Author: Erum Yasir

مساج سے بند ناک کھولنے کے بہت سے طریقے ہیں سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ ناک بند ہونے کی وجوہات کیا ہیں سردی کے موسم میں اکثر بند ناک کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو کام کاج کرنے میں اور سونے میں تکلیف کا باعث بنتا ہے مساج سے بند ناک کو کھولنے کے  کئی  طریقے بھی ہیں جن سےہم بند ناک کو کھول سکتے ہیں بند ناک کے ساتھ سانس لینے میں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہیں خاص کررات کوسوتے ہوئے سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہيں اور روزانہ کے معمول کے کام کاج…

Read More

ریٹھے کے بالوں کے علاوہ دیگر صحت بخش فوائد بھی ہیں جن سے بہت سے لوگ لاعلم ہیں ریٹھا مارکیٹ میں آسانی سے دستیاب ہوتا ہے۔ یہ نہ صرف بالوں کی نشوونما اور خوبصورتی کے لیے مفید ہے بلکہ دمہ آدھے سر کے درد اور دیگر مسائل کے حل کے لیے بھی اس کا استعمال کیا جاتا ہے ریٹھے کے بالوں کے علاوہ دیگر فوائد حاصل کرنے کے لیے سائنسدان مزید تحقیق کر رہے ہیں مختلف دوائیوں میں بھی اس کا استعمال کیا جاتا ہے اس میں صابن سے پچاس گنا زیادہ  میل کو صاف کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی…

Read More

سانس کی بیماری میں بہت سے لوگ اکثر مبتلا ہو جاتے ہیں کسی بھی عمر کا فرد اس بیماری کا شکار ہوسکتا ہے اس بیماری کے ہونے کی بہت سی وجوہات ہیں اس بیماری کو دمہ بھی کہا جاتا ہے یہ بیماری موروثی بھی ہو سکتی ہے زیادہ تر یہ بیماری ماحولیاتی آلودگی یا فضائی آلودگی کی وجہ سے بھی ہوتی ہے سانس کی بیماری میں مریض کو سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے ورزش کے دوران اور چلنے کے دوران سانس پھولنے لگتا ہے سینے میں اضافی بلغم جمع ہوتا ہے بعض اوقات دمے کا دورا اتنا شدید ہوتا…

Read More

       ذیابیطس کےسبب زخم نہ بھرنے کی وجوہات جاننا بہت ضروری ہے اوراس کی تشخیص کرنالازمی ہے یہ ایک ایسی بیماری ہے جس کی ابتداء سے ہی اس کی علامات ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں اکثر اس بیماری کی علامات ظاہر ہونے کے بعد ہی اس کی تشخیص کی جاتی ہے ذیابیطس کی بیماری اکیلی نہیں آتی بلکہ یہ اور بیماریوں کا پیش خیمہ بنتی ہیں اس بیماری کی وجہ سے جسم میں کئی  بیماریاں جنم لیتی ہیں اس بیماری کی بنیادی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی ہمارے جسم میں موجود لبلبہ انسولین بناتا ہے جب…

Read More

گھر میں کیڑے مکوڑے اور چپھکلی کا ہونا عام سی بات ہے لیکن ان حشرات کے ساتھ گھر میں رہنا کافی مشکل ہوجاتا ہے خاص کر جب ہمارا کیچن اور واش روم ان کا مسکن بن جائے یہ ان جگہوں پر رہنا پسند کرتے جہاں انھیں خوراک ملتی رہےگھر سے کیڑے مکوڑے اور چھپکلی کو  بھگانے کے لیے مارکیٹ میں طرح طرح کے اسپرے اور ادویات موجود ہیں لیکن ان کا اثرختم ہونے کے بعد یہ پھر سے ان ہی جگہوں پر دکھائی دینے لگتے ہیں کیڑے مکوڑے گھر سے دور رکھنا ضروری کیوں کبھی کبھی ان سے جان چھڑانی…

Read More

چاک کے کئی فوائد ہیں اور اسکے استعمال کےاور بھی طریقے ہیں جنھیں ہم استعمال میں لا کر اپنی روزمرہ زندگی کو آسان بنا سکتے ہیں کچھ سالوں پہلے ہم یہی سمجھتے آئیں ہے کہ چاک کو صرف چاک بورڈ پر لکھنے کے لئے ہی استعمال کیا جاتا ہے جبکہ ایسا نہیں ہے اسے مختلف طریقوں سے استعمال کیا جاسکتا ہے چاک کے فوائد  چاک کو ہم بہت سے اہم کاموں میں استعمال کر سکتے ہیں جیسے اپنی روزمرہ کی زندگی میں استعمال ہونے والی اشیاء کواسکی مدد سے ٹھیک کر سکتے ہیں باورچی خانے میں موجود اشیاء کو اسکی…

Read More

مدافعتی نظام جوجسم میں موجود بیماریوں کے خلاف لڑتا ہے یہ ہی وجہ ہے کہ جب ہمارے جسم میں انفیکشن ہوتا ہے تو ہم بخار میں مبتلا ہو جاتے ہیں مدافعتی نظام کی کمزوری  کی علامات میں الرجی کا ہونا،کسی بھی  دوائی کا ری ایکشن ہونا یا کسی بھی بیماری کا بار بار ہونا شامل ہے آنکھیں خشک ہونا جب ہمارا مدافعتی نظام کمزورہوتا ہے تو آنکھیں خشک ہونےلگتی ہیں ان کا پانی خشک ہو جاتا ہے اور آنکھوں میں مٹی کی موجودگی کا احساس ہوتا ہے دھندلا نظرآتا ہے اور  نظر پراثر پڑتا ہے جونظر کی کمزوری کا باعث…

Read More

 جگر کی سختی یا اس کے سکڑنے کو میڈیکل سائنس میں سیروسس آف لیور کہتے ہیں یہ مرض  آہستہ آہستہ ظاہر ہوتا ہے جب تک اس کی تشخیص ہوتی ہے تو یہ مرض آخری اسٹیج پر پہنچ چکا ہوتا ہے جب اس  میں آئرن جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے اس کوہیموکرومیٹوسس کہتے ہیں یہ بیماری بھی جگر کی سختی کا باعث بن سکتی ہے زیادہ دیر تک ان علامات کا رہنا  جگر کے کینسر کا باعث بنتا ہے جیسے ہیپاٹائیٹس بی اور سی کے وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے بھی  سختی پیدا ہو سکتی ہے جگر کی خرابی کی…

Read More

 ڈائٹنگ کے باوجود موٹاپا کم نہ ہونے کی ایک بنیادی وجہ ہمارا غلط  طرز زندگی ہے ہمارے کھانے اور سونے کے اوقات کا صحیح نہ ہونا یا ہماری جسم کی غذائی ضروریات کا پورا نہ ہونا یا نیند کی کمی وزن بڑھنے کا سبب بن سکتی ہیں غیر متوازن غذا بھی وزن بڑھنے کی وجہ بن سکتا ہے بہت ذیادہ کام کرنے سے  دماغی اسٹریس ہو جاتا ہے ایک تحقیق  کے مطابق ذہنی دباو کی وجہ سے ذیادہ تر لوگ موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں جو لوگ اپنے سونے کے اوقات کا خیال نیں رکھتے یا اپنی نیند پوری نہیں…

Read More