Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

چنبیلی کا پودا آپ نے کبھی  اپنے کمرے میں رکھا ہے؟ وہ چیز جو قدرت کی طرف سے ہمیں ملتی ہے وہ فوائد سے بھرپور ہوتی ہے۔ کیمیکلز سے تیار شدہ چیزیں اور اثر نہیں رکھتیں جو  قدرتی چیزیں رکھتیں ہیں۔ اس لئے ہمیں قدرت کے زیادہ نزدیک رہنا چاہیے۔ جب جب ہم بیمار ہوتے ہیں تو  ہم فطرت کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ درخت اور پودے نہ صرف ماحول کو آلودگی سے پاک کرتے ہیں بلکہ ہماری صحت کو بہتر بناتے ہیں۔ ہم ان کی مدد سے آکسیجن میں کی مقدار میں اضافہ کرتے ہیں۔ہم ان کی موجودگی میں…

Read More

جسمانی سزا ایسی سزا ہے جس میں بچے کو ہاتھ یا کسی چیز سے مارا جاتا ہے۔ اس کے اثرات آپ کے بچے کے ذہن پر بھی پڑتے ہیں۔ جب ہم اپنے بچوں کو ڈانٹے ہیں یا مارتے ہیں وہ چیزوں کو سمجھتے ہیں اور محسوس کرتے ہیں۔اس لئے آجکل بچوں کو سمجھانا اچھا ہے کیونکہ ایسے  ان کے ذہنوں پر اثر پڑتا ہے۔ آپ اپنے بچوں کو کیسے سمجھاتے ہیں اور کیا آپ ان کے ساتھ بدسلوکی کرتے ہیں یا جسمانی تشدد کرتے ہیں؟ ایسا کرنے سے آپ کے بچے کی نفسیات پر بھی اثر پڑسکتا ہے۔ کیسے جسمانی…

Read More

خواتین سوچ اور جسامت کے لحاظ سے ایک دوسرے سے مختلیف ہوتی ہیں۔ کوئی جسامت میں بہت پتلی اور کوئی صحت مند ہوتی ہے۔ خواتین کا جسم کافی پچیدہ ہوتا ہے اور بہت سی خواتین کو اندازہ نہیں ہوتا کہ ان کے جسم میں کیا منفرد ہے۔ مثال کے  طور پر ماہواری میں بھی ان کے جسم میں تبدیلی آتی ہے۔ لیکن یہاں پر خواتین کے جسم کے بارے میں آپ کو ایسے حقائق سے آگاہ کریں گے جو عورتوں کی زندگی کو نمایاں طور پر آسان بنا سکتے ہیں۔ اگر آپ بھی ان حقائق کے بارے میں جاننا چاہتے…

Read More

 خطرناک بیماریاں وہ بیماریاں ہیں جس کی وجہ  سے ہم زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ کوئی بھی بیماری جب سنگین صورت اختیار کرتی ہے تو ہمارے لئے مسائل کا باعث بنتی ہیں۔ ہمیں اگر اپنی صحت مند زندگی گزارنی ہے تو ہمیں بیماریوں سے پاک زندگی گزارنی ہوگی۔ ہم اگر اپنی زندگی میں بیماریوں سے دور رہنا ہے تو ہمیں متوازن غذا اور ورزش کو اپنانا ہوگا۔ ہم وٹامنز اور منرلز کی کمی کو پورا کرکےخود کو صحت مند رکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ خطرناک بیماریاں کونسی ہیں اس کے لئے یہ بلاگ لازمی پڑھئیں۔…

Read More

دمہ کے مرض کے علاج کے لئے کیا آپ کوئی ایسی غذا استعمال کرتے ہیں جس سے آپ کو فائدہ ہو؟ جس طرح ہم وزن کم کرنے یا دلکش جلد حاصل کرنے کے لئے ایسی غذاؤں کا استعمال کرتے ہیں جو ہمیں  چمکتی جلد اور وزن کم کرنے میں مدد دیتی ہیں اسی طرح آپ دمہ کا بھی علاج کر سکتے ہیں۔ متوازن غذا  اور ورزش کی مدد سے ہم اپنی مجموعی صحت کو بہتر بنا کر اچھی اور صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں۔ ناقص غذا اور جنک فوڈ کے زیادہ استعمال کی وجہ سے ہم خود بیماریوں کو…

Read More

ریڑھ کی ہڈی یا کمر کے نچلے حصے میں درد بہت سے لوگوں کا عام مسئلہ ہے۔ اگر آپ کی بھی کمر کی درد آپ کو بہت سے کاموں سے روک رہی ہے تو آپ کو اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔  یہ دنیا میں پایا جانے والا سب سے عام طبی مسئلہ ہے۔ یہ زندگی کے کسی نہ کسی حصے میں آپ کو  لازمی متاثر کرتا ہے۔ اسی وجہ سے ہی سب ڈاکٹر کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی ایک اہم تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ریڑھ کی ہڈی میں…

Read More

متلی یا الٹی کا سامنا اپنی زندگی میں ہر شخص کو کرنا پڑتا ہے۔یہ کوئی بیماری نہیں ہے بلکہ ایک ایسی حالت جو الٹی آنے سے پہلے محسوس ہوتی ہے۔ متلی معدے کی تکلیف یا قے کی خواہش کا احساس ہے۔ منہ کے ذریعے معدے کے کچھ مواد کا باہر آنا الٹی کہلاتا ہے۔ اکثر لوگوں میں متلی کی علامات کو بیان کرنا مشکل  ہوسکتا ہے۔ متلی کی علامات تکلیف دہ نہیں ہیں لیکن یہ غیر آرام دہ ضرور ہوسکتی ہیں۔ اس کی بے چینی ہمیں معدے  یا گلے میں محسوس ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ اس…

Read More

بالوں کی خوبصورتی کی وجہ سے انسان کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے۔ موٹے اور گھنے بال ہر ایک کا خواب ہے لیکن آج کے کی نسل میں متوازن غذا اور دیسی ٹوٹکوں کے کم استعمال کی وجہ سے بال پتلے اور کمزور ہورہے ہیں۔ مہنگی بیوٹی پروڈکٹس کا استعمال بھی ہمارے بالوں کو نقصان دیتا ہے۔ گھنے بال خوبصورتی کی علامات سمجھے جاتے ہیں۔ اگر آپ اپنے بالوں کو موٹا اور گھنا کرنا چاہتے ہیں تو آپ یہ بلاگ لازمی پڑھیں اس سے آپ کو مدد ملے گی۔ بالوں کو گھنا کرنے کے طریقے بہت سے طریقے ایسے ہیں…

Read More

معدے کی تیزابیت کا سامنا تقریبا ہر ایک کو کرنا پڑتا ہے۔ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہم اپنی خوراک پر بھی توجہ نہیں دیتے۔اگر کھانے کا معاملہ اوپر نیچے ہو جائے تو ہم اس مسئلے سے دو چار ہوجاتے ہیں۔ اس لئے کھانے میں بے اختیاطی نہیں کرنی چاہیے اور متوازن اور صحت مند غذا کا استعمال کرنا چاہیے۔ آپ کے پسندیدہ کھانے آپ کے لطف میں اضافہ کرسکتے ہیں لیکن تیزی سے کھانا یا زیادہ کھانا آپ کو بدہضمی اور جلن جیسے مسائل میں ڈال سکتا ہے۔اگر ہم زیادہ مصالحے دار چیزوں کا استعمال کرتے ہیں تو…

Read More

اسپغول ہر گھر کے کچن میں پایا جاتا ہے۔یہ ایسے فوائد سے مالا مال ہے جو ہماری صحت پر مثبت اثرات رکھتے ہیں۔ بہت سی غذائیں ایسی ہیں جس میں قدرت نے بہت سے فائدے رکھے ہیں۔ ہم ایسی چیزوں کا استعمال کرکے اپنی صحت میں بہتری لا سکتے ہیں اور تندرستی والی زندگی گزار سکتے ہیں۔ ہر چیز کا تناسب کے ساتھ استعمال ہمیں صحت مند فوائد دیتا ہے اگر آپ کسی بھی چیز کا ضرورت سے زیادہ استعمال کرتے ہیں تو یہ ہماری صحت کے لئے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ اسی طرح اسپغول کا استعمال بھی ضرورت…

Read More