اینجیو پلاسٹی ایک طریقہ کار ہے اور یہ دل کی بند شریانوں کو کھولنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ یہ اوپن ہارٹ سرجری کے بغیر دل کے پٹھوں میں خون کے بہاؤ کو بحال کرتا ہے۔ اس سرجری میں چھوٹے سے غبارے کیتھٹر کا استعمال کیا جاتا ہے جسے خون کی بند نالی میں داخل کیا جاتا ہے۔ خون کے بہاؤ کو اچھا کرنے اور نالی کو چوڑا کرنے کے لئے ایسا کیا جاتا ہے۔ ایک لمبی ،پتلی ٹیوب جیسے کیتھٹر کہتے ہیں خون کی نالی میں ڈالی جاتی ہے اور بند کورنری شریانوں کو کھولا جاتا ہے۔ اگر آپ…
Author: Aisha Zafar
ماہواری کا آنا قدرتی عمل ہے۔ ہر مہینے خواتین اس عمل سے گزرتی ہیں۔ ان کا آنا خواتین کے لئے صحت کے لحاظ سے بہت اچھا ہے۔ بعض اوقات ان کا آنا آپ کے لئے پریشان کر سکتا ہے جیسے اگر آپ کو کسی فنکشن پر جانا ہے اور فنکشن کے دنوں میں آپ کی ماہواری کی تاریخ بھی ہو سکتی ہے۔ ان حالات میں آپ کو پریشانی ہو سکتی ہے یا اس کے علاوہ آپ کی دفتر میں کوئی ضروری میٹنگ ہے یا آپ کو کہیں سفر پر جانا ہے تو اس کی وجہ سے آپ کے لئے مشکل…
یوٹرائن سارکوما خواتین کی یوٹرس کی بیماری ہے جو سارکوماز خواتین میں 40 سے 50 سال کی عمر میں عام ہیں۔ 30 سال کی عمر میں اس کے ہونے کے کم امکانات ہوتے ہیں۔یوٹرائن سارکوما کینسر کی ایک قسم ہے جو رحم کے پٹھوں یا ٹشوز میں بنتا ہے۔ یہ کینسر اینڈومیٹیریال کے کینسر سے مختلف ہے۔ اینڈومیٹریم جیسے بچہ دانی کی پرت کہا جاتا ہے۔ بچہ دانی خواتین کے تولیدی نظام کا حصہ ہے۔ یہ ناشپاتی کی شکل کا ایک عضو ہوتا ہے جس میں بچہ ٹھہرتا ہے۔ اگر کوئی یوٹرس کی بیماری خواتین کو ہوتی ہے تو اس…
حمل کے دوران سینے کی جلن بہت سی خواتین میں عام ہے۔ سینے کی جلن کی کافی وجوہات بھی ہو سکتی ہیں جس میں ہماری غذا اور طرزِ زندگی بھی شامل ہے۔ ہماری صحت پر اثر ہماری غذا کی وجہ سے بھی ہوتا ہے۔ وہ لوگ جو اپنی غذا میں قدرتی چیزوں کا زیادہ استعمال کرتے ہیں وہ زیادہ تر صحت کے مسائل سے محفوظ رہتے ہیں۔ اس لئے کہا جاتا ہے کہ کسی بھی بیماری میں یا وٹامنز کی کمی کی صورت میں پھلوں اور سبزیوں کا استعمال آپ کے لئے فائدہ مند ثابت ہو سکتا یے۔ ہمیں معدے…
سکیبیز ایک خارش والی جلد کی حالت کو کہتے ہیں۔ سکیبیز ایک چھوٹے سے کیڑے کے کاٹنے سے جیسے سارکوپٹس اسکابی کہتے ہیں۔ یہ اس کے کاٹنے سے ہوتی ہے۔ اگر اس کا وقت پر علاج نہ کیا جائے تو یہ کیڑا ہماری جلد میں مہینوں تک رہ کر انڈے دیتا ہے جس وجہ سے جلد پر سرخ رنگ کے دانے بن جاتے ہیں۔ اس کی وجہ سے جلد پر خارش ہوتی ہے اور سرخ رنگ کے دانے رونما ہوتے ہیں۔ اس کیڑے کا نفیکشن ایک شخص سے دوسرے شخص میں آسانی سے منتقل ہو سکتا ہے لیکن یہ جنسی…
حمل کے دوران اگر آپ کمر کی درد میں مبتلا ہوتی ہیں تو آپ اکیلی نہیں ہیں۔بہت سی اور بھی خواتین حمل میں کمر کی درد سے دوچار ہوتی ہیں۔ ایک تہائی کو 80 فیصد شدید درد ہوتا ہے ۔ اگر اس کا علاج نہ کیا جائے تو یہ بدتر صورت اختیار کر لیتا ہے۔کمر کے درد کی وجہ سے ہماری نیند بھی خراب ہوتی ہے۔ وہ خواتین جو حمل کے دوران کمر کی درد میں مبتلا ہوتی ہیں ان میں ڈیلیوری کے بعد بھی پچیدگیاں ہوسکتیں ہیں۔ اس درد کا سامنا خواتین 50 سے 80 فیصد تک کرتی ہیں۔…
اینڈومیٹروسس ایک ایسا عارضہ ہے جس میں تکلیف بہت زیادہ ہوتی ہے۔ اس میں ہوتا ایسا ہے کہ بچہ دانی کے ٹشوز باہر کی طرف بڑھتے ہیں۔ اس میں ٹشوز دوسری جگہوں کی طرف بڑھنا شروع ہوجاتے ہیں۔ یہ ایک عام حالت ہے اس کی تشخیص کئی سالوں تک نہیں ہوتی۔ اس حالت میں مدت کے وقت خواتین میں خون بہت بہتا ہے یا اس کے علاوہ تکلیف دہ ماہواری ہوتی ہے۔ جو خواتین میں اس بات کو عام سمجھا جاتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے جس وجہ سے وہ اس کے بارے میں ڈاکٹر سے رجوع نہیں کرتیں۔ لیکن…
ڈپریشن کی حالت ایسی حالت ہے جس میں انسان خود کو اداس اور افسردہ محسوس کرتا ہے۔ اس حالت میں بہت سے خیالات انسان کی سوچ میں آتے ہیں جو بعض اوقات آپ کو نقصان بھی دے سکتے ہیں۔ ہم جس غذا کا اپنی روزمرہ زندگی میں استعمال کرتے ہیں اس کا ہماری مجموعی صحت پر بہت اثر ہوتا ہے۔ ہم جس غذا کا استعمال کرتے ہیں اس کا ہماری ذہنی صحت سے گہرا تعلق ہوتا ہے۔ جس وجہ سے ڈپریشن کی حالت میں بھی غذا ان حالتوں پر اثر رکھتی ہے۔ بہت سے شواہد یہ بھی ثابت کرتے ہیں…
متلی کا سبب بننے والی بہت سی چیزیں ہو سکتی ہیں جیسے سردرد یا درد شقیقہ، معدے کے مسائل، پیٹ کا درد، سردی لگنا اور کیمو تھیراپی ہم ان وجوہات کی وجہ سے بھی متلی کا احساس ہوتا ہے۔ جب آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ کا دل خراب ہو رہا ہے تو اس وقت آپ اس کی وجوہات جاننے کی بجائے علاج کی طرف بڑھتے ہیں۔ ہم گھریلو علاج کی مدد سے بھی متلی کو دور کر سکتے ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو ان پر اکتفا نہیں کرتے۔ آپ کو یہ بات بھی ذہن نشین کرنی…
حاملہ خواتین اپنے بچے کی صحت کی خاطر اپنی غذا پر بہت توجہ دیتی ہیں۔ اس دوران ماں جو استعمال کرتی ہے وہ بچے پر اثر رکھتا ہے کیونکہ حمل کے دوران متوازن اور وٹامنز سے بھرپور غذا ہے آپ کے بچے کی نشوونما کو بہتر بنا سکتی ہے۔ اگر آپ میں پہلے سے ہی وٹامنز اور منرلز کی کمی ہے تو یہ آپ کے لئے حمل میں مسائل کا باعث بنتی ہے۔ جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ دماغی صحت بھی بہت اہمیت رکھتی ہے۔ بچوں کا جسمانی طور پر ہی صحت مند ہونا ضروری نہیں ہے بلکہ اپنی زندگی…