Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

آپ کی سانسیں بھی آپ کی صحت کا حال بتا سکتی ہیں یہ بات تو حیرت انگیز ہے لیکن ہم اپنی سانس کی مدد سے بھی اپنی صحت کا حال جان سکتے ہیں۔ اگر آپ کی سانس میں بدبو ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ نے اپنے دانت نہیں صاف کیے  سانس کی بدبو میں کسی بیماری کا بھی اشارہ ہو سکتا ہے۔ جی ہاں ہمارے سانس کی بدبو ہمیں یہ بتا سکتی ہے کہ ہم کس بیماری میں مبتلا ہیں اور یہ صحت کے کس مسئلے کی وجہ سے ہمارے ساتھ ایسا ہے۔ اگر آپ…

Read More

چہرے کی جلدی پر نشانات کا سامنا بہت سے لوگوں کو کرنا پڑتا ہے۔ ایسا عمر بڑھنے کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے اور جوانی میں بھی چہرے کی جلد پر نشانات ہو سکتے ہیں۔ ہماری شخصیت میں چہرہ ایک بنیادی حیثیت رکھتا ہے دیکھنے والوں کی پہلی نظر چہرے پر ہی جاتی ہے۔ اگر آپ کے چہرے پر مختلف قسم کے نشانات ہیں تو ہو سکتا ہے یہ کسی بیماری کی وجہ سے ہوں  یا آپ کو جلد کا کوئی مسئلہ ہو۔ لیکن کسی بھی صورت میں ہمیں لاپرواہی نہیں کرنی چاہیے کیونکہ بیرونی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ اندرونی…

Read More

تخم بلنگا صحت کے لحاظ سے ہمارے لئے مفید ہوتا ہے۔ اس میں حیرت انگیز منرلز اور وٹامنز پائے جاتے ہیں لہذا اس کے صحت پر متاثر کن فوائد موجود ہیں۔ کئی علاقوں میں اس کا استعمال ابھی بھی کیا جاتا ہے۔ رمضان میں بھی بہت سے لوگ اس کا استعمال کرتے ہیں۔ ہندوستان کے گھرانوں میں اس کا استعمال عام ہے کیونکہ یہ ہندوستان کا پودا ہے۔ یہ قوت مدافعت بڑھانے والا بیج ہے۔ ا سکے بیج بہت صحت مند معلوم ہوتے ہیں۔ اس میں پروٹین اور فائبر بھی موجود ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان میں فائبر کی…

Read More

ڈارک چاکلیٹ غذائی اجزاء سے بھرپور ہے اس کے صحت پر مثبت اثرات ہیں۔ جیسے پھلوں اور سبزیوں کے ذریعے ہم  وٹامنز اور منرلز حاصل کرتے ہیں اسی طرح ہم چاکلیٹ کی مدد سے بھی اپنا موڈ اچھا بنا سکتے ہیں۔ اس میں اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں جو کسی بھی  انفیکشن سے محفوظ رکھتے ہیں۔ کوئی خوشی کا موقع ہو یا موڈ کو اچھا کرنے کا چاکلیٹ بہترین انتخاب ہے۔ آج کل بہت سے فنکشنز پر بھی چاکلیٹ کو منہ میٹھا کرنے کے طور  پر کھائی جاتی ہے اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ ہم چاکلیٹ کے صحت پر…

Read More

آلو کے جوس کا استعمال نہ صرف آپ جلد پر لگانے کی صورت میں  کر سکتے ہیں بلکہ آپ اس کو پی بھی سکتے ہیں۔ اگر آپ اس کو بس تھوڑی سی مقدار میں پیتے ہیں تو آپ حیرت انگیز فوائد حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ کو دوسرے جوسز کی طرح اس کا زیادہ استعمال نہیں کرنا بس دو چمچ جوس ہی کافی ہوگا۔ کہتے ہیں کہ اگر باقاعدگی سے جوسز کا استعمال کرتAے ہیں تو آپ دلکش اور حسین جلد حاصل کر سکتے ہیں یہ بات سچ ہے کہ پھلوں کا جوس آپ کے لئے فائدہ مند ثابت ہوتا…

Read More

بائی پولر ڈس آرڈر  جسے مینک ڈپریشن کہا جاتا ہے۔ یہ ایک ذہنی عارضہ ہے جس میں انسان کا موڈ بدلتا ہے اور توانائی متاثر ہوتی ہے اس کے علاوہ دن بھر کے کاموں میں بھی دلچسپی کم ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ کام کرنے کی صلاحیت بھی متاثر ہوتی ہے۔ آسان الفاظ میں ہم کہہ سکتے ہیں کہ جو شخص اس کے شکار ہوتے ہیں ان میں مزاج، توانائی اور کام کرنے کی صلاحیت میں تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ بائی پولر ڈس آرڈر میں افراد شدید جذباتی پن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ یہ حالت دن اور ہفتوں کے وقفوں…

Read More

کان ہمارے چہرے پر وہ اعضاء ہیں جن کی مدد سے ہم باہر کی آواز کو سنتے ہیں۔  کان کی میل سے بچنے کے لئے ان کی صفائی انتہائی ضروری ہے۔ بہت سے لوگ اپنے میل بھرے کانوں کو صاف کرنے کے لئے صرف کاٹن بڈز پر انحصار کرتے ہیں۔ لیکن ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے بھی موجود ہونگے جو صفائی ہی نہیں کرتے۔ جب بھی موسم بدلتا ہے تو لوگ اپنی جلد اور بالوں کا خیال موسم کے لحاظ سے کرنا شروع ہوجاتے ہیں۔ جلد کے ساتھ ساتھ کانوں کی صفائی بھی کریں۔ خاص طور پر گرمیوں…

Read More

جگر ہمارے جسم میں ایک ضروری اعضاء ہے۔ ایک بڑے سائز کے جگر میں کسی بھی وجہ سے معمول سے زیادہ سوجن ہوتی ہے۔ اس کا بڑھ جانا ایک بنیادی مسئلے کی علامت ہے لیکن یہ کوئی بیماری نہیں ہے۔ بڑھا ہوا جگر کئی علامات کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔ بنیادی بیماری اس کا سبب بن سکتی ہے۔ جسم کے تمام اعضاء اپنی جگہ اہمیت رکھتے ہیں لیکن جسم کے کسی بھی اعضاء میں خرابی ہماری صحت کے مسائل میں رکاوٹ ڈال سکتی ہے۔ اور ہم صحت کی خرابی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ بھی کسی بھی…

Read More

بہت سے بیماریاں جنسی طور پر منتقل ہوتی ہیں۔ یہ وہ بیماریاں ہیں جو ایک فرد سے دوسرے فرد میں منتقل ہوتی ہیں۔ رابطہ عام طور پر زبانی یا اندام نہانی ہو سکتا ہے جس کی وجہ سے بیماریاں ایک شخص سے دوسرے شخص میں  داخل ہوتی ہیں۔ اگر کوئی شخص  بیماری میں مبتلا ہے تو دوسرا انسان بھی اس کا شکار ہو سکتا ہے۔ بہت سی وائرل بیماریاں ایسی ہیں جو ایک دوسرے سے ہوتی ہیں۔ اس لئے اپنے آپ کو محفوظ رکھنے کے لئے ہمیں وہ تمام اختیاطی تدابیر کو اپنانا چاہیے جن کی وجہ سے ہم محفوظ…

Read More

بچوں میں بہت سی چیزوں پر لڑائیاں عام ہیں۔ تنازعات کسی بھی سماجی تناظر کا حصہ ہوتے ہیں۔ تصادم اس وقت ہوتا ہے جب دو لوگ ایک چیز پر آمادہ نہیں ہوتے۔ جب بچے کسی چیز پر متفق نہیں ہوتے ایک دوسرے کی مخالفت کرتے ہیں یا ایک دوسرے کے خلاف جوابی کاروائی کرتے ہیں تو یہ چیزیں لڑائی میں بدل جاتیں ہیں۔ اگر بچوں میں کسی بھی چیز کو لے کر لڑائی یا تنازعہ پیدا ہوتا ہے تو ن کی ایسے تربیت کرنی چاہیے کہ وہ اپنے معاملات کو مثبت طریقے سے حل کریں۔ بچوں کی پرورش اور تربیت…

Read More