Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کو معدےاورہاضمے کے بہت سے مسائل ہیں،جس کی وجہ سے وہ بیماریوں کا شکارہوتے ہیں۔بہت سی بیماریاں ایسی ہیں جوجان لیوا بھی بن جاتی ہیں۔چھوٹوں بچوں سے لے کر بوڑھوں تک کوئی نہ کوئی کسی مسئلےکا شکار رہتاہے۔جہاں جہاں نئی بیماریوں کاآغاز ہوتا ہےسائنس اس پر کنٹرول پانے کی کوشش میں لگ جاتی ہے۔ابھی بھی بہت سی بیماریاں ایسی ہیں جن پرسائنس کنٹرول پانےمیں ناکام رہی ہے۔انسان جب کام کے ساتھ اپنی صحت پربھی توجہ دیتا ہےتواس پر بیماری کے حملہ کرنے کےچانسز کم ہوجاتے ہیں،وہ پھر بیماری پرقابو پانے کی…

Read More

ایک انسانی جسم کو کام کرنے اور اپنی روزمرہ کی سرگرمیاں سرانجام دینے کے لئے وٹامنز کی بہت ضرورت ہوتی ہے۔کسی بھی وٹامن کی کمی ہمیں کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا کرتی ہے جس کی وجہ ہمیں صحت کے مسائل سے دوچارہونا پڑتا ہے۔بہت سی غذائیں ایسی ہیں جن کے استعمال سے ہم اپنے جسم میں وٹامنز اور منرلز کی کمی کو پورا کر سکتے ہیں اور ایک صحت مند زندگی گزارسکتے ہیں۔ہم بہت سے بیماریوں سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر کو اپناتے ہیں. جیسے کرونا وائرس سے بچاؤ کےلئے ہم نے لاک ڈاؤن میں دن گزارے ایسا…

Read More

ہم میں بہت سےافرادایسے ہونگےجن کو لاک ڈاؤن کےدوران ذہنی مسائل کا سامنا رہا ہوگا۔لاک ڈاؤن وقت ہی ایسا تھا کہ جس میں بہت سےافراداس خوف وہراس میں مبتلا تھے کہ اب کیاہوگا۔ایسالگ رہا تھا جیسے موت اتنی سستی ہوگئی ہے کہ کہیں بھی کسی بھی وقت کسی کو مل جائے گی،اگلے ہی پل زندگی کا بھروسہ نہیں تھا۔ وہ وقت بہت مشکل تھا لیکن بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جنہوں نے خودکو مضبوط رکھا اوراس مشکل کا سامنا کیا. یہ ایک ایسا وقت تھا جس میں لوگو کو بہت سے ذہنی مسائل کا سامنا کرنا پڑ ا۔ یہ…

Read More

جیساکہ ہم سب جانتے ہیں کہ خون کی کمی کی وجہ سے ہم بہت سی بیماریوں میں مبتلا ہوتے ہیں،خون کی کمی کی کئی وجوہات ہوتی ہےخون کی کمی کی پہلی وجہ خوراک پرتوجہ نہ دینے کی وجہ سے بھی ہوسکتی ہے۔خون کی کمی کی وجہ سےہم سستی،تھکاوٹ،کمزوری،چکر آنا اور بالوں کے جھڑ نےکی پریشانی میں مبتلا ہوتے ہیں۔اگر آپ کو بھی ایسی علامات اپنےاندردکھائی دینے لگیں توآپ کواپنی غذاپرتوجہ دینے کی ضرورت ہے۔ایک تحقیق کےمطابق عورتوں کی نسبت مردوں میں خون کی کمی زیادہ ہوتی ہے۔جسم میں اگردوسرےوٹامنز کی کمی ہوں جیسےآئرن کی کمی کی وجہ سے بھی ہیموگلوبن…

Read More

اکثرجب اچھےکی بات کی جاتی ہے تو ہمارے ذہن میں مثبت خیال آتے ہیں،اچھے انسان کا تعلق اچھی سوچ سے ہوتا ہے۔جب ہم بچے ہوتے ہیں تب ہم سوچ رہے ہوتے ہیں کہ والدین ہمیں جس چیز سے روک رہے تھے وہ ہی ہمارے لئے اچھی تھی لیکن ایسا نہیں ہوتا۔ہمارےحقیقی خیرخواہ ہمارے والدین ہی ہوتے ہیں کیونکہ ہمارے والدین ہی ہمیں اس دنیا میں لانےکاذریعہ بنتے ہیں۔بچے اپنے والدین کا عکس ہوتے ہیں،بہت سی عادات ایسی ہوتی ہیں جوہم اپنے والدین سے سیکھتے ہیں۔اس لئے شروع میں آپ اپنے بچوں میں جو عادات ڈالیں گے وہ ہی آپ کا…

Read More

انٹرمیڈیٹ کی بات ہے،تب میری عمر سولہ سال تھی۔اکثرچیزوں پر فوکس کرنے میں مجھے مشکل پیش آتی تھی،کلاس میں لیکچر نوٹ کرتے وقت میں وائٹ بورڈ پر نہیں بلکہ اپنی ساتھ بیٹھی دوست سے دیکھ کر لیکچر نوٹ کرتی تھی لیکن کبھی غور ہی نہیں کیا کہ جب میری دوسری دوستوں کو ٹھیک نظرآرہا ہے تو مجھے کیوں نہیں۔اکثر میرے سر میں بھی درد رہنی لیکن میں نے کبھی توجہ نہ دی کہ میرے ساتھ کیا مسئلہ ہے۔آخر ایسے کرتے چھ ماہ گزر گئے،لیکن میری بیماری کی صحیح تشخص نہ ہوسکی۔یہ میری لاپرواہی تھی جس وجہ سے مجھے علم نہ…

Read More

خوبصورت اورمضبوط دانت ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے،ایسےدانت ہماری خوبصورتی کے ساتھ ساتھ ہماری شخصیت میں بھی نکھارپیداکرتے ہیں۔کیونکہ ہنستےاورمسکراتےوقت ہمارےدانت نظرآتے ہیں گندےاورپیلے دانت ہماراکونفیڈینس کم کرتے ہیں۔ہم جس محفل میں بیٹھتے ہیں تو پیلےدانتوں کی وجہ سے شرمندگی ہوتی ہے۔اس لئے چہرےکی خوبصورتی کے ساتھ دانتوں کی خوبصورتی بہت معنی رکھتی ہے۔ہنستا اور دلکش چہرہ بھی دانت گندے ہونے کی وجہ سےماند پڑجاتا ہے۔پیلےدانت ہماری شخصیت کو متاثرکرتے ہیں اور شرمندگی کا باعث بنتے ہیں اور لوگ پاس بیٹھنے سے بھی کتراتے ہیں۔دانتوں کو برش اور صفائی کے علاوہ بہت سی سبزیاں اور پھل بھی ان کی…

Read More

وہ کونسی سبزی ہے جو دیکھنے میں سرخ اورجسامت میں لمبی ہے،جوسردی کےآتے ہی بازاروں میں سجنے لگتی ہے،اس کےساتھ رکھی تیکھی مرچ بھی خوبصورت لگنے لگتی ہے؟آپ کے ذہن میں جوسبزی آئی ہےآپ اگراس کے فوائد جان لیں تو ممکن ہےآپ اسےاپنی غذاکا لازمی حصہ بنا لیں۔جیسےجیسے موسم تبدیل ہوناشروع ہوتا ہے تو انسان بھی اپنی خوراک میں تبدیلی لاتا ہے،پھروہ اسی لحاظ سے موسمی خوراک کا استعمال کرتا ہے اور اگردیکھا جائے تو اللہ تعالیٰ نے کافی بیماریوں کا علاج کئی پھلوں اور سبزیوں میں پوشیدہ رکھا ہے. پھلوں اورسبزیوں میں کثرت سے معدنیات اور منرلز پائے جاتے…

Read More

قبض ایک ایسی بیماری ہےجوبہت سی بیماریوں کو جنم دیتی ہے،اس کی وجہ سے نہ صرف انسان کی صحت متاثر ہوتی ہےبلکہ بھوک اور سونے کی اوقات میں بھی تبدیلی واقع ہوتی ہے۔اپنے کھانے پینے کے اوقات اور معیار کی وجہ سےہم مختلف بیماریوں کا شکار ہوتے رہتے ہیں جس میں قبض سب سے زیادہ ہونے والی بیماری ہے اور اس کو سب بیماریوں کی جڑ قرار دیا جاتا ہے۔یہ بیماری خطرناک صورت بھی اختیار کرسکتی ہے لیکن اسکا بروقت علاج بہت ضروری ہے۔اس بیماریکا علاج ہم چند چیزوں پر عمل کر کے کر سکتے ہیں قبض کیوں ہوتی ہے؟…

Read More

کروناوائرس جو پوری دنیا میں مقبول ہے،لاک ڈاون کے بعد پھرکرونا لہرکاآغازہوچکاہے۔ہرنئےدن کیسز سامنےآرہے ہیں،اب تک مجموعی طوپرڈان نیوز کے مطابق کروناوائرس کے مریضوں کی تعداد3لاکھ 19ہزار317 ہےجن میں سے 3لاکھ4 ہزار185 صحت یاب ہوچکے ہیں اور 6ہزار580 انتقال کرچکے ہیں۔ بروز 12اکتوبر نئے385مریضوں میں کروناوائرس کی تصدیق ہوئی اور 10افراد انتقال کر چکے ہیں۔یادرہے پاکستان کی صورتحال کرونا سے متعلق دوسرے ممالک سےبہترہےاور کرونا کے مریضوں میں صحت یابی کا تناصرزیادہ دیکھا گیا ہے۔ اس وباکا آغاز چین سے ہوا اوراب تک پوری دنیا میں دس لاکھ اموات ہوچکی ہیں۔ابھی پہلی لہر پرکروناوائرس سے کنٹرول نہیں ہوا تھا کہ…

Read More