میں نےروزانہ ہزاروں لوگوں کومرتےدیکھاہےہم روزموت کےقریب سے گزرتےہیں۔ہم میں سے بہت سے لوگ روزگٹرز‘دیواروں اورچھتوں کی بلندی سے گرنےوالی اینٹوں اورپتھروں کانشانہ بن جاتے ہیں۔دینا میں روز سانپ کے کاٹنے‘پانی میں ڈوبنے‘بجلی کے جھٹکےاورگیس کی لیکج روزکتنےلوگوں کی جان لےجاتاہے۔ہم نہیں جانتےکونساشخص کس وقت پانی پیتے‘کافی پیتے‘کھاناکھاتےاور موسم کامزہ لیتےمرجاے۔ ہمارے ساتھ بہت سی بیماریاں چلتی ہیں جوہرروزہمارےخون میں دوڑتی ہیں ہیمں کیاپتہ کب کس بیماری کےجراثیم ایکٹیوہوجائیں اورہم اللہ کوپیارے ہوجاےکیاتم جانتےہوموت کے کتنے قریب ہو؟نہیں۔۔۔نہ تم جانو۔۔۔نہ ہم۔ اللہ تعالی نے انسان کو بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے،صحت وتندرستی بھی ایک بہت بڑی نعمت ہے۔صحت وتندرستی…
Author: Aisha Zafar
خون کی کمی کامطلب ہےآپ کےپاس خون کےسرخ خلیے یعنی آر۔بی۔سی کی تعداد کم ہے۔خون کی مکمل گنتی سی۔بی۔سی کی وضاحت بلڈٹیست کےذریعے ہوتی ہے۔آکسیجن کی کمی کی وجہ سےبھی یہ بیماری ہوتی ہے۔آکسیجن کی دیرینہ یاشدیدکمی دماغ،دل اوردوسرےاعضاءکونقصان پہنچاسکتی ہے۔ اسباب خون کی کمی کی کافی وجوہات ہوسکتی ہیں؛ سرخ خون کے خلیوں کی ناکامی یاناقص پیداوار سرخ خون کے خلیوں کی تباہی کی اعلی شرح یاضرورت سےزیادہ خون بہنا خام ریڈسیلز کی تیاری علامات اورنشانیاں خون کی کمی جسم میں بہت سارےنظاموں کومتاثرکرتی ہےاوراس سےمختلف علامات اورنشانیاں پیداہوتی ہیں جن میں صحت بھی شامل ہے۔خون کی کمی کی…
دماغی صحت اورتندرستی کےبغیرتندرست زندگی کاتصورممکن ہی نہیں ہےکیونکہ دماغ انسانی جسم میں کنٹرول روم کی حیثیت رکھتاہےاگردماغ کی کارگردگی درست نہیں ہوگی توانسان کے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثرہونگے۔دماغ انسانی جسم کاوہ حصہ ہےجوپورےجسم کوکنٹرول کرتا ہےاسی وجہ سےدماغی بیماریاں شخصیت پربری طرح اثراندازہوتی ہیں۔دماغ کےکمزورہونےکاشکوہ اکثرلوگ کرتے ہیں یہ ایک ایسی بیماری ہےجس کےلئےلوگ مہنگی ادویات بھی استعمال کرنےکوتیارہوتے ہیں۔ جسم میں موجودخون دماغ کوغذائیں پیش کرتا ہےجن میں سےدماغ اپنےمطلب کی غذاچن لیتاہےلیکن جب خون کادورہ باقاعدہ نہ ہوتودماغ کوبھی غذانہیں ملتی جس سےاس کی طاقت کم ہونےلگتی ہےاس حالت میں ضروری ہےکہ دماغ کوغذاپہنچائی جائے۔انسان کی…
انسانی جسم میں بہت سےحصےایسے ہیں جوصحت مندہونےکی نشانی سمجھے جاتے ہیں جیسےدانت،نظراوربال وغیرہ صحت مندبال اور صحت منددانت بھی تندرستی کی علامت ہیں۔کچھ موسم ایسےآتے ہیں جن میں بالوں کاجھڑنازیادہ ہوجاتاہےجولوگوں کےلیے پریشانی کاباعث بنتاہےعورتوں کےساتھ ساتھ مردوں کوبھی اس پریشانی کاسامناکرناپڑتاہے۔بال انسان کی خوبصورتی میں بہت اہم کرداراداکرتے ہیں خوبصورت،چمکداراورصحت مندبال مردوں اورعورتوں کی خوبصورتی ہےاس سےشخصیت میں اعتمادکااضافہ ہوتاہے۔بالوں کوخوبصورت اوراورمضبوط بنانے کےلیےبالوں کی حفاظت اور مساج بہت ضروری ہے۔مساج بالوں کو جھڑنےاورگھناکرنے میں مدد دیتاہے۔ہفتے میں ایک باربالوں کامساج لازمی کرناچاہیےاس سےبال نرم ملائم ہوتے ہیں اورخون کی گردش بھی ہوتی ہےجوبالوں کودوشاخہ ہونے سے روکتی…
آج کےدور میں ہرانسان دوسرے انسان سے آگے نکلنےکی کوشش میں ہےاوریہ سوچ کے مایوس ہے کہ وہ شاید کسی سے پیچھےہےاگرہم زندگی کابغورجائزہ لیں توایسا بلکل نہیں ہوتا۔وقت اپنےلحاظ سےچلتاہےکوئی کسی سے پیچھے نہیں ہوتا،کوئی کسی سے آگے نہیں ہوتا۔اس دنیامیں ہر چیز اپنے وقت کے مطابق ہو رہی ہےجیسے ایک مثال لے لیجیےامریکی سابق صدرباراک اوباما55سال کی عمرمیں ریٹائرڈہوتاہےاورٹرمپ70سال کی عمر میں آغاز کرتا ہے۔کوئی25 سال کی عمر میں کسی کمپنی کا سی ای اوبن جاتاہےاور50سال کی عمر میں مر جاتاہےجبکہ کوئی50 سال کی عمرمیں آغاز کرتاہے اور 90 سال تک جیتاہے۔یہ سب چیزیں ہمیں یہ سبق دیتی…
ہم کبھی اے۔ٹی۔ایم مشین پرچلے جائیں تووہ کچھ فٹ کاکمرہ بھی ہمیں پرچیوں سےبھراملےگاوہ بھی ہمیں نیٹ اینڈکلین نہیں ملے گا،کوئی بھی اتنی زحمت نہیں کرےگاکہ پیسےحاصل کرنےکےبعدپرچی ڈسٹ بین میں پھینک دی جائے۔چلیں مان لیتے ہیں وہاں ڈسٹ بین مہیاکرناحکومت کی ذمہ داری تھی لیکن آپ کی ذمہ داری کیاتھی؟کیاآپ نےاپنی ذمہ داری پوری کی؟ جب بھی حکومت پرتنقیدکی بات کی جائےتوہرانسان بڑھ چڑھ کرحصہ لےگاہم اکثرکہہ دیتےہیں کہ انگریزحکمرانوں نےاپنےملک کوبہت اچھےطریقےسےسنبھالاہواہےلیکن کبھی غورکیاہےوہاں کی عوام نےکیسےاپنےملک کوصاف رکھاہواہے؟ہم اپنےحکمران کووہاں کےحکمران کےساتھ کمپیرکرتےہیں لیکن عوام کووہاں کی عوام کےساتھ کیوں نہیں کمپیرکرتے؟کبھی سوچاہےعوام ہونےکےناطےہماری کیاذمہ داریاں ہیں؟ہرذمہ…
آج کےٹیکنالوجی اورترقی یافتہ دور میں ہرکوئی اپنی صحت کی جانب سےغافل اورلاپرواہ نظرآتاہےانسان خواہ پرانےزمانےکاروایت پسند ہویاجدیدزمانےکاماڈرن ہولیکن وقت کے ساتھ لڑائی رہی ہے۔ہردورکےمعاشی،معاشرتی،اخلاقی اورجسمانی مسائل الگ الگ ر ہےہیں۔بہت سی بیماریوں پرسائنس نےقابوپالیاہےلیکن کچھ بیماریوں سےمکمل طورپرچھٹکاراحاصل نہیں ہوسکاان میں جوڑوں کادردشامل بھی شامل ہے۔درحقیقت عمربڑھنےکےساتھ ہڈیاں بھی کمزورہونےلگتی ہیں جس کےباعث جوڑوں کادردلوگوں کواپناشکاربنالیتاہے۔اس دردسےبچنا اتنامشکل نہیں ہے۔کچھ غذائیں،ورزش اورگھریلواشیابھی جوڑوں کےدرد میں کمی لاسکتی ہیں۔جوڑوں کادرددوقسم کاہوتاہے۔ایک چھوٹےجوڑکادردہوتاہےجسےنقرس کہاجاتاہےاورایک بڑےجوڑکادردہےجسےگنٹھیاکہاجاتاہے۔ میڈیکل اورسائنس کی روسےجوڑوں کےدردکی وجہ یورک ایسڈ سمجھاجاتاہے۔خون میں پوٹاشیم اورسوڈیم کی بڑھتی ہوئی مقداربھی جوڑوں کےدردکاباعث ہے۔لیکن کچھ اختیاطی تدابیرکرکےاس دردسےبچاجاسکتاہے۔کچھ تراکیب درج ذیل…
بل گیٹس ہویانوازشریف مرنا سب نے سسک سسک کر ہے۔ ویسے تو میں دنیاکے کافی ملک گھوم چکاتھالیکن کبھی کبھی میرادل اپنےپرانے محلےاور اسکی ٹوٹی پھوٹی گلیوں میں ہوتا تھا۔میں کچھ دنوں سے بےعزتی کوترساہواتھاتو میں اپنےپرانے محلے میں چلاگیا۔”اوےنومی کیتھےجاریاں اے“یہ آوازکانوں میں پڑنی تھی کہ میری شوگر، میراڈپریشن،میرابلڈپریشر سب ختم ہوگیااور میں آسٹریلیاکی بڑی بڑی سڑکوں سےاپنی گلی کی آدھی ٹوٹی پھوٹی اینٹوں کےفرش پر آگیا۔اب وہ نعمان،نومی نظرآرہاتھا۔جس کے چہرےپرمطمئن سی ہنسی تھی جس نےدس سال پہلےایک کمپنی خریدی تھی ان دنوں ٹیکنالوجی کا بول بالا تھامعجزہ یہ ہواکہ وہ دیکھتے ہی دیکھتےلاکھ پتی سے کڑورپتی بن…