Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

بستر پر لیٹے مریض دوسروں کے سہارے ہوتے ہیں۔ ہم زیادہ دیر تک ایک جگہ پر نہیں بیٹھ سکتے تو بستر پر لیٹے مریضوں کی کیفیت کا اندازہ آپ کر سکتے ہیں۔ جب آپ کے اپنے پیارے کسی مرض میں مبتلا ہوتے ہیں تو ہمیں ان کی حفاظت اور ان کو صحت یاب کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے۔ جب بھی کوئی مریض جو کسی مرض میں مبتلا ہوتا ہے یا اس کے دن بستر پر گزرتے ہیں اس کی پیٹھ پر ایک جگہ لیٹے رہنے سے زخم یا دانے ببنے کے امکانات ہوتے ہیں ۔اس صورت میں…

Read More

کٹے ہوئے ہونٹ اور تالو پیدائشی بیماریاں ہیں۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب حمل کے شروع کے دنوں میں بچے کے ہونٹ یا منہ صحیح طریقے سے نہیں بنتے ۔ یہ منہ کے نقائص ہیں۔ اس صورت میں بچوں کے ہونٹوں میں شگاف یا پھٹے ہوئے ہو سکتے ہیں۔ یہ شگاف ایک طرف یا دونوں طرف کو متاثر کر سکتا ہے۔ امریکہ میں ہر سال 1000 بچوں میں سے 1 یا 2 بجے کٹے ہونٹ اور تالو کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔ جب بچہ ماں کے جسم میں نشوونما پا رہا ہوتا ہے اس وقت ضروری ہے کہ وقت…

Read More

پانچ بچوں کو جنم دینا کوئی آسان کام نہیں ہے لیکن یہ کام ایک 23 سالہ لڑکی نے کیا جس کا تعلق جمہوریا چیک سے ہے۔ جو یورپ کے سینٹر میں واقع ہے۔ انہوں نے پانچ بچوں کو 2013 میں جنم دیا۔ ایسے واقعات بہت کم سننے کو ملتے ہیں کیونکہ یہ بہت کم رونما ہوتے ہیں۔ اس جوڑے کو نہیں معلوم تھا کہ وہ دنیا میں ریکارڈ قائم کرنے جارہے ہیں، جس لڑکی نے یہ ریکارڈ قائم کیا اس کا نام الیگزنڈرا کنوا اور ان کے شوہر کا نام اینتونین تھا یہ دونوں نہیں جانتے تھے کہ تاریخ رقم…

Read More

پاخانے کا رنگ عموما براؤن ہوتا ہے۔ لیکن کئی صورتوں میں اس کا رنگ تبدیل بھی ہو سکتا ہے جیسے کئی غذائیں ایسی ہیں جو ہمارے پاخانے کا رنگ بدل دیتی ہیں۔ پاخانہ مختلف رنگوں میں آسکتا ہے جیسے بھورے رنگ یا اس کے علاوہ سبز رنگ میں بھی آسکتا ہے۔ پاخانہ کا رنگ شاذونادر ہی آنتوں کے سنگین حالات کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ اگر آپ اپنے پاخانے پر زیادہ توجہ نہیں دے سکتے لیکن روزانہ اس کا معائنہ کرنے سے آپ اس کا رنگ اور بناوٹ کو  جانچ سکتے ہیں۔ اور اس سے آپ کو اندازہ ہو جائے…

Read More

قیلولہ صرف بچوں کے لئے نہیں ہے بلکہ یہ بالغوں کے لئے بھی بہترین سرگرمی ہے۔ قیلولے سے مراد یہ ہے دوپہر کے وسط میں مختصر وقت کے لئے جھپکی لینا یعنی سونا ہے۔ بہت سے لوگ ہم میں ایسے موجود ہونگے جو دوپہر کے قیلولے کے فوائد سے واقف ہونگے لیکن بہت سے لوگ اس سے ناواقف بھی ہونگے۔ میرے ایک عزیر جو دوپہر کے قیلولے سے نہ صرف خود کو تروتازہ محسوس کرتے ہیں بلکہ ان کو ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے وہ مختصر وقت کے لئے نہیں بلکہ انہوں نے جیسے 2 گھنٹوں کی نیند لے لی…

Read More

گلے لگانا یا گلے ملنا باہر کے ملکوں میں عام ہے۔ وہاں پر موجود آپس میں دوستوں میں بھی گلے ملنا معمول کی بات ہے۔ہمیں صحت مند زندگی گزارنے کے لئے متوازن غذا کے ساتھ ساتھ ان عادات کو بھی اپنانا چاہیے جس سے ہمارے صحت میں بہتری آسکے اور ہم خوشگوار زندگی گزار سکیں۔ کسی کو گلے لگانا یا مسکرا کر بات کرنا بھی ہماری صحت پر مثبت اثرات چھوڑتا ہے۔ ہم کسی کو گلے لگا کر یا ہنس کربات کر کے بھی اپنی صحت میں بہتری لاتے ہیں اور دوسرے کی صحت میں بھی بہتری آتی ہے۔ روز…

Read More

وزن بڑھانے اور کم کرنےکا ٹاسک آسان نہیں ہے۔ بہت سے لوگ وزن بڑھنے کی وجہ سے پریشان ہیں اور بہت سے لوگ کم ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں۔اگر آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو آپ وزن بڑھانے والے کھانوں  کا استعمال کرکے بھی ایسا کر سکتے ہیں۔ کچھ ایسے کھانے ہیں جو غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں لیکن وزن بڑھانے کا باعث بنتے ہیں۔ ہم میں سے کچھ ایسے لوگ بھی موجود ہونگے جو وزن کو کم کرنے کے لئے ڈائیٹ پلان پر عمل کرتے ہونگے۔ ان کھانوں سے پرہیز کرتے ہیں جو وزن بڑھانے کا باعث…

Read More

کان کا انفیکشن بچوں اور بڑوں میں بہت عام ہے۔ درحقیقت نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق بہت سے بچے اپنی تیسری سالگرہ سے پہلے کان کے انفیکشن میں مبتلا ہوتے ہیں۔ بہت سے انفیکشن ایسے بھی ہوتے ہیں جو خود ہی دور ہوجاتے ہیں لیکن ان کو نظرانداز بھی نہیں کرنا چاہیے۔ اگر آپ کے بچے میں کان کا انفیکشن ہے تو اس کو نظرانداز کرنے کی بجائے مرہم کی سائٹ سے اچھے ائیر سپیشلسٹ سے بات کریں۔ کان کا معاملہ بہت حساس معاملہ ہے اس میں دیر نہیں کرنی چاہیے کیونکہ دیری کی صورت میں بہت سی…

Read More

 بچے اللہ کی طرف سے ہمارے لئے تحفہ ہیں۔ وہ گھر خوشیوں اور رونق سے بھرپور ہے جن کے گھر میں چھوٹے اور ننھے بچوں کی ہنسنے کی آوازیں ہیں۔ جب اولاد چھوٹی ہوتی ہے ماں باپ اس کی تربیت اور پرورش میں اپنی جان تک لگا دیتے ہیں۔ کیونکہ یہ ماں اور باپ کے جگر کا ٹکڑا ہوتے ہیں۔ چھوٹے بچوں کی دیکھ بھال اور حفاظت بہت ضروری ہیں کیونکہ  یہ ناسمجھ ہوتے ہیں اور کچھ نہ کچھ کر سکتے ہیں جیسے اگر بچوں کو اکیلے کمرے میں چوڑ دیا جائے اور بجلی کے بوڑد کو  بھی ہاتھ لگا…

Read More

انڈیا میں ہر سال ہزاروں خواتین خودکشی پر مجبور ہیں۔اگر ہم خودکشی کی بات کرتے ہیں تو بہت سی وجوہات ہمارے ذہن میں آتی ہیں کہ جیسے خودکشی کسی دماغی بیماری کی وجہ سے بھی ہوسکتی ہے یا اس کی وجہ ڈپریشن بھی ہو سکتی ہے۔ بہت سی وجوہات ہمارے ذہن میں آتی ہیں۔ بہت سے لوگ ایسےبھی ہیں جو کسی نا امیدی کی وجہ سے بھی یہ قدم اٹھاتے ہیں۔ اس کے علاوہ تکیلف دہ تناؤ بھی اس کی ایک وجہ ہے۔ لیکن کسی نہ کسی مسئلے کا حل لازمی نکالنا چاہیے اگر آپ کسی بھی ذہنی بیماری میں…

Read More