Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

ویکسنگ میں  جسم سے غیر ضروری بالوں کا خاتمہ کیا جاتا ہے، بہت سی لڑکیاں آجکل ویکس کرواتی ہیں اس کے لئے لڑکیوں کو درد بھی سہنا پڑتا ہے۔ ہمارے چہرے پر جو اضافی بال ہوتے ہیں ا س کی وجہ سے بہت سی لڑکیاں پریشان رہتی ہیں۔ بہت سی لڑکیوں میں یہ ہارمونز کا مسئلہ بھی ہوسکتا ہے۔ جب ہارمونز کا توازن نہیں رہتا تو ہمارے جسم پر بالوں کی نشوونما بھی ہوتی ہے۔ ان بالوں سے چھٹکارا حاصل کر نے کے لئے نہ صرف خواتین ویکس کرواتی ہیں بلکہ لیزر تھراپی بھی کرواتی ہیں۔ بہت سی خواتین ایسی…

Read More

نیند کا آجانا کسی نعمت سے کم نہیں ہوتا۔ بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اس نعمت سے محروم ہو جاتے ہیں اور نیند کو لانے کے لئے بہت سے جتن کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ جب ہم سوتے ہیں تو اکثر ہمیں رات کو خواب بھی آتے ہیں اکثر خواب ایسے ہوتے ہیں جو ہم صبح بیداری کے وقت بھول جاتے ہیں۔ بہت سے خواب ایسے بھی ہوتے ہیں جن میں ہم ڈر جاتے ہیں اور اچانک اٹھ جاتے ہیں۔ جب ہم ایسے جھٹکے سے اٹھتے ہیں تو کوئی نہ کوئی خوف زدہ کرنے والا خواب دیکھا ہوتا ہے…

Read More

ماہواری سے ہر عورت کو ہر مہینے گزرنا پڑتا ہے۔ اس سے مراد ہے کہ عورت کی اندامِ نہانی سے خون بہتا ہے۔ اس دوران عورتیں ماہواری میں پیڈز کا استعمال کرتیں ہیں۔ لیکن پرانے وقتوں میں عورتیں سینٹری پیڈز کے استعمال کی جگہ کچھ اور طریقے استعمال کرتیں تھیں۔ جدید دور  نے بہت سی چیزوں کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ جیسے جیسے زمانہ ترقی کرتا جارہا ہے چیزوں کی ایجاد میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ آج کل کی جوان لڑکیاں پرانے وقتوں میں جو چیزیں ماہواری میں استعمال ہوتیں تھیں ان کا استعمال کم کرتی ہیں۔آجکل مارکیٹ…

Read More

اومی کرون کا نام بھی کرونا وائرس کی طرح بہت سے لوگوں کے لئے نیا ہوگا۔ جیسے ہی کرونا وائرس کی آمد ہوئی ہے اس نے اپنے ساتھ اور بھی بیماریوں کو ساتھ متعارف کروایا ہے۔جیسے کرونا وائرس چین سے پھیلتا ہوا پوری دنیا میں پہنچ گیا اسی طرح  اس کی نئی اقسام بھی سامنے آرہی ہیں۔ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اس کی ایک نئی قسم کے بارے میں متعارف کروایا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کرونا کی نئی قسم کو اومی کرون کا نام دے دیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ کرونا کی سب سے خطرناک قسم ہے جو…

Read More

باسی کھانا نہ صرف ذائقے میں بدل جاتا ہے بلکہ یہ آپ کی صحت کے لئے بھی نقصان دہ ہوسکتا ہے۔ اگر آپ باسی کھانے کا استعمال کرتے ہیں تو آپ اپنے لئے مسائل پیدا کر سکتے ہیں۔ کیونکہ تازہ کھانا صحت کی ضمانت ہے۔آجکل مصروفیات اور تیز ترین دور کی وجہ سے سب نے اپنا لایف سٹایل ویسا بنا لیا ہے۔ زیادہ تر گھرانوں میں بچا ہوا کھانا رواج ہوگیا ہے۔ یہ سوچے بغیر کہ یہ کھانا باسی ہوگیا ہے اضافی سالن اور چاول بنا کر رکھ لیے جاتے ہیں کہ اگلے دن بھی اس کا استعمال ہوگا۔ جنک…

Read More

غلطیاں ہر انسان سے ہوتیں ہیں لیکن ان غلطیوں کو معمول بنا لینا یا ان کو عادت بنا لینا یہ آپ کے لئے نقصان دہ ہوسکتیں ہیں۔ ہم ان غلطیوں کی وجہ سے اپنی صحت مند زندگی میں بیماریوں کو دعوت دے سکتے ہیں۔ انسان کا طرزِ زندگی بہت بدل چکا ہے جس وجہ سے وہ بیماری کا شکار ہوتا ہے۔ موجودہ دور میں لیپ ٹاپ اور موبائل فونز کا استعمال بڑھ گیا ہے جس وجہ سے انسان اپنا بیشتر وقت انٹرنیٹ کے استعمال میں گزارتا ہے۔یہ غلطیاں ہی انسان کے لئے مسائل کا باعث بنتی ہیں۔اگر آپ بھی ان…

Read More

ماہواری میں موڈ کا تبدیل ہونا ایک عام بات ہے ۔ہم میں سے بہت سے لوگ اس کا تجربہ کرتے ہیں۔ بہت سی خواتین شدید علامات کا سامنا کر سکتی ہیں۔ ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ آپ ایک لمحے آپ خود کو پر مسرت اور پرسکوں محسوس کریں لیکن اگلے ہی لمحے آپ میں غصہ اور چڑچڑاپن ہو۔ آپ کا یہ مزاج بہت سی چیزوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ زیادہ غصہ اور پریشان رہنا بھی ہماری صحت کی بہتری میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔ آپ کو کسی بھی حالت میں دماغ کو پرسکون رکھنا چاہیے تاکہ آپ اس حالت…

Read More

دورانِ خون جسم میں بہت سی خرابیاں پیدا ہو سکتیں ہیں جن کا جاننا ضروری ہے۔ ہمارے جسم کو فعال رکھنے کے لئے یہ دورانِ خون کا نظام کا اچھا ہونا ضروری ہے۔ یہ پورا نظام آپ کے جسم میں آکسیجن،غذائی اجزا، الیکٹرولائٹس اور ہارمونز لے کر جاتا ہے۔ کوئی بھی رکاوٹ یا بیماریاں اس کو متاثر کرتی ہیں۔ آپ کے دل کی یا خون کی نالیاں کیسے پمپ کرتی ہیں۔ یہ دل کی بیماریاں یا فالج جیسی پچیدگیاں پیدا کر سکتی ہیں۔ ہمارے اندر یہ پچیدگیاں جنیات سے لے کر طرزِ زندگی کی مختلیف عوامل کی وجہ سے ہو…

Read More

ذہنی دباؤ ہمارے ذہن کے علاوہ جسم کے باقی حصوں کو بھی متاثر کرتا ہے۔ اگر آپ دن بھر تناؤ محسوس کرتے ہیں تو اس کی وجہ سے نہ صرف ہماری خون کی گردش میں تیزی آتی ہے بلکہ ہمارے جسم میں ہمارے گلوکوز کی سطح پر بھی اثر کرتا ہے۔ اس کی وجہ سے ہمیں نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تناؤ یا ذہنی دباؤ گلوکوز کو کنٹرول میں رکاوٹ پیدا کر سکتا ہے۔ ہمارے جسم میں تناؤ کے ہارمون ہمارے گلوکوز کے لیول کو متاثر کرتے ہیں۔ ہم ذہنی دباؤ کی وجہ سے کیسے اپنی شوگر کے…

Read More

گھر کی صفائی کرنا اور اس کو جراثیم سے پاک رکھنا ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے۔ جب ہم اپنے گھر کو صاف رکھتے ہیں تو ایسا کرنے  سے ہم اپنی  صحت کو بھی اچھا رکھتے ہیں کیونکہ اسلام میں بھی کہ صفائی نصف ایمان ہے۔ صفائی صرف اپنی رکھنے سے ہی نہیں بیماریوں سے دور رہتا بلکہ گھر کی صفائی سے بھی ہم بیماریوں کو الودع کہتے ہیں۔ ہمارے اندر اچھی عادتوں کا ہونا بہت ضروری ہے کیونکہ یہ ہمیں دوسروں کے سامنے شرمندہ ہونے سے بچاتی ہیں۔ اگر آپ کے والدین کی وجہ آپ اچھی عادات اپناتے ہیں…

Read More