدائش سے قبل رحم میں بچے کی ہچکی لینے کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں اگر یہ زیادہ لمبے عرصے تک جاری رہے توفوری طور پر ڈاکٹرسے رابطہ کریں علامات آپ کا بچہ پیدا ہونے سے پہلے بہت سے سنگ میل طے کرتا ہے ہر قدم انہیں حقیقی دنیا میں زندہ رہنے کے قابل بناتا ہے ماں 18 سے 20 ہفتوں تک اپنے چھوٹے…
پیریڈز کے آنے سے قبل سامنے آنے والی علامات کا سامنا تقریبا ہرعورت کو کرنا پڑتا ہے خواتین عام طور پر ماہواری سے خون بہنے سے تقریباً 1-2 ہفتے پہلے جسمانی اور مزاج میں تبدیلیاں محسوس کرنا شروع کر دیتی ہیں پیریڈز کے آنے سے قبل نوے فیصد خواتین میں ان کی تولیدی زندگی میں کسی نہ کسی موقع پر ماہواری سے پہلے کے سنڈروم کی علامات ہوتی ہیں کچھ خواتین میں پی ایم ایس کی علامات دوسروں کے مقابلے زیادہ شدید ہوتی ہیں ہارمونز کی تبدیلی بہت سےغیر آرام دہ یا ناخوشگوارعلامات کی صورت میں آتی ہیں جیسے آپ…
ہائی بلڈ پریشرکے مریض دل کا دورے سے بچنے کے لیے یہ تدابیراختیار کریں ان سے آپ کو ہارٹ اٹیک فالج اور دیگر سنگین بیماریوں کا خطرہ کم ہو جائے گا یہ تجاویز آپ کو صحت مند رہنے میں مدد دے سکتی ہیں ہائی بلڈ پریشردل کےدورے کےساتھ صحت کے بہت سے سنگین مسائل پیدا ہونے کا خطرہ بڑھاتا ہے امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن (اے ایچ اے) کے مطابق ہائی بلڈ پریشر دیگر صحت کے خطرات کے علاوہ دل کی بیماری فالج اور گردے کی بیماری کا باعث بن سکتا ہے اگرچہ آپ بلڈپریشرکو ہمیشہ کنٹرول نہیں کر سکتے اگر…
کھانا کھانے کا خاص طریقہ جس سے ذیابطیس کا اور موٹاپا کنٹرول میں رہتے ہیں ذیابیطس اور موٹاپا دو ایسی چیزیں ہیں جنہیں ہر کوئی کنٹرول میں رکھنا چاہتا ہے لیکن یہ بات الگ ہے کہ حقیقت میں یہ کام بہت کم لوگ کر پاتے ہیں کھانا کھانے کے کچھ خاص طریقے جسے صحیح طریقے سے اپنا کر انسان نہ صرف اپنے وزن کو کنٹرول کر سکتا ہے بلکہ شوگر لیول بھی برقرار رہتا ہے کھانا کیسے کھانا ہے عام طور پر لوگ سبزیاں اور سلاد اور پروٹین جیسے گوشت انڈہ وغیرہ کھانے کے بعد یا کھانے کے ساتھ کھاتے…
بیوی کے چھوٹے قد کے اذدواجی زندگی پر اثرات کے بارے میں جاننے کے لیے یہ پڑھیں ہمارے معاشرے میں مرد یا خواتین ان کے چھوٹے قد کو زیادہ پسند نہیں کیا جاتا بیوی کے چھوٹے قد پر اکثر مزاق بنایا جاتا ہےکامیاب ازدواجی زندگی ہر شادی شدہ جوڑے کا خواب ہوتا ہے ہر میاں بیوی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کی شادی شدہ زندگی خوشگوار کامیاب گزرے ایک تحقیق کے مطابق چھوٹے قد کی بیوی کی اذدواجی زندگی زیادہ خوشگوارگزرتی ہے مگر اب مغربی سائنسدانوں نے بھی اس حوالے سے ریسرچ کا آغاز کر دیا ہے تاکہ…
طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کے اسباب میں بہت سے عوامل شامل ہیں شادی کی اگلی صبح دلہن کے گھر والے ملتے ہی جو پہلا سوال کرتے ہیں اور سناؤ تمہارے سسرال والے کیسے لوگ ہیں اور جواب آیا کہ بس کیا بتاؤں ابھی تو آغاز ہے لیکن یہ لوگ ویسے لگتے نہیں ہیں جیسا ہمیں دیکھایا گیا تھا طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کے عوامل میں یہ مناظر اور یہ صورتحال یقینا ہم سب کے لیے بہت جانی پہچانی ہے کیوں کہ برصغیر پاک و ہند کے رہنے والے خاندان اس طرح کی صورتحال سے اکثر گزرتے ہیں اس…
مونگ کی دال سے بیماریوں کا قدرتی علاج کیا جاسکتا ہے مونک کی دال میں بے شمار صحت کے فوائد ہیں مونگ کی دال کولیسٹرول اور ہائی بلڈپریشر کو کنٹرول کرنے کے علاوہ جسم کی بہت سی بیماریوں کے لیے بھی مفید ہے اس میں بہت سے وٹامنزبھی پائے جاتے ہیں پروٹین حاصل حاصل ہوتا ہے دیگر اجناس کے مقابلے میں مونگ کی دال پروٹین میں دوسرے نمبرپرہے سویا بین سب سے زیادہ اعزاز حاصل کرتی ہے جب پورے اناج کے ساتھ ملایا جائے جیسے بھورے چاول وہ آپ کو گوشت کی طرح پروٹین کا وہی معیار دے سکتے ہیں…