سردی کے موسم کا آغاز ہوچکا ہے جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں دن بدن بڑھتی جارہی ہے آنے والے دنوں میں اور بھی سردی ہوگی۔ پنجاب کے بہت سے علاقوں میں دھند کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔ سردی کا لگنا تو قدرتی عمل ہے۔ لیکن بہت سے افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو سردی زیادہ محسوس ہوتی ہے ۔ہم سردی سے بچ بھی سکتے ہیں۔ اسی طرح سردی کے موسم میں ہمارے کاموں کی روٹین بھی بدل جاتی ہے کیونکہ ان دنوں سستی اور کاہلی زیادہ ہوتی ہے اور اس موسم میں کسی کام کو کرنے…
Author: Aisha Zafar
ٹانگوں میں تکیہ رکھ کر سونے کی عادت بہت سے لوگوں کو ہوتی ہے۔ ہم بہت سی ایسی پوزیشنز کو اپناتے ہیں جو ہمارے لئے آرام دہ ہوتی ہیں۔ کیونکہ سونا ہمارے جسم کی اہم ضرورت ہے نیند کی وجہ سے نہ صرف ہماری دماغی صحت اچھی ہوتی ہے بلکہ ہماری جسمانی صحت کی بھی ضرورت ہے۔ جب دن کا اختتام ہوتا ہے تو ہم سونے کا انتظار کرتے ہیں۔ بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کو نیند آنے میں دیر نہیں لگتی لیکن بہت سے افراد ایسے بھی ہیں جو بستر پر لیٹتے ہی سوجاتے ہیں۔ اگر آپ اپنا…
ویسلین کا استعمال سردیوں میں بہت عام ہوجاتا ہے کیونکہ جب موسم خشک ہوتا ہے تو چہرے پر اور جسم پر خشکی رونما ہوتی ہے اس کا استعمال ہونٹوں اور پھٹی ایڑھیوں پر بھی کیا جاتا ہے۔ ہوا میں نمی کی جب کمی ہوتی ہے تو کسی نہ کسی موائسچرائزر کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہم ویسلین کا استعمال نہ صرف خشکی کو ختم کرنے کے لئے کرتے ہیں بلکہ ہم اس سے اور بھی فوائد حاصل کر سکتے ہیں۔ بچوں کی مائیں اس کا استعمال ڈائپر بدلنے کے بعد بھی کرتی ہیں کیونکہ بہت سے بچوں کو الرجی ہوتی ہے…
پیشاب میں خون آنے کا یہ ہر گز مطلب نہیں ہے کہ آپ کو کوئی سنگین بیماری ہے۔ بہت سی وجوہات کی بنا پر آپ کو یہ علامات ظاہر ہوسکتی ہیں۔ لیکن کسی بھی چھوٹے مسئلے کر پر گز نظرانداز نہیں کرنا چاہیے کیونکہ چھوٹے چھوٹے مسائل ہی بعد میں کسی بیماری کی شکل اختیار کرلیتے ہیں۔ اگر آپ بھی اپنے پیشاب میں کوئی ایسی علامات بار بار دیکھتے ہیں تو اس کے بارے آپ کو سوچنے کی ضرورت ہے اور ڈاکٹر سے بھی ملنے کی ضرروت ہے تاکہ مسئلے کو شروع میں ہی پکڑا جا سکے۔ بعض اوقات ہم…
سرخ روشنی سورج کی روشنی ہے جو سردیوں میں ہمارے لئے اور بھی فائدہ مند ہے۔ ہمیں سورج کی روشنی میں لازمی بیٹھنا چاہیے۔ صحت مند زندگی گزارنے کے لئے ہمیں کوشش کرنی چاہیے بہت سی قدرتی چیزیں ایسی ہیں جو ہماری صحت کی بہتری میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ پھلوں اور سبزیوں میں وٹامنز اور منزلز موجود ہوتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ہم سورج کی روشنی سے بھی وٹامن ڈی حاصل کرتے ہیں جو ہماری ہڈیوں کی صحت کے لئے انتہائی ضروری ہے۔سرخ روشنی کیسے ہمارے لئے مفید ثابت ہوتی ہے ہم اس کے بارے میں اس…
گلوٹین کا تعلق پروٹین کے خاندان سے ہے۔ جو گندم ،رائی،جو اور اناج میں پایا جاتا ہے۔ بہت سے لوگوں کے لئے یہ نقصان کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ کیونکہ یہ بہت سی اشیاؤں میں پایا جاتا ہے۔ ایسی بہت سی باتیں کہی جاتی ہیں کہ یہ ہماری صحت کے لئے برا ہے۔ یہ ہمارے جسم کے اعضاء میں سوزش کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ اس لیےبھی کہہ سکتے ہیں کہ یہ ہماری صحت پر بر اثرات چھوڑ سکتا ہے۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ گلوٹین کے کیا اثرات ہوسکتے ہیں ہماری صحت پر تو اس کے…
ورزش اور متوازن غذا کا ہماری زندگی میں ایک اہم کردار ہے۔ ہم ان دو چیزوں کی مدد سے اپنی زندگی میں بیماریوں سے نجات حاصل کرکے اس کو خوبصورت بنا سکتے ہیں۔بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں جو کسی نہ کسی بیماری کی وجہ سے اپنی بیشتر زندگی بستر پر گزارنے پر مجبور ہوتے ہیں۔لیکن ان کی زندگی کو بھی آسان بنایا جاسکتا ہے۔ وہ افراد جو بستر پر کسی بیماری کی وجہ سے زندگی گزار رہے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ مستقل بستر پر ہی رہیں گے وہ دوبارہ سے اچھی اور صحت مند…
اومی کرون بھی کرونا وائرس کی ہی اگلی نسل ہے جو اب یہ بھی کرونا وائرس کی طرح مشہور ہونے کو ہے۔ لیکن ہم نے جیسے کرونا وائرس کے دوران اپنی حفاظت کی ہے اس وائرس کو بھی ہم ان طریقوں سے مات دے سکتے ہیں۔ کہتے ہیں نا جنگ سے پہلے تیاری کر لینی چاہیے تو آپ بھی خود کو اس کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار کریں۔ اب بات آتی ہے کہ ہم کیسے اس کو مات دینے کے لئے تیارکریں تو یہ تیاری بالکل آسان ہے جیسے ہماری زندگی میں ورزش اور متوازن غذا کا اہم کردار…
اضافی وزن کو کم کرنے کے لئے بہت سے طریقے اپنائے جاتے ہیں۔ لیکن اس کو بعد میں برقرار رکھنا کافی مشکل کام ہے۔ ایک دفعہ جب آپ وزن کم کر لیتی ہیں تو دوبارہ یہ ہی فکر رہتی ہے کہ وزن پھر سے بڑھ نہ جائے۔اضافی وزن کو کم کرنا ایک مشکل ٹاسک ہے اس پر محنت کرنی پڑتی ہے۔ متوازن غذا اور ورزش ہماری صحت کی بہتری میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اگر آپ اپنی غذا میں پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال کرتے ہیں تو اس سے نہ صرف آپ کی قوت مدافعت میں اضافہ…
بچہ دانی کو انگلش میں یوٹرس کہا جاتا ہے۔ بچہ دانی وہ جگہ ہے جہاں پیدائش کے لئے بچہ نشوونما پاتا ہے۔ اسے رحم بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ناشپاتی کی شکل کا ایک عضو ہے۔ یہ خواتین میں موجود ہوتی ہے۔ بہت سی خواتین بہت سی وجوہات کی بنا پر اسے نکلوا دیتی ہیں۔ یوٹرس کے نکلوانے کی سب سے عام وجہ فائبرائڈز ہو سکتی ہے۔ بعد میں یہ رسولیاں کینسر بھی بن جاتی ہیں۔ جب ایک عورت یوٹرس کو نکلوا دیتی ہے تو اس کے بعد نہ وہ ماں بن سکتی ہے اور نہ ہی سے ماہواری آتی…