Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

الیکڑانک آلات اورانٹرنیٹ کی بدولت دیرتک جاگنامعمول بن گیا ہے،ہم میں سے بیشترلوگ ایسے ہیں جب تک ممکن ہوسوتے ہیں لیکن اگروہ صبح اٹھنےکےفوائدجان لیں تودیرتک سونےکی غلطی نہ کریں۔ماہرین کے مطابق صبح سویرےاٹھنےوالے افراد میں زیادہ توانائی رہتی ہے۔رات کو زیادہ ترلوگ اپنا وقت موبائل فون پرگزارتے ہیں جس وجہ سے اگلی صبح دیرتک سوتے ہیں جو صحت کےلئےنقصان دہ ہے۔جدیددورکےساتھ لوگوں کاطرزِزندگی تبدیل ہوگیا ہےہم صبح جلد بیدارہوکراپن صحت سے متعلق بہترین فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔ طلوع آفتاب کےوقت بیدارہونے کے جو ہمیں صحت کے حوالےسے فوائدحاصل ہوتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں؛ خوشگوار موڈ – ٹورنٹویونیورسٹی کے…

Read More

آج کےاس جدید دور میں ہمارے رہن سہن کے علاوہ ہماری خوراک میں بھی تبدیلی آگئی ہے،ہم سبزیوں کی بجائے فاسٹ فوڈکوترجیح دینے لگے ہیں ۔اس کے علاوہ پھلوں کے مشروبات کی بجائےمصنوعی مشروبات کا استعمال کرنے لگے ہیں جو ہماری صحت کے ساتھ ساتھ ہمیں بیماریوں میں بھی مبتلا کرتے ہیں۔صحت منداور تندرست رہنے کے لئے صحت بخش غذابہت اہم کرداراداکرتی ہے۔نہ صرف نوجوان بلکہ بچے بھی سوفٹ ڈرنک کااستعمال شوق سے کرتے ہیں۔اورانکااستعمال روزانہ کی بنیادپرکیاجاتا ہے۔درحقیقت اس کے روزانہ استعمال سے ہمیں وہ نقصان ہوتے ہیں جن کا ہمیں اندازہ بھی نہیں ہوتا۔سوفٹ ڈرنک یاکولڈ ڈرنک کیسے…

Read More

کینسرایک ایسی بیماری ہےجوانسان کوموت کی طرف لےجاتی ہے۔پاکستان میں، نومیں سےایک عورت چھاتی کے کینسر میں مبتلاہوتی ہے۔ان نوخواتین میں سےآپ کی فیملی بھی ہوسکتی ہے۔نہ صرف ہماراملک بلکہ ایشاءبھی اس بیماری کابوجھ برداشت کررہاہےبلکہ خواتین کا قتل کرنے والا دوسرابڑامرض بن گیا ہے۔ہرسال چالیس ہزارسےزیادہ اموات کینسرکی وجہ سے ہوتی ہیں جبکہ83ہزارکیس رپورٹ ہوتے ہیں۔یہ خطرناک حدتک اعدادوشمارہے۔ شوکت خانم میموریل ہسپتال کے مطابق ہرسال بغیرتشخص کےبہت سے لوگ اپنی جانیں کھوبیٹھتےہیں ،انسٹی ٹیوٹس نےجن وجوہات کی نشاندہی کی ہےان میں ناقص طرزِزندگی اور موٹاپاشامل ہے۔اکثریت کاتعلق نچلےسماجی ومعاشی طبقےسےہوتاہے۔ان خواتین میں شعورکی کمی ہوتی ہےاور وہ اپنےایسے…

Read More

شوگرایک ایسی بیماری ہےجوانسان کواندرہی اندرختم کردیتی ہے،یہ ایک خاموش قاتل ہے،شوگرکےمریض اس بات کو لےکربہت پریشان ہوتے ہیں کہ کس وقت پر کیا کھایاجائے اور کیا صحت کے لئےاچھاہےبھی یانہیں۔عام طورپر ذیابیطس کے مریضوں میں یہ غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ رات کوآٹھ بجےکےبعدکچھ نہیں کھاناچاہیے تاہم اس دعوےکےبارے میں سائنس میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔اگرچہ کھانےکےاوقات لازمی مقرر ہونے چاہیےاس کے ساتھ ساتھ رات کے مضرِصحت اور تلی ہوئی چیزوں کاانتخاب نہیں کرنا چاہیے کیونکہ تلی ہوئی اشیاءدل کی بیماریوں کا باعث بنتی ہیں۔درحقیقت پاکستان میں اینڈوکرینولوجسٹ کے مطابق ٹائپ2ذیابیطس میں مبتلا افراد رات کے وقت نہ…

Read More

خوبصورت نظرآنےاور اپنی جلدکوبہتربنانےکےلئےہم کافی کوشش کرتے ہیں،اس کے لئےہم مہنگی سے مہنگی بیوٹی پروڈکٹس کااستعمال کرتےہیں تاکہ جلد کی دلکشی اورچمک برقراررہ سکے۔لیکن ہماری جلدکوبھی وٹامنز کی ضرورت ہوتی ہےجوہماری صحت کےساتھ جلدکےلئے بھی اہم ہیں جلد کوبہتر بنانےساتھ ساتھ کیلشیم کے اور بھی بہت سے فوائد ہیں جو جسمانی صحت کوبہتر بنانے میں اہم کردارادا کرتے ہیں۔ہماری جلد میں زیادہ ترکیلشیم بیرونی تہہ میں پایاجاتاہے،اس کی کمی ہماری جلدکی صحت کوخراب کرسکتی ہےاس سے جلدکےپرانےخلیوں کو نئے خلیوں میں تبدیل کرنےمیں مدد ملتی ہے۔اس کی کمی آپ کی جلدکوخشک بھی کرتی ہے۔ کیلشیم ہمیں حیرت انگیزفوائدفراہم کرتاہے،جیسے خشک…

Read More

دنیا میں بیشترمرداورخواتین اپنے بڑھتےہوئےوزن کو لےکرپریشان ہیں۔بڑھتاہواوزن بیماریوں کو بھی دعوت دیتا ہے۔جولوگ موٹاپےکاشکارہوتے ہیں وہ اپناوزن کم کرنے کی تگ ودود میں لگے رہتے ہیں۔کچھ لوگوں کا وراثتی طورپربھی وزن زیادہ ہوتا ہے۔لیکن کسی بیماری کی وجہ سے بھی انسان موٹاپے کا شکار ہوجاتا ہے۔بہت سی غذاائیں بھی ایسی ہیں جس کی وجہ سےانسان اس مسئلےکاشکارہوتاہے۔پھل سبزیاں اور زیادہ فائبروالی غذائیں وزن کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔اس کے علاوہ پروٹین سے مالامال غذاہمارے متوازن وزن کے لئے بہت ضروری ہے۔ہم کچھ آسان ورزش اوراور مناسب غذاکی پیروی کرکےاپنے بڑھتے وزن کو کم کرسکتے ہیں۔جوخوراک…

Read More

ہمیشہ ہم نےاپنی سونگھنےکی حس کوعام سمجھا،لیکن جب سےوبائی مرض کادورشروع ہواہےہم صبح سویرےاٹھ کریہ چیک کرتے ہیں کہ سونگھنےکی حس باقی ہےیانہیں۔اس سے پہلےہم نےکبھی ایساسوچابھی نہیں تھاکہ ایساکیاہوگاکہ سونگھنےکی حس نہیں رہے گی۔سچ پوچھیں ہم نےتوکبھی سوچابھی نہیں تھاکہ یہ بھی ایک مسئلہ ہوگا۔لیکن وقت کیسے بدلتا ہے۔ طبی لحاظ سے سونگھنے کی حس کاختم ہوجاناایک اہم عنصرہے۔مکمل سونگھنےکی حس کاختم ہوجانے کو انوسمیاکہاجاتاہے۔ سونگھنےاورذائقہ کا مسئلہ،یہ کرونا ہے یا سردی – جب سے ہم نے یہ وبائی مرض کروناوائرس کےبارے میں سوچنا شروع کیا ہےہم بھول چکے ہیں کہ ہم عام سردی یا فلومیں کیا محسوس کرتے…

Read More

دنیامیں بہت سی ایسی بیماریاں ہیں جن کےبارے میں ہم نہیں جانتے،پچھلی دہائیوں میں ایسی بیماریاں تھیں جن کی وجہ سے ہم آسانی سےزندگی کھوسکتے تھے۔تب ویکسین اورعلاج موجود نہیں تھے۔اگرکوئی شخص بیمارہوجاتاتھاتولوگ ٹھیک ہونےکی امیدچھوڑدیتے تھے۔اسی طرح ٹائیفایڈبھی انہی بیماریوں میں سے ایک ہے۔نوے کی ابتدااوروسط میں جب کسی کو ٹائیفایڈ ہوجاتاتھاتولو گ سمجھتے تھے کہ اس کوالوداع کہنےکاوقت آگیاہے۔ٹائیفایڈاتنامہلک نہیں کیونکہ اب بہت سی ویکسین موجود ہیں،لیکن اتنا پریشان کن ہوسکتا ہے جتنا کبھی پہلے تھا۔ اگرآپ جانناچاہتےہیں کہ ٹائیفایڈکیاہےاوراس کی کیا پچیدگیاں ہیں تواس کے لئے یہ مضمون پڑھیں۔ ٹائیفایڈکیاہے؟ ٹائیفائڈ ایک بخار ہے جو سنگین بیکٹیریل…

Read More

یہ وہی دن ہیں جب ہردوسرافردسردی ااور موسمی فلومیں مبتلا اپنا ناک رگڑتانظرآئےگا۔لیکن اس دفعہ یہ موسم پہلےسےبہت مختلیف ہوگا۔ کیونکہ ہم اس بار بہت سے مسائل کےساتھ وبائی مرض کا بھی مقابلہ کررہے ہیں۔کروناوائرس نے پچھلے کچھ مہینوں سے بہت کچھ بدل کر رکھ دیا ہے۔صحت سے متعلق کوئی دوسرامسئلہ ہویاموسمی فلوسب سے پہلےیہ بات ذہن میں آتی ہے کہ کیا یہ کروناہے؟کیامیں بھی کرونامیں مبتلا ہوگیاہوں؟موجودہ صورتحال کے پیشںِ نظربہت سے سوالات ذہن میں آتے ہیں۔ اب یہاں پرسب سےاہم یہ جاننا ہے کہ یہ موسمی فلوہے یا کووڈ19؟بخارہو،ناک بہہ رہی ہویاسردردیاکوئی چیز سونگھنے میں دشواری ہےان سب…

Read More

جیسےجیسےانسان کی عمربڑھتی ہےاس کو بہت سی بیماریاں گھیر لیتی ہیں. جوانی میں انسان بیماریاں برداشت کر لیتا ہے کیونکہ تب ہمارے جسم میں طاقت موجود ہوتی ہےاور ہم ان پر قابوپانےاور کنٹرول کرنے میں کامیاب رہتے ہیں۔اس کےبرعکس بڑھاپے میں بیماریوں سےمقابلہ کرنے کی سکت نہیں رہتی۔لیکن ہم بڑھاپے میں بھی کچھ احتیاط کرکےبیماریوں پرکنٹرول کرسکتے ہیں۔بلڈپریشراوشوگر کی بیماری انسان کو اندرہی اندر ختم کردیتی ہیں۔لیکن ساتھ ساتھ اگران پرکنٹرول کرےتو انسان اپنی عمر بڑھاسکتا ہے۔ہم کیسے شوگرکی علامات ،اسباب جان سکتے ہیں اس کے لئے یہ مضمون آپ کے لئے مدد گار ثابت ہوگا۔ شوگرکیاہے؟ شوگرایک بیماری ہے…

Read More