Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

یہ حقیقت ہے کہ پریشانی طویل ہو یا مختصر انسان کوغمزدہ کردیتی ہے،روزمرہ کے معاملات ہوں،روزگار کی فکر ہو یاگھریلو پریشانیاں ہوں آہستہ آہستہ انسان کو ڈپریشن اور ایگزیٹی کی طرف لےجاتی ہے۔لیکن جب یہ ڈپریشن شدید صورت اختیار کرتا ہے تو اس کا علاج مشکل ہوجاتا ہے،ہم شروع میں ہر بیماری پر باآسانی قابو پاسکتے ہیں۔ہمارے اردگر بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اپنی پریشانی کسی سے بھی شیر نہیں کرتے جس وجہ سےوہ شدید قسم کے ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں،بہت سے لوگ ایسے بھی جن کی روزمرہ کی روٹین بھی بدلنے لگتی ہےاور وہ دنیا کی سرگرمیوں…

Read More

جلد کے مسائل ایسے مسائل ہیں جو بہت حساس ہوتے ہیں،ہماری جلد پر کوئی بھی نشان،دانے یا کیل مہاسے ہمارے اندر خود اعتمادی پیدا کرتے ہیں۔جلد کے مسائل میں بالوں کا گرنا بھی شامل ہے،یہ بھی ایک ایسا مسئلہ ہے جو انسان کو شدید پریشانی میں مبتلا کرتا ہے۔وقت اور عمر سے پہلے بالوں کا گرنا یا سفید ہونا انسان کو ڈپریشن میں ڈال دیتا ہے۔اکثر اوقات ہر انسان کو موسم بھی سوٹ نہیں کرتا جس وجہ سے وہ کسی نہ کسی موسمی الرجی کا شکار رہتا ہے یہ وہ تمام مسائل ہیں جو انسان کو الجھن اور پریشانی میں…

Read More

کسی بھی شہر یا علاقے کی جو چیز مشہور ہوگی ہم اسی کو لینا پسند کریں گے،کیونکہ اس کی شہرت کی وجہ ہی یہ ہوتی ہے کہ لوگ اس کے بارے مثبت رویہ رکھتے ہیں اور اس چیز کو پسند کرتے ہیں۔کھانے پینے کی چیز ہو یا کچھ اور ہو ہم شہرت یافتہ چیز لینا پسند کرتے ہیں،تو خدانخواستہ اگر ہمیں کوئی صحت سے متعلق کوئی مسائل پیش ہو توکیوں نہ ہم مستند اور ماہر ڈاکٹر کا انتخاب کریں جو ہماری درست طریقے سے راہنمائی کریں ۔آج کے دور میں مشہور اور ماہر ڈاکٹر کا پتہ لگوانا بہت آسان ہوگیا…

Read More

اگر سوچا جائے تو ہمارےجسم کا انحصارہمارے دماغ پر ہوتا ہے،ہمارے دماغ کی صحت اچھی ہوگی تو ہم دنیا کی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے۔اور ہر کام بہتر طریقے سے سرانجام دے سکیں گے۔ہماری جسمانی صحت کی طرح دماغی صحت بھی بہت اہمیت رکھتی ہے۔لیکن 2020 کا سال ایسا سال تھا جس میں کرونا وبا کے علاوہ اور بھی بیماریاں ایسی تھیں جو لوگوں کی صحت پر اثرانداز ہوئیں۔بہت سے لوگ ڈپریشن کا شکار ہوئے،کوئی روزگار کی وجہ سے پریشان ہوا تو کوئی اپنوں کی زندگی کی وجہ سے۔لیکن ان مشکل حالات میں ڈاکٹرز نے ہمیشہ ساتھ نبھایا ہمارے اپنوں…

Read More

پہلے وقتوں میں ایسا ہوتا تھاکہ ایک مستند ڈاکٹر کے بارے میں پتہ لگوانے کے لیے لوگ ایک دوسرے سے پوچھا کرتے تھے کہ فلاح کیسا ڈاکٹر ہے اورکتنا ماہر ہے؟لیکن آج کے موجودہ دور میں انٹر نیٹ نے یہ کام آسان بنادیا ہے،ہم باآسانی ایک اچھے ،ماہراور مستند ڈاکٹر تک پہنچ سکتے ہیں۔ہم برے حالات میں جیسے لاک ڈاؤن کے دوران جب سب اس بیماری سے بچنے کے لئے اپنے گھروں میں موجودتھے تب بھی ڈاکٹرز مریضوں کی مدد کے لئے مرہم۔پی۔کے کی ویب سائٹ ہروقت موجود تھے۔جنہوں نے عوام کی پریشانی کو آسان بنایا۔ان دنوں سب کویہ پریشانی…

Read More

جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے زندگی بھی بہت تیز چل رہی ہے،لوگوں کا طرزندگی،رہن سہن،خوراک بہت کچھ بدل گیا ہے،خوراک میں تبدیلی کے ساتھ بہت سی بیماریوں کا بھی آغاز ہوا ہے،ہماری جوان نسل کا فاسٹ فوڈ اور سوفٹ ڈرنک کی طرف رجحان بڑھ گیا ہے جس وجہ سے وہ معدے کے امراض میں مبتلا ہورہے ہیں،بہت سےریسٹورنٹ اور کیفے ایسے ہیں جو ایک فون کال پر ہمیں ہمارے گھر تک فوڈ مہیا کرتے ہیں،اور ہماری فون لسٹ میں ان کے نمبر بھی موجود ہوتے ہیں،لیکن کیا آپ نے سوچا ہے کہ اگر ہمیں خدانحواستہ کوئی مسئلہ پیش آتا…

Read More

اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر صائمہ زکی – ڈاکٹر صائمہ زکی اقرامیڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں ماہرامراض نسواں کی اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔انہیں اس میں انیس سال کا تجربہ ہے،یہ بانجھ پن سے متعلق،لیپروسکوپی، ایپیڈورل اینالجیسیا،اور پچیدہ ڈلیوری کےعلاوہ خواتین سے متعلق تمام امراض دیکھتی ہیں۔ان کے مریض ان سے 96 فیصد مطمئن ہیں۔مریضوں کا ان کے بارے بہت اچھا فیڈ بیک ہے۔ قابلیت ایم۔بی۔بی ایس ایم۔سی۔پی۔ایس ایف ۔سی۔پی۔ایس(گائناکولوجی اینڈ ابسٹیٹرکس)۔ تجربہ اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر جناح ہسپتال لاہور سینیر رجسٹرار کے طور پر جناح ہسپتال لاہور ہاوس جاب،جناح ہسپتال اوقات شام 7:00سے 9:30 اقرا میڈیکل کمپلیکس پیرسے جمعہ صبح 10:00 سے شام…

Read More

ہمارےچہرےپرہماری آنکھیں سب سے حساس ہیں،ہم آنکھوں کے بغیرصبح کی روشنی نہیں دیکھ سکتےبلکہ ہم کوئی بھی نظارہ نہیں دیکھ سکتے اس لئے آنکھوں کی صحت بہت ضروری ہے،جس طرح صحت مند جسم کے لئے غذائی اجزاضروری ہیں اس طرح آنکھوں کی صحت کے لئے بھی ضروری وٹامنز بہت اہم ہیں۔اگرآپ متوازن اور صحت بخش غذاکا استعمال کرتے ہیں توآنکھوں کو ہونے والے خطرات سے بچا جاسکتا ہے۔متوازن غذامیں پھل سبزیاں دودھ اور دہی شامل ہے۔متوازن غذا آنکھوں کی روشنی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ہم کونسی غذائیں اپنی روزمرہ کی زندگی میں شامل کرکے آنکھوں کی روشنی بہتر…

Read More

صحت ایسی چیزہےجس کو پیسوں سے نہیں خریداجاسکتا ہے۔اچھی صحت کے لیے وقت پرکھانا چاہیے،بھرپورنیندلینی چاہیے۔جدید لوگ نیند پر توجہ نہیں دیتے،اس کےعلاوہ لوگ جنک فوڈ کااستعمال کرتے ہیں جس وجہ سے ان کو معدے کے مسائل کا سامنا ہوتا ہے معدے کی گرمی کی پریشانی بہت سے لوگوں کو ہے لیکن اس پریشانی کو ہم گھر میں حل کرسکتے ہیں۔ معدے کی گر می کو کن طریقوں سے حل کیاجاسکتا ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں؛ کیلے کا استعمال – کیلاایسڈ ریفلوکس کا ایک بہترین قدرتی علاج ہے۔کیونکہ یہ آپ کے معدے کے جلتے ہوئے احساس کو کم کرسکتا ہے۔کیلےاورپپیتا…

Read More

ہمارے ملک پاکستان میں ڈپریشن کوایک عام بیماری نہیں سمجھاجاتا لوگ اس بیماری سے خوفزدہ ہوتے ہیں جس وجہ سے ڈاکٹرکےپاس جانے سے بھی گھبراتے ہیں۔لیکن اگر سوچاجائےتویہ بھی اک عام بیماری ہےاوریہ قابلِ علاج مرض ہےاوراسکاعلاج سائیکو تھراپی اورادویات سے ممکن ہے۔ڈپریشن کسی بھی عمرکے شخص کو ہوسکتا ہے۔بہت سے حالات ہمیں ڈپریشن میں مبتلا کر سکتے ہیں آج کل گھریلو پریشانیاں،مسائل بھی ڈپریشن میں اضافےکاباعث بنتے ہیں۔یہ تمام عمر کے لوگوں کومتاثرکرتا ہے لیکن ٹیکنالوجی اور طبی ترقی کےساتھ نفسیاتی عوارض کو دور کرنا آسان ہوگیا ہے۔ سائیکولوجسٹ اور سائکیٹرسٹ میں کیا فرق ہے؟ اکثرپوچھے جانے والے سوالات…

Read More